شیعہ مرجعیت

اگر کوئی وحدت وجود کے تقاضوں کا پابند نہیں تو اسے مرتد نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر کوئی وحدت وجود کے تقاضوں کا پابند نہیں تو اسے مرتد نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے مرتد کے بعض احکام کے سلسلہ میں فرمایا: اگر کوئی وحدت وجود یا وحدت موجود کا قائل ہو اور اس کے تقاضوں کا پابند ہو تو وہ مرتد سمجھا جائے گا اور اس پر مرتد…
آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ ہائے علمیہ اور مراجع تقلید کی ایرانی حکومت سے وابستگی کو مسترد کر دیا

آیت اللہ مکارم شیرازی نے حوزہ ہائے علمیہ اور مراجع تقلید کی ایرانی حکومت سے وابستگی کو مسترد کر دیا

حالیہ برسوں میں "مراجعِ حکومتی" کی اصطلاح حوزوی اور میڈیا کے دائرے میں داخل ہو چکی ہے؛ یہ اصطلاح اُن مراجع کے لیے استعمال ہوتی ہے جو اپنے موقف میں عموماً ایرانی حکومت کی پالیسیوں کے ہم آہنگ ہوتے ہیں۔
فریقین کی رضامندی سے سود کی حرمت ختم نہیں ہوتی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

فریقین کی رضامندی سے سود کی حرمت ختم نہیں ہوتی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سود کی حرمت کے سلسلہ میں فرمایا: ربا اور سود کے تمام اقسام حرام ہیں۔
نجف اشرف میں دفتر مرجعیت کے تعاون سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے علمی اجلاس کا انعقاد

نجف اشرف میں دفتر مرجعیت کے تعاون سے آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ کے علمی اجلاس کا انعقاد

اس اجلاس میں دفتر مرجعیت نجف اشرف کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد تقی ذاکری نے تقریر کی۔ جس کے بعد حاضر اساتذہ نے اپنے خیالات پیش کئے اور اجلاس کے اہم موضوعات پر علمی مباحث میں حصہ لیا۔
15 ذی القعدہ؛ یوم شہادت آیۃ اللہ محمد تقی برغانی المعروف بہ شہید ثالث رحمۃ اللہ علیہ

15 ذی القعدہ؛ یوم شہادت آیۃ اللہ محمد تقی برغانی المعروف بہ شہید ثالث رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ العظمیٰ محمد تقی برغانی رحمۃ اللہ علیہ نے صوفیت کی بھی شدید مخالفت کی۔ جس کے سبب ان کو ایران سے جلا وطن بھی ہونا پڑا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیویاں نہ آیت تطہیر میں شامل ہیں اور نہ ہی اہل بیت میں شامل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی بیویاں نہ آیت تطہیر میں شامل ہیں اور نہ ہی اہل بیت میں شامل ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

"أَهْلِيكُمْ" میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ازواج شامل نہیں ہیں۔ کیونکہ خاص اور متواتر دلیل ہے کہ علی، فاطمہ، حسن و حسین علیہم السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اہل بیت ہیں
اسلامی شریعت سمحہ اور سہلہ یعنی آسان اور معاف کرنے والی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اسلامی شریعت سمحہ اور سہلہ یعنی آسان اور معاف کرنے والی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے مزید فرمایا: اسلامی تعلیمات میں سے ایک تعلیم جس کا قرآنی آیات میں بھی ذکر ہوا ہے، قاعدہ تساہل و تسامح ہے اور اسلام نے خود کو شریعت سمحہ و سہلہ کہا ہے۔
شراب کی طرح منشیات حرام نہیں ہے لیكن منشیات کے استعمال کی اجازت نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شراب کی طرح منشیات حرام نہیں ہے لیكن منشیات کے استعمال کی اجازت نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شراب کی طرح منشیات حرام نہیں ہے۔ البتہ ہمارے ہاں منشیات کے استعمال کی اجازت نہ دینے کی دیگر وجوہات ہیں۔ جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ ان کے وسیع پیمانے پر استعمال کے نتیجہ میں معاشرہ بالکل…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا

حضرت امام علی بن موسی رضا علیہما السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں بڑی شان و شوکت سے جشن ولادت منایا گیا۔
شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

خمر حرام اور نجس دونوں ہے اور اس سلسلہ میں دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ اول: خمر خاص طور سے حرام اور نجس ہے۔ دوم: نشہ آور چیز خواہ وہ خمر نہ بھی ہو تب بھی حرام اور…
لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے وضاحت کی کہ اللہ تعالی نے مرد اور عورت کو پیدا کیا۔ انہیں مختلف صلاحیتوں اور توانائیوں سے نوازا اور ان پر ایک دوسرے کی ذمہ داریاں عائد کی۔
طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لیکن بعض فقہا کا  نظریہ ہے کہ یہ عقد موقت کا حکم رکھتا ہے۔ کیونکہ شرائط اس پر دلالت کرتی ہیں اور ایسے حالات میں نفقہ واجب نہیں ہے اور میرا بھی یہی نظریہ…
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے شیعہ سیٹلائٹ نیٹ ورک اینڈ ریڈیوز یونین کے ڈائریکٹر کی ملاقات

 اس ملاقات میں الحاج ناصر الشحمانی نے اپنے زیر انتظام یونینز کی میڈیا اور ثقافتی سرگرمیوں اور پروگرامز کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔
اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اختیاری طور پر نماز توڑنا حرام ہے، لیکن عقلاً ضروری ہو تو جائز ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

نماز توڑنے کے حوالے سے سوال کے جواب میں معظم لہ نے فرمایا: "نماز کو اختیاری طور پر توڑنا شرعاً حرام ہے، لیکن اگر کسی عقلی ضرورت کے تحت توڑا جائے تو اس میں کوئی اشکال نہیں۔"
Back to top button