شام
دمشق میں دہشت گردانہ حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز نے میزائل لانچر ضبط کر لئے
فروری 12, 2026
دمشق میں دہشت گردانہ حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز نے میزائل لانچر ضبط کر لئے
شامی سیکیورٹی فورسز نے دمشق کے علاقے المزہ میں ایک دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بنا کر متعلقہ دہشت گرد سیل کے عناصر کو گرفتار کر لیا۔ مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ گروہ ایک نئے حملے کی منصوبہ بندی کر…
امریکی نگرانی میں داعش قیدیوں کی شام سے عراق منتقلی کا سلسلہ جاری
فروری 9, 2026
امریکی نگرانی میں داعش قیدیوں کی شام سے عراق منتقلی کا سلسلہ جاری
امریکی افواج نے بین الاقوامی اتحاد کے تعاون سے داعش کے شدت پسند گروہ کے قیدیوں کے تیسرے گروہ کو شام کے شہر حسکہ کی الغویران جیل سے عراق منتقل کر دیا ہے۔ السومریہ کے مطابق، اب تک عراقی، شامی…
شام کا معاشی بحران؛ تعمیر نو اور مقامی پیداوار کو مستحکم کرنے کے لیے 160 ارب ڈالر کی ضرورت
فروری 9, 2026
شام کا معاشی بحران؛ تعمیر نو اور مقامی پیداوار کو مستحکم کرنے کے لیے 160 ارب ڈالر کی ضرورت
شام کی معیشت برسوں کے بحران اور بڑے پیمانے پر کساد بازاری کے بعد گہرے چیلنجوں کا سامنا کر رہی ہے۔ معاشی تجزیہ کار اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اس ملک میں استحکام اور ترقی واپس لانے کے…
عراق نے دمشق کی بین الاقوامی کتاب میلہ میں ایک فرقہ وارانہ اور اشتعال انگیز کتاب کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
فروری 7, 2026
عراق نے دمشق کی بین الاقوامی کتاب میلہ میں ایک فرقہ وارانہ اور اشتعال انگیز کتاب کی نمائش پر پابندی عائد کر دی
دمشق کے بین الاقوامی کتاب میلے 2026 میں ابو مصعب الزرقاوی، جو القاعدہ کے سابق رہنما اور دہشت گرد گروہ داعش کے بانی مانے جاتے ہیں، کی ایک کتاب پیش کی جانے والی تھی۔ یہ کتاب شیعہ مسلک کے خلاف…
دمشق کے محلہ التضامن میں نئی اجتماعی قبر دریافت؛ 2013 سے 2018 کے متاثرین کی باقیات
فروری 6, 2026
دمشق کے محلہ التضامن میں نئی اجتماعی قبر دریافت؛ 2013 سے 2018 کے متاثرین کی باقیات
مقامی ذرائع نے دمشق کے محلہ التضامن میں ایک نئی اجتماعی قبر کی دریافت کی اطلاع دی ہے، جو گزشتہ برسوں میں پیش آنے والے انسانی المیہ کے پھیلاؤ کی عکاسی کرتی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دریافت ہونے والی…
شامی سرکاری افواج کا حسکہ میں داخلہ، کرد عناصر کا ریاستی ڈھانچے میں انضمام
فروری 4, 2026
شامی سرکاری افواج کا حسکہ میں داخلہ، کرد عناصر کا ریاستی ڈھانچے میں انضمام
شام کی سرکاری افواج پیر کے روز شہر حسکہ میں داخل ہوئیں، تاکہ کرد حکام کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت مقامی فورسز اور اداروں کو ریاستی ڈھانچے میں ضم کیا جا سکے۔ یہ اقدام دمشق اور کردوں…
شام میں نصابِ تعلیم میں کردی زبان کی شمولیت؛ ثقافتی شناخت اور کردوں کے حقوق کی بحالی کے لئے تاریخی فیصلہ
جنوری 29, 2026
شام میں نصابِ تعلیم میں کردی زبان کی شمولیت؛ ثقافتی شناخت اور کردوں کے حقوق کی بحالی کے لئے تاریخی فیصلہ
شامی حکام نے منگل کے روز اسکولوں کے نصاب میں کردی زبان شامل کرنے کا حکم جاری کیا ہے تاکہ کردوں کے ثقافتی اور لسانی حقوق کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا جا سکے۔ روسیہ الیوم کی رپورٹ کے مطابق،…
عراقی انٹیلی جنس کے سربراہ کی وارننگ: شام میں داعش کے انتہا پسند سنی گروہوں کی ازسرِنو تنظیم خطہ کے امن و استحکام کے لئے سنگین خطرہ
جنوری 29, 2026
عراقی انٹیلی جنس کے سربراہ کی وارننگ: شام میں داعش کے انتہا پسند سنی گروہوں کی ازسرِنو تنظیم خطہ کے امن و استحکام کے لئے سنگین خطرہ
عراق کے قومی انٹیلی جنس ادارہ کے سربراہ حمید الشطری نے خبردار کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے انتہا پسند سنی گروہوں نے گزشتہ ایک سال کے دوران نمایاں طور پر خود کو دوبارہ منظم اور…
جمہوری قوتوں کے انخلا کے بعد شامی فوج کی کیمپ الہول میں پیش قدمی
جنوری 22, 2026
جمہوری قوتوں کے انخلا کے بعد شامی فوج کی کیمپ الہول میں پیش قدمی
شامی عرب فوج نے آج بدھ کے روز شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے عقب نشینی اختیار کرنے کے بعد ملک کے مشرق میں واقع کیمپ الہول میں داخلہ شروع کر دیا۔ یہ کیمپ زیادہ تر شدت پسند سنی گروہ داعش…
داعش کے خلاف قسد کا مشن اختتام پذیر، شامی ریاستی ڈھانچے میں انضمام کا آغاز
جنوری 22, 2026
داعش کے خلاف قسد کا مشن اختتام پذیر، شامی ریاستی ڈھانچے میں انضمام کا آغاز
امریکی صدر کے شام کے امور سے متعلق خصوصی نمائندے ٹام باراک نے زور دیا ہے کہ شدت پسند سنی گروہ داعش کے خلاف کارروائی کے لئے تشکیل دی گئی شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کا بنیادی مقصد اب پورا ہو…
شمال مشرقی شام میں داعش کے عناصر کی جیل الشدادی سے بڑے پیمانے پر فرار؛ سیکیورٹی نگرانی سخت
جنوری 21, 2026
شمال مشرقی شام میں داعش کے عناصر کی جیل الشدادی سے بڑے پیمانے پر فرار؛ سیکیورٹی نگرانی سخت
شمال مشرقی شام سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق شدید جھڑپوں کے بعد داعش سے وابستہ متعدد قیدی جیل الشدادی سے فرار ہو گئے، جس کے نتیجے میں علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔…
قسد اور شامی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور مکمل انضمام کا معاہدہ
جنوری 20, 2026
قسد اور شامی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور مکمل انضمام کا معاہدہ
شام کی عبوری حکومت کے صدر احمد الشرع نے شامی حکومت اور شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے درمیان جامع جنگ بندی اور مکمل انضمام کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ شامی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، قسد کی افواج…
القاعدہ کا اعلیٰ کمانڈر شام میں ہلاک: امریکہ
جنوری 19, 2026
القاعدہ کا اعلیٰ کمانڈر شام میں ہلاک: امریکہ
امریکی افواج نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی شام میں ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے اعلیٰ کمانڈر بلال حسن جاسم کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق اس کے داعش کے ایک انتہا پسند…
مشرقی حلب کے شہر دیر حافر پر قسد کے انخلا کے بعد کنٹرول؛ شامی جنگ میں نیا موڑ اور قومی یکجہتی کی کوشش
جنوری 19, 2026
مشرقی حلب کے شہر دیر حافر پر قسد کے انخلا کے بعد کنٹرول؛ شامی جنگ میں نیا موڑ اور قومی یکجہتی کی کوشش
شامی فوج نے ہفتہ 17 جنوری 2026 کو اعلان کیا کہ اس نے مشرقی صوبہ حلب کے نواح میں واقع شہر دیر حافر پر قسد فورسز کے عقب نشینی کے بعد مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت…
دمشق اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے امریکا کی کوششیں
جنوری 18, 2026
دمشق اور شامی ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے امریکا کی کوششیں
شام کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹام باراک نے بتایا کہ امریکہ شمالی شام میں کشیدگی کم کرنے اور مرکزی حکومت اور کرد فورسز کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہا ہے۔ مڈل…
حلب میں جھڑپوں میں شدت کے بعد دریائے فرات کے مغربی علاقوں کو بند فوجی زون قرار دے دیا گیا
جنوری 16, 2026
حلب میں جھڑپوں میں شدت کے بعد دریائے فرات کے مغربی علاقوں کو بند فوجی زون قرار دے دیا گیا
شامی فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جو مقامی میڈیا کو فراہم کیا گیا، جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ دریائے فرات کے مغرب میں واقع علاقوں کو ’’بند فوجی علاقہ‘‘ قرار دیا گیا ہے، اور دہشت گرد…
شمالی حلب میں شامی ڈیموکریٹک فورسز نے اسٹریٹجک پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا
جنوری 15, 2026
شمالی حلب میں شامی ڈیموکریٹک فورسز نے اسٹریٹجک پل کو دھماکے سے تباہ کر دیا
اطلاعات کے مطابق شامی ڈیموکریٹک فورسز نے گزشتہ روز شام کے شہر حلب کے شمالی مضافات میں واقع ایک اسٹریٹجک پل کو جان بوجھ کر دھماکے کے ذریعہ تباہ کر دیا۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی نے اناطولی کے حوالے سے…
حلب میں بڑے پیمانے پر لوگ بے گھر؛ 119000 شامی اپنے گھروں سے بے دخل
جنوری 14, 2026
حلب میں بڑے پیمانے پر لوگ بے گھر؛ 119000 شامی اپنے گھروں سے بے دخل
اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے بتایا کہ شہر حلب میں دوبارہ جھڑپوں کے آغاز کے بعد اب تک تقریباً 119000 افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ العربیہ کے مطابق اقوامِ متحدہ کا ہائی کمشنر…
حمص میں مسجد امام علی علیہ السلام میں دھماکے کے ملزمان گرفتار
جنوری 14, 2026
حمص میں مسجد امام علی علیہ السلام میں دھماکے کے ملزمان گرفتار
شام کی اندرونی سیکیورٹی فورسز نے شہر حمص میں مسجد امام علی علیہ السلام میں دہشت گردانہ دھماکے کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مڈل ایسٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شامی حکام وسیع تحقیقات کے بعد اس تشدد…
امریکہ کے داعش پر حملوں کے ساتھ ساتھ؛ شامی فورسز نے کرد جنگجوؤں کو باہر نکال دیا
جنوری 13, 2026
امریکہ کے داعش پر حملوں کے ساتھ ساتھ؛ شامی فورسز نے کرد جنگجوؤں کو باہر نکال دیا
شام میں امریکی فوج نے سنی شدت پسند گروپ داعش کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا ہدف بنایا، شامی سرکاری فورسز نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شمال مشرقی شام کے علاقوں سے کرد جنگجوؤں کو باہر نکال دیا۔…