اسلامی دنیا

عراق اسرائیلی حملوں سے متاثرہ لبنانی خاندانوں کی میزبانی کے لئے تیار

عراق اسرائیلی حملوں سے متاثرہ لبنانی خاندانوں کی میزبانی کے لئے تیار

لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اضافہ اور انسانی بحران کے پیدا ہونے کے بعد عراق نے متاثرہ لبنانی خاندانوں کو قبول کرنے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ کربلا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس یونین اور عراقی وزارت امیگریشن نے…
غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچے ’’گہرے صدمے کا شکار ہیں‘‘: یو این آر ڈبلیو اے

غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچے ’’گہرے صدمے کا شکار ہیں‘‘: یو این آر ڈبلیو اے

یو این آر ڈبلیو اے نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچےگہرے صدمے کا شکار ہیں۔‘‘ ایجنسی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی تشدد میں اضافہ کے سبب ہزاروں بچے…
افغانستان ؛ طالبان حکومت برکس میں شمولیت کی خواہاں

افغانستان ؛ طالبان حکومت برکس میں شمولیت کی خواہاں

روس میں منعقد برکس ممالک کے اجلاس سے قبل طالبان حکومت نے بھی اس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی تجویز

لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی تجویز

امریکہ اور یورپ میں اس کے اتحادیوں اور کئی عرب ممالک نے کل اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ مہلک جھڑپوں کو عارضی طور پر ختم کرنے کے لئے مشترکہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
توبہ اپنے اور خدا کے درمیان کافی ہے، حد کو نافذ کرنے کے لئے گناہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

توبہ اپنے اور خدا کے درمیان کافی ہے، حد کو نافذ کرنے کے لئے گناہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اللہ اور بندوں کے حق کے درمیان کچھ فرق کو بتاتے ہوئے فرمایا: اگر کوئی انسان عمدا یا خطا اور اشتباہ کے طور پر کسی دوسرے کو قتل کر دے تو خود وہ یا کوئی…
لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام نے آمادگی کا اعلان کیا

لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے روضہ امیر المومنین علیہ السلام نے آمادگی کا اعلان کیا

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے سیکرٹریت نے بتایا کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے لبنانی تارکین وطن کی میزبانی کے لئے زائرین کی قیام گاہیں کھول دی ہیں۔‌
لبنان پر اسرائیل کے حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی کے ملازمین بھی شامل ہیں

لبنان پر اسرائیل کے حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے پناہ گزین ایجنسی کے ملازمین بھی شامل ہیں

اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ (یو این ایچ سی آر) کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک ملازم اور ایک کنٹریکٹر جاں بحق ہو گئے۔ اس ایجنسی کے بیان میں کہا گیا کہ دیما…
پاکستان ؛ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسرائیلی جارحانہ حملوں کی شدید مذمت کی

پاکستان ؛ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسرائیلی جارحانہ حملوں کی شدید مذمت کی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے ایک بیان میں لبنان میں سامراجی اور صہیونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت اور بچوں، خواتین سمیت سینکڑوں عام شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ، افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی اپیل پر ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنانیوں کی مدد کے لئے مہم شروع کی۔

یہ مہم جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خاندانوں کی بنیادی اور صحت کی ضروریات کی فراہمی کے مقصد سے شروع کی گئی ہے اور تمام مومنین کو اس انسانی تحریک میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔اس سلسلہ…
عام شہریوں کے خلاف طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، ایک ماہ میں 80 گرفتاریاں، 38 پھانسی

عام شہریوں کے خلاف طالبان کے ظلم کا سلسلہ جاری، ایک ماہ میں 80 گرفتاریاں، 38 پھانسی

جب سے طالبان نے افغانستان میں دوبارہ کنٹرول حاصل کیا ہے وہ گذشتہ 3 برسوں میں سینکڑوں سابق فوجیوں اور شہریوں کو مختلف بہانوں سے گرفتار، تشدد اور قتل کر چکے ہیں۔ ایک ملکی میڈیا کے اعداد و شمار کے…
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے وقت جناب عیسی ابن مریم علیہما السلام ان کے لشکر میں شامل ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کے وقت جناب عیسی ابن مریم علیہما السلام ان کے لشکر میں شامل ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور کے بعد معصومین علیہم السلام کی رجعت کے سلسلہ میں فرمایا: روایات میں مذکور ہے کہ تمام 14 معصومین علیہم السلام کی رجعت ہوگی اور وہ تمام حضرات عدل…
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ

یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ

اردن کےو زیرخارجہ ایمن صفدی نے پیر کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’’ہم اقوام متحدہ (یو این) سلامتی کاؤنسل کی جانب سے فوری طور پر لبنان میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے اور پورے خطے کو اس کے…
متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا

متعدد لبنانی شیعوں کی شہادت کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل۔ آیۃ اللہ سید مرتضی شیرازی کا درس بھی تعطیل ہوا

لبنان میں جنگ کی شدت اور اس ملک کے جنوب میں اسرائیل کے زبردست حملوں کے بعد حوزہ علمیہ نجف اشرف اور کربلا معلی میں تعطیل کر دی گئی ہے۔‌یہ فیصلہ لبنان کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور…
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا امت مسلمہ سے اہل لبنان کی مکمل مدد اور نصرت کا مطالبہ

آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کا امت مسلمہ سے اہل لبنان کی مکمل مدد اور نصرت کا مطالبہ

لبنان پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف شیعہ مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کی جانب سے اہل لبنان کے نام ایک خصوصی پیغام ان کے دفتر سے جاری کیا گیا ہے۔
ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست

ہزاروں لبنانی خاندان جنوبی لبنان سے شام کی جانب فرار، فوری امداد اور تعاون کی درخواست

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملوں کے بعد ہزاروں لبنانی خاندان شام کی جانب فرار ہو گئے ہیں اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کے علاقہ میں محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے لبنان میں صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے سہم امام علیہ السلام خرچ کرنے کی اجازت دی

لبنان پر صیہونی حکومت کے جابرانہ حملوں کے بعد دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس ایران نے ایک بیان جاری کیا۔ جس میں جابرانہ حملوں کے متاثرین کی امداد کے لئے…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، پولیس افسر اور اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے گڈاپ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے پولیس افسر اور  ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان پیسے، موبائل فون اور سرکاری اسلحہ بھی چھین کر فرار ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز

پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز

پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی لہر جاری ہے لیکن ان ممالک کی حکومتیں ان ہولناک جرائم سے پریشان کن خاموشی کے ساتھ گذر جاتی ہیں۔ ایک نئی رپورٹ داعش خراسان کے انتہا پسند سنی…
اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو

اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو

کیملا سلسٹینو نے بیان دیتے ہوئے کہا: برازیل میں بنیاد پر سنیوں اور وہابیوں کی کوششوں کے باوجود خوش قسمتی سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے اپنے عقیدے پر ثابت قدم ہیں۔ یہ بات برازیل کی ایک نئی…
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی

اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی

لبنان کے جنوبی اور شمال مشرقی حصے میں اسرائیلی فوج نے خوفناک ایئر اسٹرائیک کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان حصوں میں حزب اللہ کے تقریباً 300 ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں لبنان…
Back to top button