سعودی عرب
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
ستمبر 11, 2024
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں اور سفارت کاروں اور اسکالرز نے شرکت…
سعودی عرب میں تین افراد کو پھانسی دی گئی
ستمبر 10, 2024
سعودی عرب میں تین افراد کو پھانسی دی گئی
سعودی وزارت داخلہ نے اس ملک کے تین شہریوں کو دہشتگردی کی حمایت اور مجرمانہ کاروائیوں کے ارتکاب اور غداری کے الزام میں پھانسی دینے کا اعلان کیا۔
"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد
اگست 25, 2024
"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد
"مسجد امام مہدی علیہ السلام" 132 سال پرانی سعودی عرب کے شہر سیہات کی سب سے قدیمی اور پہلی مسجد ہے۔ اس مسجد کی بنیاد عرب کے مشہور عالم دین جناب شیخ جعفر ابو مکارم مرحوم نے رکھی اور یہ…
غار حرا تک جانے کے لئے 2025 تک کیبل کار سسٹم
اگست 21, 2024
غار حرا تک جانے کے لئے 2025 تک کیبل کار سسٹم
سعودی عرب کی حکومت نے 2025 تک کیبل کار سسٹم شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو کہ تاریخی مقامات تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کیبل کار کے ذریعے اب…
شہید شیخ باقر نمر کے چچیرے بھائی کو القاعدہ کے رکن ہونے کے الزام میں سعودی عرب میں پھانسی دے دی گئی
اگست 21, 2024
شہید شیخ باقر نمر کے چچیرے بھائی کو القاعدہ کے رکن ہونے کے الزام میں سعودی عرب میں پھانسی دے دی گئی
17 اگست 2024 بروز ہفتہ سعودی حکام نے شیعہ نشین صوبہ قطیف کے شہر العوامیہ کے رہائشی عبدالمجید النمر کو پھانسی دے دی۔ اس طرح شیعہ نشین صوبہ میں ان کی پھانسی قیدیوں کو سیاسی پھانسی دینے کا دسواں واقعہ…
سعودی عرب ؛ آل سعود حکومت کی اہم شخصیت گرفتار
اگست 17, 2024
سعودی عرب ؛ آل سعود حکومت کی اہم شخصیت گرفتار
عرب میڈیا کے مطابق سعد بن ابراہیم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کیس ختم کرانے کے لیے 10 کروڑ ریال رشوت کی پہلی قسط 3 کروڑ ریال کا چیک وصول کر رہا تھا۔ سعد بن ابراہیم…
سعودی عرب: ایک ہفتے میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر۲۱۰۴۹؍ افراد گرفتار
اگست 5, 2024
سعودی عرب: ایک ہفتے میں مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر۲۱۰۴۹؍ افراد گرفتار
ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کل۱۳؍ ہزار ۲۰۹؍افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ۵۱۷۷؍ کو غیر قانونی بارڈر کراسنگ کی کوششوں کے نتیجے پر گرفتار کیا گیا، اور مزید۲۶۶۳؍ افراد کو مزدوری سے متعلق…
انسانی حقوق کے احترام کے عزم کے باوجود سعودی عرب میں سزائے موت میں دوگنا اضافہ
جولائی 23, 2024
انسانی حقوق کے احترام کے عزم کے باوجود سعودی عرب میں سزائے موت میں دوگنا اضافہ
سعودی عرب میں 2024 کی پہلی ششماہی میں پھانسیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا، جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تنقید کی گئی ہے۔ سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافہ کے…
غسل کعبہ: عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر
جولائی 22, 2024
غسل کعبہ: عود، عرق گلاب اور بخور کی خوشبوؤں سے بیت اللہ معطر
مکہ مکرمہ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 15 محرم الحرام سن 1446 ہجری کو نماز فجر کے بعد سالانہ غسل کعبہ کی روح پرور تقریب کا آغاز ہوا، عرب میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی…
ہندوستان ،حج 2025 کا اعلان جلد متوقع
جولائی 6, 2024
ہندوستان ،حج 2025 کا اعلان جلد متوقع
حج کمیٹی آف انڈیا، وزارت اقلیتی امور حکومت ہند کو ہندوستانی سفارت خانہ ریاض نے اطلاع فراہم کی ہے کہ وزارت حج و عمرہ مملکت سعودیہ عربیہ کی جانب سے حج 2025 (1446 ہجری) کی تیاری جلد شروع کر دی…
سعودی عرب ؛قطیف میں ایک شیعہ قیدی پر سزائے موت کا حکم جاری
جولائی 5, 2024
سعودی عرب ؛قطیف میں ایک شیعہ قیدی پر سزائے موت کا حکم جاری
سعودی حکام نے محمد اسعد شاخوری کو شیعہ نشین صوبہ قطیف کے شہر عوامی میں پھانسی دینے کی خبردی۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے سعودی عرب میں شیعوں کی پھانسی دینے کے سلسلہ میں رپورٹ تیار کی جسے ہم دیکھتے ہیں۔…
حج 1445 ہجری: مکہ مکرمہ میں اب تک 90 ہندوستانی عازمین حج جاں بحق، جسد خاکی کی نہیں ہوگی وطن واپسی
جون 21, 2024
حج 1445 ہجری: مکہ مکرمہ میں اب تک 90 ہندوستانی عازمین حج جاں بحق، جسد خاکی کی نہیں ہوگی وطن واپسی
سعودی عرب کے پاکیزہ شہر مکہ مکرمہ میں حج 1445 ہجری مکمل ہو چکا ہے۔ دھیرے دھیرے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا، لیکن اب تک گرمی کی شدت نے کم و بیش 900…
سعودی عرب میں شدید گرمی سے حجاج کرام کی اموات میں اضافہ
جون 20, 2024
سعودی عرب میں شدید گرمی سے حجاج کرام کی اموات میں اضافہ
فرانس پریس نے ایک غیر مصدقہ رپورٹ میں حج کے دوران 550 سے زائد عازمین کی موت کی اطلاع دی۔ دو عرب سفارت کاروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ مرنے والوں میں سے کم از کم 323 مصری…
یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ کی تبدیلی
جون 19, 2024
یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ کی تبدیلی
مکہ مکرمہ۔ حج 1445 ہجری کے اختتام کے ساتھی غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے کر دیا گیا، اب یکم محرم 1446 ہجری کو غلاف کعبہ کو تبدیل کیا جائے گا
1445 ہجری کا حج مکمل ہو گیا، حجاج کرام مکہ مکرمہ روانہ
جون 19, 2024
1445 ہجری کا حج مکمل ہو گیا، حجاج کرام مکہ مکرمہ روانہ
12 ذی الحجہ 1445 ہجری کو حجاج کرام رمی جمرات کی ادائیگی کر کے غروب سے قبل مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے۔ حجاج کرام کے جاتے ہی میدان منا میں سناٹا چھا گیا، 20 فیصد سے کم حجاج تیسرے دن…
منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری
جون 18, 2024
منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری
منیٰ میں حجاج کرام کی جانب سے آج ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری ہے۔
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا
جون 17, 2024
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا
سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں…
۱۳۰ سالہ خاتون حج کے لئے مکہ پہنچی
جون 16, 2024
۱۳۰ سالہ خاتون حج کے لئے مکہ پہنچی
الجیریا سے تعلق رکھنے والی ۱۳۰ سالہ خاتون فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے ہوائء جہاز سے مکہ مکرمہ پہنچی۔ جہاں ائیر لائنس کے عملہ نے ان کا استقبال کیا اور تحائف پیش کئے۔
۱۵ لاکھ سے زیادہ حاجی حج کے لئے مکہ پہنچے
جون 16, 2024
۱۵ لاکھ سے زیادہ حاجی حج کے لئے مکہ پہنچے
سعودی عرب کے حکام نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک سے 15 لاکھ 50 ہزار سے زائد مسلمان سرزمین وحی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب کے حکام نے اس بات پر…
دوران حج بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج
جون 15, 2024
دوران حج بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج
فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے دنیا بھر سے فرزندان توحید مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں ، اس دوران بڑھتا درجہ حرارت ایک بڑا چیلنج ہے۔ سعودی حکومت نے حج کو محفوظ بنانے کیلئے کئی رہنما خطوط جاری کئے ہیں،…