شام

عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

عراقی زائرین کے لئے شام کے ویزوں کی قیمت میں پانچ گنا اضافہ

شام کی نئی حکومت نے عراقی زائرین کے لئے انٹری ویزا فیس 50 ڈالر سے بڑھا کر 250 ڈالر کر دی ہے۔
مسلح گروہوں کا شمالی شام سے شیعوں کو زبردستی جلا وطن کرنے کی کوشش

مسلح گروہوں کا شمالی شام سے شیعوں کو زبردستی جلا وطن کرنے کی کوشش

شامی مسلح گروہوں کے درجنوں حامیوں نے حلب کے شمال میں مظاہرہ کیا اور دو شیعہ قصبوں نبل اور الزہرا کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کا مطالبہ کیا۔
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ

دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد 10؍لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جن میں 2؍لاکھ 80؍ ہزار مہاجرین بھی شامل ہیں جو بیرون ملک…
شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار

شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار

دمشق کے سیکورٹی ڈائریکٹر نے تضامن قتل عام میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کی گرفتاری کی خبر دی، جہاں 500 سے زائد شہریوں کو بغیر کسی مقدمہ یا الزام کے پھانسی دے دی گئی تھی۔
شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان

شام میں یکم مارچ کو نئی حکومت کے قیام کا اعلان

غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسد لشیبانی نے بدھ کو ایک انٹریو کے دوران کہا کہ بشار الاسد کا تختہ الٹنے کے بعد عبوری حکومت ملک چلارہی تھی تاہم یکم مارچ کو نئی حکومت تشکیل دے…
شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق

شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان مقداد میری نے اپنے حالیہ بیان میں تاکید کی کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند سنی گروہ داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد 270000 شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد 270000 شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بشار الاسد حکومت کے خاتمہ کے بعد سے اب تک 270000 شامی مہاجرین کو اپنے ملک واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

سرکاری خبررساں ادارے ’سانا‘ کے مطابق علاقے میں ۳؍ روز میں ہونے والا یہ دوسرا کار بم دھماکہ ہے، ہفتے کو منبج کے مرکز میں کیے گئے کار بم دھماکے میں ۴؍شہری جاں بحق اور بچوں سمیت۹؍ افراد زخمی ہوگئےتھے۔
شام کے عبوری صدر احمد الشرع کی پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

شام کے عبوری صدر احمد الشرع کی پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

گزشتہ سال بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد برسراقتدار آنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔
دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین کا ایک سرغنہ امریکی حملے میں ہلاک

دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین کا ایک سرغنہ امریکی حملے میں ہلاک

امریکی  سینٹ کوم  نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین (ہاد) تنظیم کے رہنماؤں میں سے ایک محمد صلاح الزبیر شام میں ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے عالمی برادری سے شام کے خلاف پابندیاں اٹھانے اور بشار الاسد حکومت کے بعد ملک کی تعمیر نو میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا۔
اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ میں شام میں اسد کے جرائم کی دل دہلا دینے والے خبریں

اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ میں شام میں اسد کے جرائم کی دل دہلا دینے والے خبریں

شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کی ایک نئی رپورٹ ملک کی خانہ جنگی کی پہلی دہائی کے دوران سابق شامی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر زیادتیوں کی ایک ہولناک تصویر پیش کرتی ہے۔
شعیہ رائٹس واچ کی شام میں شعیوں کے خلاف مظالم روکنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل

شعیہ رائٹس واچ کی شام میں شعیوں کے خلاف مظالم روکنے کے لیے فوری کارروائی کی اپیل

شعیہ رائٹس واچ (SRW) نے اقوام متحدہ، انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کونسل، یورپی یونین، عرب لیگ اور تمام انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں شعیہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے "انسانی المیے" کو روکنے کے…
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی خواہش میں اضافہ

شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی خواہش میں اضافہ

عرب نیوز کے مطابق، اقوام متحدہ کے مہاجرین کے ادارے کے سربراہ فلیپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں موجود تقریباً 30 فیصد شامی پناہ گزین اگلے سال کے اندر اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں۔
سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے داعش کے 270 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے داعش کے 270 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے 2024 میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے خلاف تقریباً 100 آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا، جس کے دوران انہوں نے 270 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا
شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا

شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا

شام کے کچھ شیعہ نوجوان کربلا معلی میں واقع امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر میں آئے اور اس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔‌
دمشق میں شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر عزاداری

دمشق میں شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا پر عزاداری

اس سال شام میں سخت امنیتی اور سیاسی مسائل کے سبب گذشتہ برسوں کی طرح زائرین کی تعداد زیادہ نہ تھی، بہت سے زائرین وہاں نہیں پہنچ سکے۔
15 رجب الاصب، یوم شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا

15 رجب الاصب، یوم شہادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا

15 رجب الاصب کو عقیلہ بنی ہاشم، عالمہ غیر معلمہ، فہیم غیر مفہمہ، ام المصائب حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کی دمشق شام میں شہادت ہوئی۔
بشار الاسد حکومت کے زوال کے بعد روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کے لئے پہلا عراقی کاروان شام پہنچا

بشار الاسد حکومت کے زوال کے بعد روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت کے لئے پہلا عراقی کاروان شام پہنچا

خبر رساں ذرائع نے تصدیق کی کہ 12 افراد پر مشتمل یہ قافلہ نجف کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے دمشق کے لئے روانہ ہوا اور روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زیارت سے مشرف ہوا۔
امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپی ممالک نے شام میں اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے خلاف خبردار کیا ہے اور اس کاروائی کو خطہ کی بین الاقوامی امیج اور سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا…
Back to top button