اسلامی دنیا

طالبان کی جانب سے لوگوں کے موبائل فونز کا معائنہ

طالبان کی جانب سے لوگوں کے موبائل فونز کا معائنہ

افغانستان میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان ملک بھر میں موبائل فون کی اسکریننگ کا عمل شروع کر رہا ہے جس کا مقصد طالبان مخالف اشاعتوں کو تلاش کرنا ہے۔
تقریباً 12000 مریض فوری طبی امداد کیلئے مئی سے غزہ چھوڑنے کے منتظر ہیں: اوچا

تقریباً 12000 مریض فوری طبی امداد کیلئے مئی سے غزہ چھوڑنے کے منتظر ہیں: اوچا

اوچا‘‘ (OCHA) فلسطین کی طرف سے جاری کردہ انسانی صورتحال کی تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق 7؍ مئی کو رفح کراسنگ کی بندش کے بعد سے غزہ سے شدید بیمار اور زخمی مریضوں کا طبی انخلاء معطل ہے۔
حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے نام کا پرچم بلند کرنے کے سبب ایرانی کھلاڑی کا گولڈ مڈل دوسرے کھلاڑی کو دے دیا گیا

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے نام کا پرچم بلند کرنے کے سبب ایرانی کھلاڑی کا گولڈ مڈل دوسرے کھلاڑی کو دے دیا گیا

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے نام کے پرچم بلند کرنے پر ایرانی کھلاڑی کا گولڈ مڈل دوسرے کھلاڑی کو دینا حیرت انگیز ہے۔پیرس 13 اولمپک گیمز کے ایف 11 کلاس جیلن پھینکنے کے مقابلے کے دوران ایران کی…
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ظہور کے بعد اپنے اجداد طاہرین علیہم السلام کی سیرت کے مطابق عمل کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ظہور کے بعد اپنے اجداد طاہرین علیہم السلام کی سیرت کے مطابق عمل کریں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے قاضی کا اپنے علم کے مطابق عمل کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: شیعہ فقہاء کے درمیان مشہور ہے کہ قاضی کو حق نہیں کہ وہ اپنے علم کے مطابق عمل کرے بلکہ ثبوتوں، گواہوں اور…
پاکستان ؛ گورنرسندھ کی جانب سے ندیم سرور اور فرزندان کے اعزاز میں ظہرانہ، ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان

پاکستان ؛ گورنرسندھ کی جانب سے ندیم سرور اور فرزندان کے اعزاز میں ظہرانہ، ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان

آئی ٹی کے دورہ کے موقع پر جناب ندیم رضا سرور نے 16طالب علموں کو اپنی جانب سے نئے لیپ ٹاپ دئیےگورنر سندھ نے ندیم رضا سرور کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان کر دیا ۔
اقوام متحدہ: سوڈانی عوام کے تحفظ کیلئےغیرجانبدارامن فوج کی فوری تعیناتی کی سفارش

اقوام متحدہ: سوڈانی عوام کے تحفظ کیلئےغیرجانبدارامن فوج کی فوری تعیناتی کی سفارش

سوڈان میں گزشتہ 17؍ ماہ سے جاری خانہ جنگی میں فوج اور نیم فوجی دستے دونوں پر جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کا الزام ہے،اقوام متحدہ کے ذریعے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں عوام کی حفاظت…
افغانستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حساس ترین 10 ممالک میں شامل

افغانستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حساس ترین 10 ممالک میں شامل

افغانستان ان 10 ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سب سے زیادہ حساس ہیں۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے جمعرات کو ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی جانشینی میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی شہادت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی جانشینی میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یقینی شہادت کے سلسلہ میں فرمایا: متواتر روایات بطور اجمال اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی موت طبعی موت…
ہفتہ محسنیہ کا آغاز اور اس ہفتہ میں شیعوں کی عزاداری

ہفتہ محسنیہ کا آغاز اور اس ہفتہ میں شیعوں کی عزاداری

ماہ ربیع الاول کے پہلے ہفتہ کو حضرت محسن ابن علی علیہ السلام کی یاد میں ہفتہ محسنیہ کا نام دیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے دنیا بھر میں شیعہ امیر المومنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ…
افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے سرحد پار سے خطرات میں اضافہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ

افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ کے سرحد پار سے خطرات میں اضافہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں افغانستان میں داعش کی خراسان شاخ سے سرحد پار سے خطرات میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ: لبنان اور قبرس نے یورپ سے امداد ملنے کے باوجود مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی کی

ہیومن رائٹس واچ: لبنان اور قبرس نے یورپ سے امداد ملنے کے باوجود مہاجرین کے حقوق کی خلاف ورزی کی

ورلڈ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں یورپی یونین کی جانب سے اس ملک کو ہجرت کے انتظام کے لئے دی جانے والی امداد انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت میں شہر سامرا ایک بار پھر سیاہ پوش

امام حسن عسکری علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر سامرہ میں امام حسن عسکری علیہ السلام کا روضہ مبارک سیاہ پرچم اور بینر سے سیاہ پوش کر دیا گیا۔
گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

گنبد حسینی سے سیاہ پرچم اتار کر سرخ پرچم نصب

کربلا معلی میں واقع روضہ امام حسین علیہ السلام کے گنبد مبارک پر ماہ محرم اور صفر میں نصب سیاہ پرچم تبدیل کر کے سرخ پرچم نصب کر دیا گیا۔
یکم ربیع الاول کی مناسبتیں

یکم ربیع الاول کی مناسبتیں

یکم ربیع الاول کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بیت الشرف پر حملہ ہوا اور حضرت محسن علیہ السلام شہید ہو گئے۔ سن 11 ہجری کامل الزیارات میں منقول روایت کے مطابق قیامت کے دن سب سے پہلے…
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطاب  واضح اور آفاقی خطاب : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا خطاب  واضح اور آفاقی خطاب : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: قرآن کریم اور معصومین علیہم السلام کی ثقافت پوری دنیا کے تمام انسانوں تک پہنچائی جائے۔ یہ واجب امر ہے اور اس سلسلہ میں مختلف ذرائع ابلاغ کو استعمال کیا جائے چاہے وہ سیٹلائٹ…
پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکورٹی اسٹڈی سنٹر: اس ملک میں سن 2018 کے بعد اگست 2024 سب سے مہلک مہینہ رہا ہے

پاکستان سیکیورٹی اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ جولائی 2018 کے بعد گذشتہ اگست ملک میں سب سے مہلک مہینہ تھا۔
یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہازکو نشانہ بنایا ہے

یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہازکو نشانہ بنایا ہے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پیر کی رات بتایا کہ بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو جو اسرائیل کی جانب جارہا تھا، نشانہ بنایا گیا ہے۔
29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت

29 صفر الاحزان غریب الغرباء ؑ کی عالم غربت میں شہادت

باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السلام  کی  عباسی حاکم ہارون رشید کے طویل مدت اذیت ناک قید خانہ میں مظلومانہ شہادت نے اس کی حکومت کی بنیاد ایسی ہلائی کہ امام علی رضا علیہ السلام نے بلاخوف اپنی امامت…
28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام

28 صفر الاحزان سن 11 ہجری ،شہادت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ، آغاز مصائب اہل بیت علیہم السلام

28 صفر الاحزان سن 11 ہجری تاریخ آدم و عالم کا‌ وہ پہلا غم انگیز دن ہے کہ جس دن نہ صرف اہل زمین نے غم منایا بلکہ اہل آسمان نے بھی نوحہ کیا۔ تاریخ کائنات کا یہ وہ پہلا…
 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک

 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ آج دوپہر دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے خود کو…
Back to top button