شیعہ مرجعیت
بیت المقدس سے خانہ کعبہ کی جانب قبلہ کی تبدیلی سے دین کامل نہیں ہوا بلکہ امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت سے دین کامل ہوا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 2, 2024
بیت المقدس سے خانہ کعبہ کی جانب قبلہ کی تبدیلی سے دین کامل نہیں ہوا بلکہ امیر المومنین علیہ السلام کی ولایت سے دین کامل ہوا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اتمام اور اکمال کے مفہوم میں فرق کے سلسلے میں فرمایا: اتمام اور اکمال کے مفہوم میں فرق ہے۔ اتمام کا لفظ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب مسئلہ پہلے نامکمل ہو لیکن کسی جدید…
محرم الحرام 1446 ہجری کے موقع پر مبلغین کے عظیم اجتماع میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کاسالانہ خطاب
جولائی 2, 2024
محرم الحرام 1446 ہجری کے موقع پر مبلغین کے عظیم اجتماع میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کاسالانہ خطاب
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے خطاب کے ساتھ محرم الحرام 1446 ہجری کے موقع پر مبلغین کا عظیم اجتماع جمعہ کو ایران کے شہر قم مقدس میں منعقد ہوگا۔ دفتر آیۃ اللہ…
اگر امام حسین علیہ السلام کے اصحاب کربلا سے چلے جاتے تو وہ حرام کے مرتکب ہوتے اور جو لوگ وہاں سے چلے گئے وہ حرام کے مرتکب ہوئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 1, 2024
اگر امام حسین علیہ السلام کے اصحاب کربلا سے چلے جاتے تو وہ حرام کے مرتکب ہوتے اور جو لوگ وہاں سے چلے گئے وہ حرام کے مرتکب ہوئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور 21 ذی الحجہ 1445 ہجری بروز جمعہ منعقد ہوا، جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
اگر قاضی کو واقعیت کا علم ہے تو ظاہر پر فیصلہ نہیں کر سکتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 30, 2024
اگر قاضی کو واقعیت کا علم ہے تو ظاہر پر فیصلہ نہیں کر سکتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے جب قاضی کو واقعیت کا علم ہو تو کیا فیصلہ کرے؟، فرمایا: اگر قاضی کو واقعی حکم معلوم ہو تو وہ ظاہری حکم پر عمل نہیں کر سکتا، علم اصول کی کتب جیسے کفایۃ الاصول…
عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں
جون 30, 2024
عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے مومنین سے کہا کہ وہ عید غدیر کی تقریب کو منعقد کریں اور مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں کو عملی جامہ پہنائیں، امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف…
مسجد، دکانیں یا لوگوں کے گھر جو ظالم حکومتوں کے ذریعہ غصب ہونے کے بعد نئی جگہ میں تبدیل ہو گئے ہیں ان پر پہلا والا حکم جاری نہیں ہوگا اور وہاں سے آنا جانا جائز ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 28, 2024
مسجد، دکانیں یا لوگوں کے گھر جو ظالم حکومتوں کے ذریعہ غصب ہونے کے بعد نئی جگہ میں تبدیل ہو گئے ہیں ان پر پہلا والا حکم جاری نہیں ہوگا اور وہاں سے آنا جانا جائز ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے ظالم حکومتوں کے ذریعے مسجد، دکانیں یا لوگوں کے گھر وغیرہ غصب ہو جانے کے سلسلے میں فرمایا: کتاب عروۃ الوثقی میں اور کچھ دوسری فقہی کتابوں میں آیا ہے اگرچہ اس…
قرآن کریم اور احادیث میں سبّ اور لعن کا ذکر ہے، بعض اوقات اس کا حکم بھی دیا گیا ہے اور بعض فقہاء کے فتاوی کے مطابق بعض اوقات ایسا کرنا واجب ہے۔ لیکن بعض صورتوں میں جیسے دشمن اس سے سوئے استفادہ نہ کر سکے لہذا معصومین علیہم السلام نے اس سے روکا بھی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 27, 2024

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے دو روایتوں کے درمیان تعارض کی صورت میں اخبار علاجیہ کے سلسلہ میں فرمایا: کبھی کبھی انسان کے پاس دو خبریں آتی ہیں جس میں سے ایک کسی کام کے انجام دینے کا حکم دیتی…
یوم عید غدیر 18 ذی الحجہ 1445 ہجری منگل کو بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں جشن منایا گیا۔
جون 26, 2024

عامہ اور خاصہ کی روایتوں کے مطابق دسیوں بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے امیر المومنین کی ولایت پر تاکید کی کہ روز غدیر کا اعلان ان میں سے آخری اعلان ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 26, 2024
عامہ اور خاصہ کی روایتوں کے مطابق دسیوں بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے امیر المومنین کی ولایت پر تاکید کی کہ روز غدیر کا اعلان ان میں سے آخری اعلان ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے یہ تاکید کرتے ہوئے کہ امیر المومنین کی جانشینی کے مسئلے پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ نے متعدد بار تاکید کی ہے فرمایا: عامہ اور خاصہ کی روایتوں کے مطابق رسول اللہ صلی…
محدث وہ ہے جسے غیب سے حدیث سنائی جائے، ائمہ اطہار علیہم السلام کے سلسلہ میں متعدد روایتیں ہیں کہ ان پر وحی ہوئی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 25, 2024
محدث وہ ہے جسے غیب سے حدیث سنائی جائے، ائمہ اطہار علیہم السلام کے سلسلہ میں متعدد روایتیں ہیں کہ ان پر وحی ہوئی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کے فقرہ وَ حَمَلُوا النَّاسَ عَلَى أَكْتَافِ آلِ مُحَمَّدٍ اور لوگوں کو آل محمد علیہم السلام کے خلاف مسلط کیا گیا۔ کی جانب اشارہ کرتے…
خطبہ غدیر میں ولی سے مراد وہی ولایت رسول خدا کا تسلسل اور ریاست کے معنی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 24, 2024
خطبہ غدیر میں ولی سے مراد وہی ولایت رسول خدا کا تسلسل اور ریاست کے معنی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
یۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے خطبہ غدیر سے متعلق فرمایا: جیسا کہ معلوم ہے کہ ظواہر حجت ہیں، لہذا اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے اپنے خطبہ میں لفظ "ھذا" (یہ) کا استعمال نہ بھی کیا ہوتا تو…
ظالم حاکم کی ولایت قبول کرنا بعض اوقات واجب ہے اور بعض اوقات حرام ہے: آیۃ اللہ العظمی شیرازی
جون 23, 2024
ظالم حاکم کی ولایت قبول کرنا بعض اوقات واجب ہے اور بعض اوقات حرام ہے: آیۃ اللہ العظمی شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم شیخ انصاری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب مکاسب کے آخر میں استدلال کیا ہے کہ ظالم حاکم کی ولایت کو قبول کرنا بعض صورتوں میں واجب ہے اور بعض…
تمام معصومین علیہم السلام بشریت کے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 21, 2024
تمام معصومین علیہم السلام بشریت کے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اللہ کی جانب سے معصومین علیہم السلام پر عائد ذمہ داریوں کے سلسلے میں فرمایا: ایک روایت میں ہے کہ معصومین علیہم السلام کی ذمہ داریاں خداوند عالم کی جانب سے اوراق پر تحریر ان…
13 ذی الحجہ، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزا محمد تقی شیرازی
جون 21, 2024
13 ذی الحجہ، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزا محمد تقی شیرازی
13,ذی الحجہ، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزا محمد تقی شیرازی ہے، آپ 1920 میں برطانوی استعمار کے خلاف ملت عراق کی تحریک انقلاب کے قائد تھے۔ آیۃ اللہ العظمی میرزا محمد تقی شیرازی المعروف بہ میرزای دوم یا میرزای…
: قرآن کریم كے مفاہیم کے ادراک کے لئے اہل خبرہ کی جانب مراجعہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 20, 2024
: قرآن کریم كے مفاہیم کے ادراک کے لئے اہل خبرہ کی جانب مراجعہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
معظم لہ نے سورہ اسراء کی آیت 78 إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس آیت شریفہ میں نماز صبح کے حکم کے لئے چند کلمات آئے ہیں کہ اگر کوئی فقط اس ایت کے اطلاق پر…
ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے شیریں ہے تو کچھ کے لئے تلخ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 19, 2024
ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے شیریں ہے تو کچھ کے لئے تلخ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ عنکبوت کی آیت نمبر 57 كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ہر انسان ذائقہ موت کو چکھتا ہے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: چونکہ ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے میٹھی ہے اور…
قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 18, 2024
قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
معظم لہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ قرآن کریم میں امام مبین کے عنوان سے جو ذکر کیا گیا ہے اس سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں جو اسمائے الہی کا مظہر ہیں، فرمایا: بلا شبہ 14…
نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 17, 2024
نکاح جیسے معاملات میں بلوغ کے ساتھ ساتھ رشد بھی شرط : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے نو سال کی عمر کو پہنچنے والی لڑکیوں کے بالغ ہونے کے سلسلے میں فرمایا: اگر شارع مقدس نے شرعی احکام میں حد معین کی ہے تو وہ معین شدہ حد حجت…
اللہ نے ہر چیز کو 14 معصومین علیہم السلام کے اختیار میں رکھا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جون 15, 2024
اللہ نے ہر چیز کو 14 معصومین علیہم السلام کے اختیار میں رکھا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
امام معصوم علیہ السلام کے علم کے بارے میں فرمایا: معصومین علیہم السلام ہر بات جانتے ہیں صرف روایت میں ایک جگہ استثنی ہوئی ہے جیسا کہ سورہ رعد کی آیت نمبر 39 میں ارشاد ہو رہا ہے: خدا جو…
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی شیرازی:رسول اکرمؐ نے اپنی 10 سالہ حکومت میں اور امیر المومنین نے تقریبا پانچ سالہ حکومت میں کبھی بھی جنگ میں شروعات نہیں کی۔
جون 14, 2024
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی شیرازی:رسول اکرمؐ نے اپنی 10 سالہ حکومت میں اور امیر المومنین نے تقریبا پانچ سالہ حکومت میں کبھی بھی جنگ میں شروعات نہیں کی۔
رسول اکرمؐ نے اپنی 10 سالہ حکومت میں اور امیر المومنین نے تقریبا پانچ سالہ حکومت میں کبھی بھی جنگ میں شروعات نہیں کی۔ اگرچہ ہر جگہ کفار و مشرکین تھے لیکن نہ کبھی پیغمبرؐ نے اور نہ ہی کبھی…