اسلامی دنیا

عراقی شیعہ کوآرڈینیشن  نے نوری المالکی کو وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا

عراقی شیعہ کوآرڈینیشن  نے نوری المالکی کو وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر نامزد کیا

عراق کی اہم شیعہ اتحاد، کوآرڈینیشن فریم ورک نے 75 سالہ نوری المالکی کو ملک کے آئندہ وزیر اعظم کے امیدوار کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ یہ فیصلہ مالکی کی اپنے سابقہ عہدے پر واپسی کا راستہ ہموار کرتا…
امام حسین علیہ السلام کا یومِ ولادت انسانیت کیلئے مسرت و شادمانی کا دن ہے: علامہ ساجد علی نقوی

امام حسین علیہ السلام کا یومِ ولادت انسانیت کیلئے مسرت و شادمانی کا دن ہے: علامہ ساجد علی نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نواسۂ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ، محسنِ انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادتِ باسعادت (3 شعبان المعظم) کے موقع پر کہا کہ حسین ابن علی علیہ السلام کا…
سعودی عرب میں قرآن کریم کے نایاب ترین نسخے "مصحف کوفی” کی نمائش

سعودی عرب میں قرآن کریم کے نایاب ترین نسخے "مصحف کوفی” کی نمائش

سعودی عرب میں قرآن کریم کے میوزیم نے قرآن پاک کے نایاب ترین نسخوں میں سے ایک، جو "مصحف کوفی” کے نام سے مشہور ہے، کی نمائش کی۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ تاریخی…
مری میں شدید برفباری جاری، نظام زندگی مفلوج ،بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ،گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا

مری میں شدید برفباری جاری، نظام زندگی مفلوج ،بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ،گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا

اسلام آباد۔ مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، رابطہ سڑکیں بند ، مواصلاتی نظام اور ٹریفک بری طرح متاثر ہے۔مری میں 24 گھنٹوں سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ 2 فٹ کے قریب برفباری…
اسلام آباد: دکان میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد: دکان میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمی

اسلام آباد میں کورال کے علاقے شریف آباد میں دکان میں آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ڈی سی عرفان میمن کے مطابق آتشزدگی واقعہ میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا…
کربلا میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سالانہ خون عطیہ کیمپ

کربلا میں یومِ ولادتِ امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سالانہ خون عطیہ کیمپ

تیسری شعبان المعظّم، یومِ ولادتِ امام حسینؑ کے پُرمسرت موقع پر، شہرِ مقدس کربلا میں واقع بین الحرمین الشریفین کے علاقے میں شیعہ نوجوانوں کا ایک گروہ، دائرۂ صحتِ کربلا کے تعاون سے، سالانہ خون عطیہ کرنے کی مہم ’’قطرات…
مختارنامہ اور مسافرِ ری کے اداکار رضا رویگری کا طویل عرصے کی فنی خدمات کے بعد انتقال

مختارنامہ اور مسافرِ ری کے اداکار رضا رویگری کا طویل عرصے کی فنی خدمات کے بعد انتقال

ایران کے سینئر فلم و ٹیلی ویژن اداکار رضا رویگری 21 جنوری 2026 بدھ کے روز طویل علالت کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے تہران میں انتقال کر گئے۔ ریڈیو فردا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے معروف مذہبی…
افغانستان میں مخالفین کے قتل اور مذہبی اقلیتوں کی سرکوبی کو قانونی حیثیت

افغانستان میں مخالفین کے قتل اور مذہبی اقلیتوں کی سرکوبی کو قانونی حیثیت

انسانی حقوق کے ادارے ‘روادری’ نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کی عدالتوں کے نفاذی ضابطے نے مخالفین کو ‘باغی’ کا لیبل لگا کر قتل اور حقوقی محرومی کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور مذہبی اقلیتوں کو منظم طریقے…
جمہوری قوتوں کے انخلا کے بعد شامی فوج کی کیمپ الہول میں پیش قدمی

جمہوری قوتوں کے انخلا کے بعد شامی فوج کی کیمپ الہول میں پیش قدمی

شامی عرب فوج نے آج بدھ کے روز شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے عقب نشینی اختیار کرنے کے بعد ملک کے مشرق میں واقع کیمپ الہول میں داخلہ شروع کر دیا۔ یہ کیمپ زیادہ تر شدت پسند سنی گروہ داعش…
موصل کے صحرا اور شام میں داعش یونٹس کے ذمہ دار کی گرفتاری، عراقی سکیورٹی فورسز کے تعاون سے کارروائی

موصل کے صحرا اور شام میں داعش یونٹس کے ذمہ دار کی گرفتاری، عراقی سکیورٹی فورسز کے تعاون سے کارروائی

عراق کی مرکزی تحقیقاتی عدالت نے انتہا پسند سنی دہشت گرد تنظیم داعش کے میدانی یونٹس کے ذمہ دار، عرفِ عام میں ’’ابو ہاجر‘‘ کی گرفتاری کی خبر دی۔ یہ کارروائی عراقی سکیورٹی فورسز کے محکمۂ سکیورٹی کے باہمی تعاون…
طالبان کی وزارتِ محنت کا اعلان: نجی یتیم خانے بند، بچوں کو سرکاری مراکز منتقل کیا جائے گا

طالبان کی وزارتِ محنت کا اعلان: نجی یتیم خانے بند، بچوں کو سرکاری مراکز منتقل کیا جائے گا

طالبان کی وزارتِ محنت و سماجی امور نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں نجی یتیم خانوں کو بند کر دیا جائے گا اور وہاں موجود بچوں کو سرکاری مراکز میں منتقل کیا جائے گا۔ آمو نیوز کے مطابق وزارت…
داعش کے خلاف قسد کا مشن اختتام پذیر، شامی ریاستی ڈھانچے میں انضمام کا آغاز

داعش کے خلاف قسد کا مشن اختتام پذیر، شامی ریاستی ڈھانچے میں انضمام کا آغاز

امریکی صدر کے شام کے امور سے متعلق خصوصی نمائندے ٹام باراک نے زور دیا ہے کہ شدت پسند سنی گروہ داعش کے خلاف کارروائی کے لئے تشکیل دی گئی شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کا بنیادی مقصد اب پورا ہو…
سخت سردی اور عالمی امداد میں کمی؛ افغانستان میں بھوک اور غذائی قلت کا بحران مزید شدید

سخت سردی اور عالمی امداد میں کمی؛ افغانستان میں بھوک اور غذائی قلت کا بحران مزید شدید

سردیوں کی آمد، بین الاقوامی امداد میں شدید کمی اور بڑی تعداد میں مہاجرین کی واپسی کے ساتھ ہی افغانستان ایک نئی لہر کی بھوک اور غذائی قلت کا سامنا کر رہا ہے۔یہ بحران لاکھوں افراد خصوصاً بچوں کی جانوں…
لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھ گیا، مزید کیسز رپورٹ

لاہور میں منکی پاکس کا خطرہ بڑھ گیا، مزید کیسز رپورٹ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منکی پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں منکی پاکس سے متاثر ہونے والوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ کیسز کی تصدیق کے بعد لاہور میں منکی…
علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن سیکرٹری سینیٹ نے جاری کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا…
کراچی میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی میں ڈاکو راج برقرار ہے، جہاں نیوٹاؤن کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 25 سالہ راہگیر وقار احمد خان جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکو ایک شہری سے 65 لاکھ…
شمال مشرقی شام میں داعش کے عناصر کی جیل الشدادی سے بڑے پیمانے پر فرار؛ سیکیورٹی نگرانی سخت

شمال مشرقی شام میں داعش کے عناصر کی جیل الشدادی سے بڑے پیمانے پر فرار؛ سیکیورٹی نگرانی سخت

شمال مشرقی شام سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق شدید جھڑپوں کے بعد داعش سے وابستہ متعدد قیدی جیل الشدادی سے فرار ہو گئے، جس کے نتیجے میں علاقے کی سیکیورٹی صورتحال پر شدید تشویش پیدا ہو گئی ہے۔…
کابل کے شہرِ نو علاقہ کے ریسٹورنٹ میں ہولناک دھماکہ

کابل کے شہرِ نو علاقہ کے ریسٹورنٹ میں ہولناک دھماکہ

کابل کے علاقہ شہرِ نو میں واقع گلیِ گل فروشی کے اندر ریسٹورنٹ "چائنز نوڈل” میں ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس دھماکے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور 20…
مکمل تیاری کے ساتھ عراق نے سرحدوں پر کنٹرول قائم : عراقی مسلح افواج

مکمل تیاری کے ساتھ عراق نے سرحدوں پر کنٹرول قائم : عراقی مسلح افواج

عراقی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت شام سے شدت پسند سنی دہشت گرد تنظیم داعش کے عناصر کے عراق میں داخل ہونے کا کوئی سنجیدہ خطرہ موجود نہیں۔ انہوں نے…
قسد اور شامی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور مکمل انضمام کا معاہدہ

قسد اور شامی حکومت کے درمیان جنگ بندی اور مکمل انضمام کا معاہدہ

شام کی عبوری حکومت کے صدر احمد الشرع نے شامی حکومت اور شامی ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے درمیان جامع جنگ بندی اور مکمل انضمام کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ شامی خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، قسد کی افواج…
Back to top button