پاکستان

پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کیا

پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی پاکستان تحریک انصاف نے فروری میں متنازعہ انتخابات کے بعد پارٹی کی طاقت کا مظاہره کرتے ہوئے اسلام آباد میں ایک ریلی نکالی
ملتان، اربعین واک کے منتظمین کے خلاف درج ایف آئی آرز خارج کی جائیں، شیعہ علمائے کرام

ملتان، اربعین واک کے منتظمین کے خلاف درج ایف آئی آرز خارج کی جائیں، شیعہ علمائے کرام

چہلم امام حسین علیہ االسلام کے موقع پر ملتان میں ہونے والی جھوٹی ایف آئی آرز، بلاجواز مشی واک کو روکنے، خواتین کو ہراساں کرنے و جلوس عزا کے شرکا پر تشدد کرنے کے بعد انتظامیہ کی طرف سے مختلف…
پاکستان ؛ گورنرسندھ کی جانب سے ندیم سرور اور فرزندان کے اعزاز میں ظہرانہ، ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان

پاکستان ؛ گورنرسندھ کی جانب سے ندیم سرور اور فرزندان کے اعزاز میں ظہرانہ، ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان

آئی ٹی کے دورہ کے موقع پر جناب ندیم رضا سرور نے 16طالب علموں کو اپنی جانب سے نئے لیپ ٹاپ دئیےگورنر سندھ نے ندیم رضا سرور کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان کر دیا ۔
پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکیورٹی اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ جولائی 2018 کے بعد گذشتہ اگست ملک میں سب سے مہلک مہینہ تھا۔
پاکستان ؛ اسلام آباد میں کرم یکجہتی کمیٹی کے دھرنے بارہواں روز

پاکستان ؛ اسلام آباد میں کرم یکجہتی کمیٹی کے دھرنے بارہواں روز

ضلع کرم کے شیعہ، سنی عوام کو کشت و خون اور موت و قتال کے گھناؤنی کھیل سے نکالنے اور جملہ مسائل پرامن طور پر حل کرانے کیلئے کرم یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب کے…
پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے

پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں 37 شدت پسند مارے گئے

پاکستانی میڈیا نے اطلاع دی  کہ ملک کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دس دنوں میں خیبر پختونخواہ میں 37 عسکریت پسندوں کو ہلاک اور 14 کو زخمی کیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے…
پاکستان ؛محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کردیا

پاکستان ؛محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کردیا

پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق 6 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کراچی کے جنوب سے 120 کلومیٹر دور ہے جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب سے طوفان 180 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔
پاکستان ؛ سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان ؛ سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 20 اگست 2024 سے سیکورٹی فورسز دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر وسیع پیمانے پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کر رہی ہیں
پاکستان : تحریک جعفریہ سے تعلق اور 14 ستارے کتاب ساتھ رکھنے پر ایک مومن سید پر ایف آئی آر درج

پاکستان : تحریک جعفریہ سے تعلق اور 14 ستارے کتاب ساتھ رکھنے پر ایک مومن سید پر ایف آئی آر درج

پنجاب پولیس نے سرگودھا میں ایک شیعہ عزادارسید ممتاز حسین ولد سید فیض محمد کے خلاف انتہائی بھونڈے انداز میں ایف آئی آر درج کی، جرم فقط شیعہ اثناعشری ہونا، تحریک جعفریہ کا رکن ہونا اور ساتھ بیگ میں کتاب…
پاکستان ؛ حکومت بتائے، زینبیون نے انکا کیا نقصان کیا ہے، علامہ سید عابد الحسینی

پاکستان ؛ حکومت بتائے، زینبیون نے انکا کیا نقصان کیا ہے، علامہ سید عابد الحسینی

پاراچنار میں زینبیون کی موجودگی کے حوالے سے بزرگ عالم دین علامہ سید عابد الحسینی کا کہنا ہے کہ زینبیون باہر سے آئے ہوئے تو نہیں، یہاں کے مقامی لوگ ہیں، تم نے اسے زینبیون کا نام دیا ہے، یہ…
پاکستان ؛ بلوچستان، کراچی اور کالا باغ میں بیگناہوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش ہے، علامہ علی اکبر کاظمی

پاکستان ؛ بلوچستان، کراچی اور کالا باغ میں بیگناہوں کا قتل عام ایک سوچی سمجھی سازش ہے، علامہ علی اکبر کاظمی

مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی نے کالا باغ میں شہدائے 20 صفر کے لواحقین سے ملاقات کی اور سید مکرم شاہ اور شیعہ رہنما سے ملاقات کے دوران کہا کہ کراچی میں تکفیری…
پاکستان ؛ روز چہلم امام حسینؑ پیدل جلوس میں جانا جرم بن گیا،پنجاب کے مختلف شہروں میں عزاداروں پر مقدمات درج

پاکستان ؛ روز چہلم امام حسینؑ پیدل جلوس میں جانا جرم بن گیا،پنجاب کے مختلف شہروں میں عزاداروں پر مقدمات درج

پنجاب پولیس نے صوبے کے مختلف شہروں میں عزاداروں کے خلاف اس جرم میں مقدمات درج کر لئے کہ وہ پیدل امام بارگاہوں کی طرف جا رہے تھے۔ اربعین فاونڈیشن پاکستان کے رہنماوں نے عزاداروں کے خلاف اندراج مقدمہ کے…
پاکستان ؛ بسوں سے اتار کر بے گناہ مسافروں کو قتل کرنا ظلم و بربریت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

پاکستان ؛ بسوں سے اتار کر بے گناہ مسافروں کو قتل کرنا ظلم و بربریت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے بلوچستان میں معصوم شہریوں کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم انسانوں کے قاتل قہر خداوندی کو…
پاکستان ؛حکومت کراچی اور میانوالی میں جلوس عزا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان ؛حکومت کراچی اور میانوالی میں جلوس عزا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کراچی اور میانوالی میں جلوس عزاء پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت کو متنبہ…
علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی

علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 39 مسافروں کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس لا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں…
پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

چہلم کے جلوسوں کو پرامن بنانے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلوس کے راستوں کے اطراف کی سڑکیں اور گلیاں کنٹینرز رکھ کر بند کردی گئی ہیں۔ مختلف…
پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

تفصیلات کے مطابق کالا باغ ضلع میانوالی میں چہلم(مشی) کے جلوس پہ تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو نوجوان ماتمی شہید ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں عزادار زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق شہداء…
پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

کراچی میں چہلم امام حسینؑ سے ایک روز قبل فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی مذموم سازش کا آغاز، گولیمار کے علاقے علی بستی میں ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے مسلح دہشت گردوں…
ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

پاکستانی زائرین کی بس کے اربعین کے سفر سے واپسی کے دوران حادثے نے کم از کم 12 افراد کی جان لے لی جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز کے مطابق پاکستانی حکام نے کہا کہ زائرین کی بس عراق…
پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوگا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پہنچ کر ختم ہوگا۔دوسری جانب سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے
Back to top button