اسلامی دنیا

خبر 5 : مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

خبر 5 : مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات

امریکہ کے معروف شیعہ مبلغ اور مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مصطفی آخوند نے قم مقدس ایران میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی…
17 ربیع الاول ؛یوم میلاد ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام

17 ربیع الاول ؛یوم میلاد ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام

17 ربیع الاول سال کے ان چار با عظمت اور با فضیلت دنوں میں سے ایک ہے کہ جن کی فضیلت و عظمت کے برابر دوسرے ایام نہیں ہیں۔ روایت کے مطابق اس دن روزہ رکھنے والے کو ایک سال…
کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل

کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل

خطہ میں کشیدگی میں اضافہ کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر حملے کئے۔ حالیہ دنوں میں سرحدی جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد کئے گئے یہ حملے عام شہریوں کے جانی اور مالی نقصانات کا…
انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور منگل 13 ربیع الاوّل 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی

لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی

 خبر رساں ایجنسیوں اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق حزب اللہ کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے جنوب میں واقع نواحی علاقوں میں واکی ٹاکی دھماکے ہوئے اور ان میں سے دو دھماکے دو مختلف گاڑیوں…
امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضے پر رسول و امام جعفر صادق علیہما السلام کی ولادت پر چراغاں

امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضے پر رسول و امام جعفر صادق علیہما السلام کی ولادت پر چراغاں

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام پر خصوصی شجاوٹ ہوئی اور شاندار تقاریب میں میزبان زائرین اور…
افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس افغانستان میں انسانی حقوق اور سلامتی کی صورتحال پر ہوا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے خواتین کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسلی اور مذہبی گروہوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور افغانستان…
قرآن کریم میں مومن کہیں مسلمان کے معنی میں اور کہیں شیعہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم میں مومن کہیں مسلمان کے معنی میں اور کہیں شیعہ کے معنی میں استعمال ہوا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے قرآن کریم میں لفظ مومن کے استعمال کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم میں لفظ مومن دو طرح سے استعمال ہوا ہے کہیں مسلمان کے معنی میں ہے اور کہیں شیعہ کے معنی میں ہے۔
لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں پیجرز کا پھٹنا، علاقائی جہتوں کے ساتھ ایک معمہ

لبنان میں فوجی پیجرز کا دھماکہ جس میں بڑی تعداد میں لوگ جان بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ اب بھی خطہ میں سب سے زیادہ متنازعہ مسائل میں سے ایک ہے۔ منگل 17 ستمبر 2024 کو تقریبا ساڑھے تین بجے…
افغانستان میں سیکیورٹی کے واقعات میں 53 فیصد اضافہ، انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی تشویش

افغانستان میں سیکیورٹی کے واقعات میں 53 فیصد اضافہ، انسانی حقوق کی صورتحال پر عالمی تشویش

ایک نئی رپورٹ میں اقوام متحدہ نے افغانستان میں تین ماہ سے بھی کم عرصہ میں 2000 سے زائد سیکیورٹی واقعات کے اندراج کا اعلان کیا جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد کا نمایاں اضافہ ظاہر کرتا…
14 ربیع الاوّل یوم مرگ یزید پلید

14 ربیع الاوّل یوم مرگ یزید پلید

ہر مجرم کو ارتکاب جرم کے بعد سزا دی جاتی ہے اور اس پر لعنت ہوتی ہے لیکن امام حسین علیہ السلام کا قتل دنیا کا واحد جرم ہے جس کے مجرم یزید بن معاویہ پر نہ صرف ارتکاب جرم…
لبنان میں پیجرز کا دھماکہ، 2000 سے زائد زخمی ، متعدد جان بحق

لبنان میں پیجرز کا دھماکہ، 2000 سے زائد زخمی ، متعدد جان بحق

منگل کو حزب اللہ لبنان کے سیکڑوں ارکان، لبنان کے مختلف علاقوں میں ان کے پیجرز کے پھٹنے سے شدید زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بیروت میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی زخمیوں میں شامل ہیں۔
طالبان کے دور حکومت میں ہزارہ شیعوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیاں اور حملوں میں شدت

طالبان کے دور حکومت میں ہزارہ شیعوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیاں اور حملوں میں شدت

افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں شیعہ اور ہزارہ کو سخت ترین پابندیوں اور دباؤ کا سامنا ہے۔اطلاعات کے مطابق، پچھلے تین برسوں کے دوران طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد شیعہ اور ہزارہ برادری کو طالبان…
عمان کے سلطان کی جانب سے قیدیوں کی معافی کا حکم

عمان کے سلطان کی جانب سے قیدیوں کی معافی کا حکم

عمان کے سلطان "ہیثم بن طارق" نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے یوم ولادت پر مختلف جرائم کے مرتکب متعدد قیدیوں کو معاف کرنے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل، صحافیوں کے قتل میں غیر معمولی اضافہ

پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل، صحافیوں کے قتل میں غیر معمولی اضافہ

سن 2024 پاکستان میں میڈیا والوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں ایک بن گیا ہے جہاں صحافیوں کے قتل کے 11 واقعات ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس وقت ریکارڈ کئے گئے ہیں جب سال میں ابھی چار…
دنیوی اور اخروی فوائد کے سبب خمس و زکوۃ کی ادائیگی اور حج پر جانے میں نقصان نہیں سمجھا جاتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

دنیوی اور اخروی فوائد کے سبب خمس و زکوۃ کی ادائیگی اور حج پر جانے میں نقصان نہیں سمجھا جاتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

فوائد کے پیش نظر واجبات میں نقصان نہیں سمجھا جاتا جیسا کہ ایک تاجر جو طویل سفر پر جاتا ہے اور دوران سفر بہت زیادہ رقم خرچ کرنے پر مجبور ہوتا ہے جو بظاہر نقصان ہوتا ہے لیکن چونکہ اسے…
پاکستان ؛ پی ٹی آئی کے ۱۰؍ ممبران پارلیمان کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

پاکستان ؛ پی ٹی آئی کے ۱۰؍ ممبران پارلیمان کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی جبکہ عدالت نے۱۰؍ گرفتار ارکان پارلیمنٹ کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔
طالبان نے افغانستان میں پولیو خوراک مہم معطل کردی ہے: اقوام متحدہ

طالبان نے افغانستان میں پولیو خوراک مہم معطل کردی ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق طالبان نے بنا کوئی وجہ بتائے جلد ہی شروع ہونے والی پولیو مہم کو معطل کر دیا ہے، حالانکہ افغانستان میں اس مرض کے متعدد معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت…
بادوش جیل میں شیعہ قیدیوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف داعش کے جرائم پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ

بادوش جیل میں شیعہ قیدیوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف داعش کے جرائم پر اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے ایک نئی رپورٹ شائع کی گئی جس میں عراقی شیعوں کے خلاف ٹارگٹڈ نسل کشی کے ایک حصے کے طور پر ایک ہولناک جرم کا الزام لگایا گیا ہے۔
Back to top button