پاکستان

پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

ہندوستان کی وزارتِ شہری ہوابازی نے 9 سے 14 مئی تک شمالی و مغربی ریاستوں بشمول پنجاب، راجستھان، ہریانہ، ہماچل پردیش اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے 32 ہوائی اڈوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
نیٹ ورک خراب ہونے کے سبب ریمدان بارڈر پر زائرین معطل

نیٹ ورک خراب ہونے کے سبب ریمدان بارڈر پر زائرین معطل

زائرین کھلے آسمان کے نیچے سڑک پر بیٹھے ہیں، کھانے پینے کی شدید قلت ہے اور کوئی ان کا پرسان حال نہیں۔
پاکستان اور ہندوستان دانش مندی کا مظاہرہ کریں، جرمن چانسلر فریڈرش میرس

پاکستان اور ہندوستان دانش مندی کا مظاہرہ کریں، جرمن چانسلر فریڈرش میرس

فرانس اور جرمنی کو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں پر شدید تشویش ہے، اور دونوں ممالک سے ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی توقع ہے۔
پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

صحت و ایمرجنسی کے نظام میں موجود خامیوں کے باعث یہ اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پاتیں، جس سے ان کی اموات "غیر مرئی" ہو جاتی ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

بدھ کے روز ہندوستان نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور صوبہ پنجاب میں مختلف مقامات پر مبینہ دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

پاکستان اور ہندستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
پاراچنار میں محفل حُسنِ قرأت بیاد شہداء کے عنوان سے روح پرور پروگرام کا انعقاد

پاراچنار میں محفل حُسنِ قرأت بیاد شہداء کے عنوان سے روح پرور پروگرام کا انعقاد

مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں "محفلِ حسنِ قرأت بیادِ شہداء” کے عنوان سے ایک عظیم الشان اور روحانی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
آزادی صحافت بنیادی حقوق میں سے ہے اس پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی: علامہ سید ساجد نقوی

آزادی صحافت بنیادی حقوق میں سے ہے اس پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی: علامہ سید ساجد نقوی

آج صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد اور حقیقی تقاضا یہی ہے کہ صحافتی برادری کو صحافی ذمہ داریاں ادا کرنے میں آزادی حاصل ہو، ان کے جائز حقوق کا تحفظ ہو
پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی انتظامیہ نے تحصیل جمرود کے ایک علاقے میں ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث 12 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔
پاکستانی خاندان کی ملک بدری پر فی الحال روک: سپریم کورٹ نے دی عبوری راحت

پاکستانی خاندان کی ملک بدری پر فی الحال روک: سپریم کورٹ نے دی عبوری راحت

پاکستانی نژاد خاندان کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکز کو ہدایت دی ہے کہ جب تک اہلکار دستاویزات کی مکمل جانچ نہ کر لیں اور کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو جائے، اس وقت تک اس خاندان کو پاکستان ڈی پورٹ…
کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کے عملے نے 2 گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا۔
سابق بنگلادیشی جنرل کی تجویز: اگر ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو بنگلادیش کو جوابی کارروائی کرنی چاہیے

سابق بنگلادیشی جنرل کی تجویز: اگر ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کیا تو بنگلادیش کو جوابی کارروائی کرنی چاہیے

بنگلادیشی فوج کے سابق میجر جنرل فضل الرحمان نے ایک غیر معمولی بیان میں تجویز دی ہے کہ اگر ہندوستان پاکستان پر حملہ کرتا ہے تو بنگلادیش کو فوری طور پر جواب دینا چاہیے۔
پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں خان پور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے جن میں سے 5 کو ریسکیو کرلیا گیا۔
پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

کشمیر کے پہلگام علاقے میں حالیہ واقعات کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے عالمی برادری نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
ہندوستان نے پہلگام کے مہلک حملے کے بعد کشمیر کے نصف سیاحتی علاقے بند کر دیے

ہندوستان نے پہلگام کے مہلک حملے کے بعد کشمیر کے نصف سیاحتی علاقے بند کر دیے

بھارتی حکام نے دعوی کیا کہ حملہ آور پاکستانی دہشت گرد گروہوں سے تھے، اس الزام کی اسلام آباد نے تردید کی ہے اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
سات ماہ سے کرم کے راستوں کی بندش، حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے: کاظم میثم

سات ماہ سے کرم کے راستوں کی بندش، حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے: کاظم میثم

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر مجلس وحدت مسلمین جی بی محمد کاظم میثم نے اسلام آباد میں منعقدہ کرم پیس کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔
پاكستان؛ کینال احتجاج پر وکلاء پر پولیس کے لاٹھی چارج پر تشویش ہے: علامہ شبیر میثمی

پاكستان؛ کینال احتجاج پر وکلاء پر پولیس کے لاٹھی چارج پر تشویش ہے: علامہ شبیر میثمی

سندھ میں کینالوں کے حوالے سے وکلا کے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج اور تشدد پر تشویش ہے، پُر امن احتجاج آئینی و قانونی حق ہے، حکومت سندھ معاملات کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کرے۔
پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

وفاقی دارالحکومت میں کرم کے مشیران اور پاراچنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد کے زیر اہتمام "کرم امن کنونشن" کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

فوجی بیان کے مطابق مارے گئے شدت پسندوں کو "خوارج" کہا گیا ہے، جو کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔
پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ اقدامات سوویت-افغان جنگ (1980 کی دہائی) اور نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے دوران کیے گئے۔
Back to top button