پاکستان
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات تشویشناک حد تک زیادہ
جنوری 16, 2025
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات تشویشناک حد تک زیادہ
گلوبل برڈن آف ڈیزیز 2024 کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ اموات کی شرح 91.1 فی ایک لاکھ افراد ہے، جو جنوبی ایشیا (78.1) اور عالمی اوسط (72.6) سے زیادہ ہے۔
کراچی میں سردی کی لہر جاری
جنوری 15, 2025
کراچی میں سردی کی لہر جاری
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گزشتہ 7،6 دن سے درجہ حرارت 9 سے 10 سینٹی گریڈ رہا ہے، آج کراچی میں دن میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 رہنےکا امکان ہے۔
پاکستان میں پولیو کا نیا کیس، مجموعی تعداد 71 ہوگئی
جنوری 15, 2025
پاکستان میں پولیو کا نیا کیس، مجموعی تعداد 71 ہوگئی
صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد سے پولیو کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد متاثرہ بچوں کی تعداد 71 تک پہنچ گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق متاثرہ بچے کا نمونہ 27 دسمبر 2024 کو لیا…
یوم ولادت امیرالمومنین علیہ السلام پر پاکستان بھر میں خوشیاں منائی گئیں اور جشن منعقد ہوا
جنوری 15, 2025
یوم ولادت امیرالمومنین علیہ السلام پر پاکستان بھر میں خوشیاں منائی گئیں اور جشن منعقد ہوا
ملک بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی گئیں، جن میں یوم ولادت کا کیک کاٹنے سمیت، سماع کی محافل اور محافل میلاد کا انعقاد کیا جا گیا۔مساجد وامام بارگاہوں سمیت گلی محلوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔مٹھائیاں تقسیم…
امیرالمومنین علیہ السلام کے نظام حکمرانی سے ہی امت کے موجودہ حالات کو درست کیا جا سکتا ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
جنوری 14, 2025
امیرالمومنین علیہ السلام کے نظام حکمرانی سے ہی امت کے موجودہ حالات کو درست کیا جا سکتا ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
کردار امیرالمومنین علیہ السلام کے مطابق، اپنے نفس کی تطہیر اور تزکیہ کرکے، نظام کی خرابیوں کو درست کرکے اور اپنے آپ کو منظم و متحد کرکے ہم ظلم، ناانصافی، تجاوز، قانون پر عمل نہ کرنے اور دیگر چیلنجز کا…
تعلیم نسواں کے سلسلہ میں اسلامی ممالک کی کانفرنس اختتام پذیر
جنوری 14, 2025
تعلیم نسواں کے سلسلہ میں اسلامی ممالک کی کانفرنس اختتام پذیر
پاکستان کی میزبانی میں اسلامی معاشرے میں "تعلیم نسواں" کے عنوان سے منعقد دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر شرکاء نے اس کانفرنس کے آخری بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ خواتین کے حقوق کی خلاف…
پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند
جنوری 13, 2025
پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند
مسلح انتہاء پسند سنی دہشتگرد گروہوں کی جانب سے مسلسل کاروائیوں اور دھمکیوں کے باعث پاراچنار سمیت اپر کرم کے راستے 100 روز سے آمد و رفت کے لئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
نوجوان زائر کربلا ایک سال سے کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ
جنوری 13, 2025
نوجوان زائر کربلا ایک سال سے کراچی ائیرپورٹ سے لاپتہ
جنوری 2024 کو پاراچنار سے تعلق رکھنے والے شیعہ نوجوان سید حیدر عباس جو عراق کی زیارات سے واپسی پر کراچی آرہے تھے انہوں نے آخری بار پیغام دیا کہ وہ خیریت سے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں لیکن اس…
امام محمد تقی علیہ السلام نے ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی بھی فرمائی: علامہ سید ساجد علی نقوی
جنوری 11, 2025
امام محمد تقی علیہ السلام نے ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی بھی فرمائی: علامہ سید ساجد علی نقوی
حضرت محمد تقی الجواد علیہ السلام نے ہر قسم کے سنگین حالات میں فریضۂ امامت انتہائی ذمہ داری، حکمت عملی اور بصیرت کے ساتھ انجام دیا۔ جس کے طفیل آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے گذشتہ کئی صدیوں…
آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
جنوری 11, 2025
آل محمد علیہم السلام سے کسی کا مقابلہ نہیں: مولانا سید احمد علی عابدی
امام اللہ کی طرف سے منتخب ہوتا ہے اور اس کا مقام انسانی فہم سے بالاتر ہے۔ امام کا انتخاب لوگوں کے اختیار میں نہیں بلکہ یہ منصب الٰہی ہے۔ مولانا نے مثال دی کہ اللہ نے امام محمد تقی…
سنجدی کوئلہ کان حادثہ: 8 کانکن تاحال پھنسے
جنوری 11, 2025
سنجدی کوئلہ کان حادثہ: 8 کانکن تاحال پھنسے
وئٹہ کے قریب سنجدی کی کوئلہ کان میں میتھین گیس کے دھماکے کے باعث کان بیٹھ گئی، جس سے 12 کانکن 4 ہزار فٹ کی گہرائی میں پھنس گئے۔ واقعہ 9 جنوری کی شب پیش آیا اور ریسکیو آپریشن جاری…
۲۵۸ پاکستانی ۷ ممالک سے ملک بدر، کراچی ایئرپورٹ پر ۱۶ گرفتار
جنوری 11, 2025
۲۵۸ پاکستانی ۷ ممالک سے ملک بدر، کراچی ایئرپورٹ پر ۱۶ گرفتار
گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران سعودی عرب، یو اے ای، چین اور دیگر ممالک سے ۲۵۸ پاکستانی ملک بدر کیے گئے۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ۱۶ افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک کی شناخت مشکوک تھی۔
پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا
جنوری 10, 2025
پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا
ایکسیرپس نیوز کے مطابق کراچی ایسٹ سے تعلق رکھنے والے بچے میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد 2024 میں ملک میں پولیو کیسز کی کل تعداد 70 ہوگئی۔
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، فوج کے 3 جوان جانبحق
جنوری 8, 2025
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، فوج کے 3 جوان جانبحق
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف 3 مختلف کاررائیاں کیں، یہ کارروائیاں صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے متنی، ضلع مہمند کے علاقے بائیزئی اور ضلع…
پاكستان : کُرم میں فریقین کے درمیان معاہدے کے بعد قیام امن کیلئے کمیٹیاں تشکیل
جنوری 4, 2025
پاكستان : کُرم میں فریقین کے درمیان معاہدے کے بعد قیام امن کیلئے کمیٹیاں تشکیل
خیبرپختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم میں متحارب فریقین کے درمیان امن معاہدے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے امن کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق ان کمیٹیوں میں تمام مسالک کے افراد شامل ہیں
امام علی نقی علیہ السلام کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے ؛علامہ سید ساجد علی نقوی
جنوری 4, 2025
امام علی نقی علیہ السلام کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے ؛علامہ سید ساجد علی نقوی
ائمہ طاہرین علیہم السلام نے لوگوں کو دین اسلام کی حقانیت سے روشناس کرانے کے لئے تمام تر مشکلات اور مصائب برداشت کر کے اپنی زندگیوں کو خدمت دین کے لئے وقف کیا اور اس راستے میں اپنی جان تک…
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس
جنوری 3, 2025
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام نہایت بدبختانہ عمل: مولانا سیف عباس
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل، خاندان اجتہاد کے عالم مولانا سید سیف عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ پارہ چنار میں کافی دنوں سے شیعوں کو شہید کیا جا…
پاكستان ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنوں کے خاتمے کا اعلان
جنوری 2, 2025
پاكستان ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنوں کے خاتمے کا اعلان
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ہنگامی پریس کانفرنس میں ملک بھر میں جاری دھرنوں کے خاتمے کا اعلان کیا۔ یہ دھرنے ضلع کرم پارہ چنار کی مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کیے…
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب
جنوری 1, 2025
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب
کراچی میں ہونے والے پرامن دھرنے میں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی بھی شامل تھے، جن پر پولیس نے حملہ کیا، ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اور انھیں اسپتال منتقل کیا…
پاكستان ؛ کرم میں ادویات کی قلت سے 128بچوں سمیت 200 افراد شہید ہوئے، سول سوسائٹی کا دعویٰ
دسمبر 31, 2024
پاكستان ؛ کرم میں ادویات کی قلت سے 128بچوں سمیت 200 افراد شہید ہوئے، سول سوسائٹی کا دعویٰ
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت سنگین رخ اختیار کرگئی جب کہ سول سوسائٹی کی جانب سے ادویات کی قلت سے اب تک 128 بچوں سمیت 200 افراد کی اموات کا دعویٰ کیا گیا ہے۔