پاکستان

بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق، سینکڑوں اغواء

بلوچستان: جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، متعدد جاں بحق، سینکڑوں اغواء

پاکستان میں دہشت کی ایک اور لرزہ خیز واردات، جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان کے علاقے میں دہشتگردوں کا حملہ، ٹرین کو جلا کر 100 سے…
پاراچنار کی سڑکوں کی بندش انسانی بحران میں شدت، مجلس وحدت مسلمین کا جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

پاراچنار کی سڑکوں کی بندش انسانی بحران میں شدت، مجلس وحدت مسلمین کا جوائنٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں غذائی اجناس، ادویات اور ایندھن کی شدید قلت کے باعث لاکھوں افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہو گئے ہیں، جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں اس بحران پر بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

آئین، قانون و معاشرتی دائرے میں احتجاج سب کا حق ہے: علامہ ساجد علی نقوی

خواتین کو درپیش مسائل پر علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ مارچ، احتجاج، حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا حق نہ صرف آئین پاکستان نے ہر کو فرد دیا ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین اور تمام مہذب معاشروں…
پاراچنار میں شدید غذائی قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

پاراچنار میں شدید غذائی قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور

صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار پریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، مظاہرین کا راستے کھولنے اور متاثرین کے لئے فوری ریلیف پیکج کا مطالبہ کیا ہے ۔…
بلوچستان پاکستان میں نا امنی، طاقت اور فوجی آپریشن کیوں کافی نہیں؟

بلوچستان پاکستان میں نا امنی، طاقت اور فوجی آپریشن کیوں کافی نہیں؟

بلوچستان پاکستان میں برسوں سے بد امنی جاری ہے اور سخت فوجی اور حفاظتی اقدامات کے باوجود اس پیچیدہ بحران کا کوئی حل تلاش نہیں کیا جا سکا ہے۔
پاكستان ؛ راستوں کی مسلسل بندش کے باعث پاراچنار میں‌ دوبارہ احتجاج

پاكستان ؛ راستوں کی مسلسل بندش کے باعث پاراچنار میں‌ دوبارہ احتجاج

پریس کلب پاراچنار کے باہر شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین راستے کھولنے اور محاصرے سے متاثرہ 5 لاکھ آبادی کو ریلیف پیکج دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ گزشتہ ماہ حکومت کی یقین دہانیوں پر دھرنا…
پاکستان میں ایک داعشی سرغنہ گرفتار

پاکستان میں ایک داعشی سرغنہ گرفتار

پاکستان میں محمد شریف اللہ نامی شدت پسند سنی دہشت گرد گروپ داعش کے سینیئر کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس وقت قوم کے جوانوں کے لیے سب سے بڑی ذمہ داری اپنے آپ کو دور حاضر کے علم وفن سے آراستہ کرنا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

اس وقت قوم کے جوانوں کے لیے سب سے بڑی ذمہ داری اپنے آپ کو دور حاضر کے علم وفن سے آراستہ کرنا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ملک و ملت کی ترقی کے لیے نوجوانوں کو اپنی ذمہ داریوں کا تعین کرنا ہوگا، ایک جوان کی انفرادی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ…
میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف

میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی کروائے جا رہے ہيں۔
پاكستان: خیبرپختونخوا میں وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

پاكستان: خیبرپختونخوا میں وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

پشاور میں والدین نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت سڑکیں…
ماہ رمضان: تزکیہ نفس اور اصلاحِ معاشرہ کا مہینہ – علامہ ساجد نقوی

ماہ رمضان: تزکیہ نفس اور اصلاحِ معاشرہ کا مہینہ – علامہ ساجد نقوی

انہوں نے قرآن کریم کی روشنی میں روزے کی فرضیت کا مقصد تقویٰ اور پرہیزگاری قرار دیا اور کہا کہ روزہ محض بھوکا پیاسا رہنے کا نام نہیں بلکہ یہ روحانی، فکری، اخلاقی اور جسمانی فوائد کا مجموعہ ہے۔
پاكستان :  ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز کے قیام کا اعلان

پاكستان :  ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز کے قیام کا اعلان

علامہ مقصود علی ڈومکی نے اعلان کیا ہے کہ ڈیرہ مراد جمالی میں دینی و تنظیمی مرکز قائم کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی کے ہمراہ کربلائی…
پاكستان : سوات اور نوشہرہ میں فائرنگ اور خودکش حملہ، مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق

پاكستان : سوات اور نوشہرہ میں فائرنگ اور خودکش حملہ، مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق

ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سوات ناصر محمود نے ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پر کہا کہ واقعے میں دہشت گردی کے شواہد نہیں ملے اور ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، جو چند روز قبل اپنی بہن کو بھی…
پاکستان: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری

پاکستان: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے…
پاکستان: متنازعہ نصاب کی بجائے 1975 کا متفقہ نصاب بحال کیا جائے، نصاب تعلیم کمیٹی

پاکستان: متنازعہ نصاب کی بجائے 1975 کا متفقہ نصاب بحال کیا جائے، نصاب تعلیم کمیٹی

نصاب تعلیم کمیٹی نے موجودہ تعلیمی نصاب کو متنازعہ قرار دیتے ہوئے 1975 کے نصاب کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر صدارت منعقدہ آن لائن اجلاس میں سید ابن حسن بخاری، غلام حسین علوی،…
پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری

پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری

جامعة النجف میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2024 سے اب تک 200 سے زائد بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، مگر حکومت بے بس دکھائی دیتی ہے، جو یا تو دہشت…
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری پر ملک بھر میں شدید ردعمل

پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری پر ملک بھر میں شدید ردعمل

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر ملک بھر میں شدید بے چینی اور اضطراب پایا جا رہا ہے۔ اگر حکومت نے فوری طور پر یہ وارنٹ واپس نہ لیے تو ملک گیر سطح پر…
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس کے وارنٹ گرفتاری انتقامی سیاست کا ثبوت ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے سربراہ مجلس وحدت مسلمین، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری کو انتقامی سیاست اور حکومتی بوکھلاہٹ کا مظہر قرار دیا ہے۔
افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان

افغان شہریوں کو امریکہ جانے کی منظوری نہ ملنے پر ملک بدر کر دیا جائے گا: پاکستان

پاکستان کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے ترک نشریاتی ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان افغان پناہ گزینوں کی منتقلی کیلئے امریکہ سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ تاہم،…
سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب سمیت 6 ممالک سے مزید 48 پاکستانی بے دخل

علاوہ ازیں امیگریشن ذرائع کے مطابق عراق ، عمان اور سعودیہ کے وزٹ ویزوں کے 3 مسافروں کو بلیک لسٹ ہونے جبکہ بحرین اور سعودیہ کے ورک ویزوں کے 7 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا۔
Back to top button