پاکستان
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
جولائی 1, 2024
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر…
اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد
جولائی 1, 2024
اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد ہوئی۔ جامعہ الصادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید افتخار…
پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا
جون 29, 2024
پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا
پاکستان سے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے پاکستان کے اس فیصلے پر بارہا تنقید کی ہے اور اسے تمام…
اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس
جون 29, 2024
اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ حب رسول ﷺ کا تقاضا یہ ہے کہ جس سے نبی اکرم ﷺ نے محبت کی ہم بھی اس سے محبت کریں۔ اللہ رب العزت کا…
پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار
جون 28, 2024
پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار
محرم الحرام سے قبل شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ شیعہ ہراسی کے تحت بے گناہ شیعہ عزاداروں پر بے بنیاد مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے داود خیل…
گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا
جون 27, 2024
گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا
بزرگ عزادار کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال کنجاہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ کنجاہ پولیس کی حدود کے گاؤں چک چوہڈو میں ایک 14 سالہ لڑکے…
پاکستان: کراچی پراسرار ہلاکتوں کی زد میں اب تک ۲۲ ؍ لاشیں بر آمد
جون 27, 2024
پاکستان: کراچی پراسرار ہلاکتوں کی زد میں اب تک ۲۲ ؍ لاشیں بر آمد
کراچی شہر ایک پراسرار اور تشویشناک حالات سے دوچار ہے کیونکہ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم لاشوں کی تعداد اب ۲۲؍تک پہنچ گئی ہے، بدھ، منگل کو جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ۵؍نئی لاشیں ملی…
پاكستان ؛ شندور پولو فیسٹیول بے وقت برفباری کے بعد موخر
جون 26, 2024
پاكستان ؛ شندور پولو فیسٹیول بے وقت برفباری کے بعد موخر
پاكستان ،شندور پاس سے گذشتہ دنوں آنے والی تصاویر میں میدان اور اس میں لگے خیموں کو برف سے ڈھکا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ برفباری اچانک اور پولو فیسٹیول کے آغاز سے محض چار دن پہلے ہوئی تھی۔…
عزاداری سید الشہدا پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
جون 25, 2024
عزاداری سید الشہدا پر کسی قسم کی پابندی برداشت نہیں:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سربراہ ایم ڈبلیوایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزاداری سید الشہداء ہمارا مذہبی ،آئینی اور قانونی حق ہے ہم اس پر کسی قسم کی پابندی کو برداشت نہیں کریں گے۔ مجلس…
حضرت علی ؑ کی امامت کا اعلان ایک نظام کا اعلان ہے: علامہ ساجد نقوی
جون 25, 2024
حضرت علی ؑ کی امامت کا اعلان ایک نظام کا اعلان ہے: علامہ ساجد نقوی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے فرمایا: یوم غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے ۔امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت و امامت کا اعلان سلسلہ نبوت و…
دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی:پاكستانی وفاقی وزیر اطلاعات
جون 24, 2024
دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی:پاكستانی وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی ہے۔ جس کی منظوری کابینہ اور پارلیمنٹ سے لی جائے گی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے…
ڈیرہ اسماعیل خان، شیعہ ویٹرنری ڈاکٹر سید غضنفر حسین شاہ اغوا
جون 24, 2024
ڈیرہ اسماعیل خان، شیعہ ویٹرنری ڈاکٹر سید غضنفر حسین شاہ اغوا
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ رتہ کلاچی سے شیعہ ویٹرنری ڈاکٹر سید غضنفر حسین شاہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ویٹرنری ڈاکٹر سید غضنفر حسین شاہ محکمہ مصنوعی نسل کشی حیوانات رتہ کلاچی ڈیرہ اسماعیل خان…
کوہاٹ میں مسافر وین میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا، احتجاجی ریلی ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
جون 23, 2024
کوہاٹ میں مسافر وین میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا، احتجاجی ریلی ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
جمعرات 20 جون کو محمد زئی کوہاٹ کے علاقے میں پاراچنار کی مسافر گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاراچنار کی فلائنگ کوچ کے ڈرائیور واجد علی سمیت 2 افراد شہید جبکہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے تھے۔…
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
جون 22, 2024
لاہور ہائیکورٹ: عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان ,لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی…
پاكستان ،شہید باپ کا جواں سال بیٹا بھی 20 سال بعد شہید ، گھر میں کہرام مچ گیا
جون 22, 2024
پاكستان ،شہید باپ کا جواں سال بیٹا بھی 20 سال بعد شہید ، گھر میں کہرام مچ گیا
محرم الحرام کی آمد کے نزدیک آتے ہی پاکستان میں تکفیری وہابی دہشت گرد ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ۔ منڈی بہاؤالدین کے انتہائی فعال شیعہ عزادار سید اسد اعجاز نقوی دہشت گرد حملے میں شہید ہوگئے۔ شہید اسد اعجاز…
سوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکت
جون 21, 2024
سوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکت
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ…
10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ تک ہفتہ ولایت منایا جائے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
جون 21, 2024
10 ذی الحجہ سے 18 ذی الحجہ تک ہفتہ ولایت منایا جائے۔ علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
علامہ شبیر میثمی نے کہا: یہ ایام امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے خلیفہ بلا فصل "ولایت" کے ایام ہیں۔ اس حوالے سے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جائے۔ شیعہ علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے کہا:…
لاہور، عید پر کھالیں جمع کرنی والے کالعدم تکفیری جماعتوں کے 34 ملزمان گرفتار
جون 20, 2024
لاہور، عید پر کھالیں جمع کرنی والے کالعدم تکفیری جماعتوں کے 34 ملزمان گرفتار
عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکھٹی کرنیوالی کالعدم تکفیری تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں، ضلع انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کھالیں اکھٹی کرنے والے 34 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق غیر…
ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا: محمد اونگزیب
جون 19, 2024
ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا: محمد اونگزیب
پاكستان ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا اور اگر ملک کو ریلیف چاہیے تو حکومت کا جتنا بوجھ ہے، اسے…
پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال تشویشناك
جون 19, 2024
پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال تشویشناك
دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ‘ نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی تنظیم نے کہا کہ ایک طرف پاکستان میں…