شیعہ مرجعیت
جادو سیکھنا قطعا جائز نہیں ہے سوائے یہ کہ اسے باطل کرنا ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 25, 2024
جادو سیکھنا قطعا جائز نہیں ہے سوائے یہ کہ اسے باطل کرنا ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس مسئلہ میں صرف ایک استثنی ہے کہ جب جادو باطل کرنا ہو تو سیکھنا جائز ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوئیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 24, 2024
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوئیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے فرمایا: یہ اسلام جس سے مغرب والے اور بعض دنیا والے نفرت کرتے ہیں وہ حقیقی اسلام نہیں ہے، صرف اس کا نام اسلام ہے
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 22, 2024
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ یوسف آیت 29 کے سلسلہ میں فرمایا: اس آیت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے۔ کیونکہ ائمہ…
ظالم حکومت کا خوف عین عقل ہے لیکن بزدلی جہالت کا لشکر ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 21, 2024
ظالم حکومت کا خوف عین عقل ہے لیکن بزدلی جہالت کا لشکر ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: بغیر اسلحے اور قدرت کے ظالم سے مقابلہ میں خوفزدہ ہونا عین عقل ہے۔ روایتوں خاص طور سے بحار الانوار میں اس سلسلہ میں روایت موجود ہے اور جس میں خوف کا لفظ استعمال…
بعض اوقات روایات میں مشابہ الفاظ مختلف احکام پر مشتمل ہوتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 20, 2024
بعض اوقات روایات میں مشابہ الفاظ مختلف احکام پر مشتمل ہوتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے روایات میں مختلف احکام سے مربوط مشابہ الفاظ کے سلسلہ میں فرمایا: بعض اوقات روایات میں کسی موضوع کے سلسلہ میں ایک تعبیر استعمال کی جاتی ہے اور یہی تعبیر کسی اور موضوع کے سلسلہ…
قرآن پر مکمل عمل محبت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا تقاضہ: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 19, 2024
قرآن پر مکمل عمل محبت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کا تقاضہ: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے اپنی اور اپنے فرزند حضرت محسن علیہ السلام کی شہادت کا انتخاب کیا۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ نے اپنی اور اپنے فرزند کی جان کسی ناپسندیدہ…
معصومین علیہم السلام کا نور زمان و مکان سے پہلے خلق ہوا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 18, 2024
معصومین علیہم السلام کا نور زمان و مکان سے پہلے خلق ہوا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی خلقت کے وقت کے سلسلہ میں فرمایا: روایت میں ہے کہ خداوند عالم نے 14 معصومین علیہم السلام کا نور زمان و مکان، کہکشاں بلکہ ہر چیز سے پہلے خلق کیا۔
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام
نومبر 17, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی(دام ظلہ ) کی قیادت میں نجف اشرف میں جلوس عزاء فاطمیہ کا اہتمام
حضرت زهرا سلام الله علیها کی مظلومانہ شہادت کا پُرسہ پیش کرنے کے لئے مرکزی دفتر نجف اشرف سے حرم حضرت امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام تک سالانہ جلوس عزاء فاطمیہ کی قیادت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر…
بیت آیت الله العظمی سید صادق شیرازی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا سلسلہ جاری
نومبر 17, 2024
بیت آیت الله العظمی سید صادق شیرازی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس کا سلسلہ جاری
قم المقدس، ایام فاطمیہ کے دوسرے دن، آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کے بیت میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
عترت طاہرہ علیہم السلام کے بیان کے مطابق قرآن کریم میں ذی القربی سے مراد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 17, 2024
عترت طاہرہ علیہم السلام کے بیان کے مطابق قرآن کریم میں ذی القربی سے مراد حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: حتی اگر سورہ اسراء مکی سوروں میں سے ہو اور یہ آیت شریفہ بھی مکی ہی ہو تب بھی اس آیت شریفہ کے متعلق ایک خاص روایت موجود ہے جسے عامہ اور خاصہ دونوں…
نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا
نومبر 16, 2024
نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف، کربلا معلی اور عراق کے دیگر شہروں میں عزاداری منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقوں اور شیعہ مراجع تقلید شرکت کرتے ہیں۔…
قم، بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر مجلس عزاء منعقد
نومبر 16, 2024
قم، بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر مجلس عزاء منعقد
قم میں آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے بیت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی۔
رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 15, 2024
رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے رشوت کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: یہ کام حرام ہے جیسا…
خون بہانے میں تقیہ نہیں ہے اور مجبوری قتل کا جواز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 14, 2024
خون بہانے میں تقیہ نہیں ہے اور مجبوری قتل کا جواز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عمدا (جان بوجھ کر) قتل کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: عمدا اور قصدا قتل میں اگر قتل کرنے والا خود قتل کرے، عاقل اور آزاد ہو تو اسے قاتل سمجھا جاتا ہے، اسی طرح قتل…
اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 13, 2024
اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حدیث ثقلین کے ذریعہ اہل بیت علیہم السلام کے حجت ہونے کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کے مطابق رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کا فرمان حجت ہے، جیسا کہ سورہ حشر آیت 7…
اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
نومبر 13, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
نجف اشرف میں مقیم مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ نے ایران، پاکستان اور ہندوستان کے کچھ زائرین سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ حقیقی ایمان صرف اعمال صالحہ اور طرز…
امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 12, 2024
امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امارہ کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے۔…
9 جمادی الاول 786 ہجری یوم شہادت شہید اول رضوان اللہ تعالی علیہ
نومبر 12, 2024
9 جمادی الاول 786 ہجری یوم شہادت شہید اول رضوان اللہ تعالی علیہ
امام الفقیہ شہید اول رحمۃ اللہ علیہ جناب فخرالمحققین رحمۃ اللہ علیہ جیسے عظیم عالم و فقیہ کے شاگرد تھے اور جناب فاضل مقداد رضوان اللہ تعالیٰ علیہ جیسے عظیم علماء و فقہاء نے آپ کے سامنے زانوئے ادب تہہ…
امیر المومنین علیہ السلام کی تین بیٹیوں کا نام زینب تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 11, 2024
امیر المومنین علیہ السلام کی تین بیٹیوں کا نام زینب تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک کے سلسلہ میں فرمایا: مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد شیرازی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب "دعا و زیارت" میں ذکر کیا ہے کہ امیر المومنین…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی: امام مہدی (عج) سے فائدہ اٹھانے کا بہترین طریقہ ان کی رضا کو حاصل کرنا ہے
نومبر 10, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی: امام مہدی (عج) سے فائدہ اٹھانے کا بہترین طریقہ ان کی رضا کو حاصل کرنا ہے
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس روایت کا حوالہ دیا جس میں بیان کیا گیا ہے کہ امام مہدی (عج) کا ظہور اُس وقت ہوگا جب دنیا میں گناہ اور فساد عام ہو چکا ہوگا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ…