پاکستان

پاکستانی عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی عرضی قبول کر لی

پاکستانی عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی عرضی قبول کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5000 سے زیادہ پاکستانی شہری قید

متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5000 سے زیادہ پاکستانی شہری قید

ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں۔ مزید پتا چلا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں 2 ہزار 470…
سعودی عرب میں بھکاری مافیا کے خلاف پاکستانی حکومت کا سخت ایکشن 

سعودی عرب میں بھکاری مافیا کے خلاف پاکستانی حکومت کا سخت ایکشن 

پاکستانی حکومت نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والے بھکاری مافیا کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وزارتِ مذہبی امور نے ایک حکمت عملی تیار کر لی ہے، جس میں مختلف تجاویز شامل…
جماعت اسلامی کے رہنما صوفی حمید کا قتل، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

جماعت اسلامی کے رہنما صوفی حمید کا قتل، داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

پاکستان کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے رہنما صوفی حمید کو مسجد سے نکلتے وقت فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آور موٹرسائیکل پر سوار اور چہروں پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا…
پاکستان: پنجاب میں دھند کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان، دوشہروں میں شٹ ڈاؤن

پاکستان: پنجاب میں دھند کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان، دوشہروں میں شٹ ڈاؤن

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی ایک سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک پریس کانفرنس میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا اور بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا۔اس سے قبل اسموگ نے…
سورج کی روشنی، دودھ اور مچھلی کے استعمال سے وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوسکتی ہے، ماہرین

سورج کی روشنی، دودھ اور مچھلی کے استعمال سے وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوسکتی ہے، ماہرین

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ) کے زیر اہتمام وٹامن ڈی کی کمی کے موضوع پر لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔اس موقع پر ماہرین نے کہا کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیوں کی کمزوری اور پٹھوں کا درد…
مومن شہید حیدر رضا کے قاتل گرفتار، فرار کی کوشش ناکام

مومن شہید حیدر رضا کے قاتل گرفتار، فرار کی کوشش ناکام

گزشتہ شب کراچی کے علاقے انچولی میں ٹارگیٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے مومن شہید حیدر رضا عرف ابو ہاشم کے قاتل گرفتار کر لیے گئے۔ سندھ پولیس کی شاہین فورس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو حراست…
پاکستان میں شوگر کے 78 فیصد مریض شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں، ماہرین

پاکستان میں شوگر کے 78 فیصد مریض شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں، ماہرین

اس بات کا انکشاف بدھ کو سینئر ماہرین ذیابیطس و صحت نے کراچی پریس کلب میں ’ڈسکورنگ ڈائیبیٹس‘ پروجیکٹ کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کے دوران بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے تازہ ترین سروے کا حوالہ دیتے…
دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہراسلام اللہ علیہا کی شہادت کےایام آتے ہی شہر کراچی سیاہ پوش و سوگوار

دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہراسلام اللہ علیہا کی شہادت کےایام آتے ہی شہر کراچی سیاہ پوش و سوگوار

دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام آتے ہی شہر کراچی کی شاہراہیں عزا اور سوگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی جمادی الاول کی 13…
پاکستان: شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس حادثے کا شکار، ۲۴؍ جاں بحق، صرف دلہن سلامت

پاکستان: شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس حادثے کا شکار، ۲۴؍ جاں بحق، صرف دلہن سلامت

پاکستان کے شمال میں واقع گلگٹ بالٹستان میں منگل کی شام شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوکر ندی میں گر گئی۔ اس بس میں۲۵؍ افراد سوار تھے۔حکام کے مطابق صرف دلہن…
پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں کو لے جانے والی گاڑی پر نئے حملے میں دو افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ حملہ اس وقت ہوا جب پارا چنار کا خطہ معاشی اور انسانی محاصرہ میں ہے اور لوگ زندگی کی…
شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بڑھتے ہوئے حملوں پر فوری اور…
پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،سکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔اور سیکیورٹی…
پاکستان میں انتہا پسندی میں اضافہ، شیعہ اور مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں کے حملوں کا نشانہ

پاکستان میں انتہا پسندی میں اضافہ، شیعہ اور مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں کے حملوں کا نشانہ

سن 1947 کو مسلمانوں کی پناہگاہ کے طور پر قائم ہونے والا ملک پاکستان اب مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں پر ظلم و ستم کا گڑھ بن چکا ہے۔ اس ملک میں شیعہ اور دیگر مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں…
ایران کے ساتھ سرحدوں پر کوئی مشترکہ فوجی آپریشن نہیں کیا گیا: پاکستان

ایران کے ساتھ سرحدوں پر کوئی مشترکہ فوجی آپریشن نہیں کیا گیا: پاکستان

پاکستان نے ایران کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر مشترکہ فوجی آپریشن کرنے کے دعوے کی تردید کر دی۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے آج ایرانی میڈیا اور ملیشیا گروپوں میں شائع ہونے والی رپورٹس کے جواب میں…
شیعہ رائٹس واچ نے کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا الزام حکومت پاکستان پر عائد کیا

شیعہ رائٹس واچ نے کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا الزام حکومت پاکستان پر عائد کیا

شیعہ رائٹس واچ نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں بے گناہ شیعہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان :کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا، 13 شخص جاں بحق، 25 افراد زخمی

پاکستان :کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا، 13 شخص جاں بحق، 25 افراد زخمی

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل…
پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

وزیر قانون نے پریکٹس اینڈپروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔ وزیرقانون سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادبڑھانےکا بل ایوان میں پیش کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 تک کی جارہی ہے۔
لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ

لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، جہاں سموگ نے شہری زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ فرانسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سموگ کی…
پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک

پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک

پاکستان کے بلوچستان علاقہ میں ایک بار پھر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مستنگ ضلع میں جمعہ کی صبح یہ دھماکہ ہوا جس میں 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 7 لوگوں کی…
Back to top button