پاکستان

پاکستان ؛ ہرنائی میں دھماکہ، 10 کان کن جاں بحق اور 6 زخمی

پاکستان ؛ ہرنائی میں دھماکہ، 10 کان کن جاں بحق اور 6 زخمی

تفصیلات کے مطابق ہرنائی کی شاہرگ کوئل مائنز ایریا ٹاکری میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے سے گاڑی میں سوار 10 افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔
سڑک حادثے میں معروف کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم، سید علی آغا جان اور زین ترابی کی رحلت

سڑک حادثے میں معروف کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم، سید علی آغا جان اور زین ترابی کی رحلت

شب ولادت با سعادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سہون میں جشن مسرت میں منقبت خوانی کے بعد کراچی لوٹ رہے تھے، راستے میں ان کی کار کا زبردست ایکسیڈنٹ ہوا
پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

پاکستان ؛ ملتان، مجلس علما مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام جشن انوار شعبان کا انعقاد

مجلس علمائے مکتب اہلبیت جنوبی پنجاب کے زیراہتمام جشن انوار شعبان بعنوان "زمانہ غیبت میں علما و مبلغین کی ذمہ داریاں” جامعہ مہدویہ کمپلیکس ملتان میں منعقد ہوا۔ جشن کا آغاز تلاوت قرآن مجید مولانا قاری حسین مہدی نے کیا…
لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا : زاویہ کے قریب مارسادیلا بندرگاہ کے پاس پاکستانی شہریوں کی کشتی الٹ گئی، ڈوبنے والی کشتی پر 65 مسافر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ…
پاكستان ؛ امامیہ اسکاوٹس کے زیر اہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس

پاكستان ؛ امامیہ اسکاوٹس کے زیر اہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس

لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ اسکاؤٹس پاکستان کے زیر اہتمام "عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس" منعقد کی گئی۔
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دو سالہ بچی جاں بحق

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دو سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچی حیا فاطمہ جاں بحق ہوگئی۔
دنیا میں جس کے پاس جو کچھ ہے سب چھوڑنا ہوگا: آیۃ اللہ حافظ سید ریاض نجفی

دنیا میں جس کے پاس جو کچھ ہے سب چھوڑنا ہوگا: آیۃ اللہ حافظ سید ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے زوردیا ہے کہ قرآن مجیدسے زندگی کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔ موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو۔
پاكستان ؛ پنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

پاكستان ؛ پنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی، دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی…
پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی

پاکستان ؛ کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی

حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 10 بچے اور 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، جنوری کے مہینے میں 64 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 590 افراد زخمی ہوئے۔
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاسم رئیسانی پر جیل جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، جس کےنتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ملزم 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم کے اکاؤنٹ سے 8 کڑور روپےکی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہیں۔
پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے 141 افغان قیدیوں کو تورخم امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔
پاكستان ؛ ضلع کرم میں تکفیریوں کی ایک بار پھر فائرنگ، کئی افراد زخمی حالات کشیدہ

پاكستان ؛ ضلع کرم میں تکفیریوں کی ایک بار پھر فائرنگ، کئی افراد زخمی حالات کشیدہ

خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم کے علاقے اپر کرم میں تکفیریوں کی جانب سے ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے. اس بار فائرنگ بوشہرہ میں کی گئی
پاراچنار کے راستے121 روز سے بند، بچوں سمیت 450 افراد جاں بحق

پاراچنار کے راستے121 روز سے بند، بچوں سمیت 450 افراد جاں بحق

پشاور سے اپر کرم کو جوڑنے والی پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی سرحد گزشتہ 121 روز سے ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے. پاراچنار سمیت پورے اپرکرم میں معاملاتِ زندگی منجمد ہو کر…
پاکستانی صحافیوں کو نئے سائبر کرائم قانون سے آزادی اظہار پر پابندی کا خدشہ

پاکستانی صحافیوں کو نئے سائبر کرائم قانون سے آزادی اظہار پر پابندی کا خدشہ

پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) میں ترامیم کی منظوری دی ہے، جس کا مقصد جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ تاہم، ناقدین کا کہنا ہے کہ ان ترامیم سے آزادی اظہار مزید محدود ہو جائے گی، وائس آف امریکہ…
ملتان میں ایل پی جی ٹینکر دھماکہ: 6 افراد جاں بحق، 38 زخمی

ملتان میں ایل پی جی ٹینکر دھماکہ: 6 افراد جاں بحق، 38 زخمی

پنجاب کے شہر ملتان میں ایل پی جی (لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس) ٹینکر کے دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 38 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔
پاكستان : کرم امن معاہدہ مکمل طور پر نافذ

پاكستان : کرم امن معاہدہ مکمل طور پر نافذ

حکومت کرم میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کو آمادہ ہے۔ لہذا رہائشیوں کو چاہیے کہ وہ دہشت گردوں اور فسادیوں کی مدد کرنے کے بجائے ان کی شناخت کر کے حکام کے…
انتہائی عقیدت و احترام سے 22 رجب کی نذر ہوئی

انتہائی عقیدت و احترام سے 22 رجب کی نذر ہوئی

واضح رہے کہ برصغیر ہند و پاک میں ہر سال 22 رجب کو امام جعفر صادق علیہ السلام کی نذر بزرگوں کی ایجاد کردہ قدیمی اور دینی رسم ہے۔
پاکستانی فوجی اڈوں کے قریب جیش العدل کی ٹیکس وصولی

پاکستانی فوجی اڈوں کے قریب جیش العدل کی ٹیکس وصولی

جیش العدل ایک سنی انتہا پسند اور دہشت گرد گروپ ہے۔ جس کا تعلق بلوچستان پاکستان سے ہے اور ایران کے خلاف مسلح حملوں اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعہ جانا جاتا ہے۔
Back to top button