اسلامی دنیا

مکہ میں بغیر پرمٹ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

مکہ میں بغیر پرمٹ داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر  آج سے داخلے پر پابندی ’مکہ پرمٹ‘ کے لیے وزارت داخلہ نے ابشر اور مقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا…
اردن نے جماعت الاخوان المسلمین پر پابندی عائد کردی

اردن نے جماعت الاخوان المسلمین پر پابندی عائد کردی

عرب میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر داخلہ مازن عبداللہ کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمیون پر عائد پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔
پاکستان: خیبر پختونخوا اور پنجاب میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے کم از کم 16 شدت پسند ہلاک، پولیو ٹیم پر حملہ

پاکستان: خیبر پختونخوا اور پنجاب میں تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے کم از کم 16 شدت پسند ہلاک، پولیو ٹیم پر حملہ

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) سے تعلق رکھنے والے کم از کم 16 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پہلگام حملہ: دہشت گردی کے سائے میں نفرت کی سیاست، کشمیری مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی

پہلگام حملہ: دہشت گردی کے سائے میں نفرت کی سیاست، کشمیری مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی

مگر اس حملے کے بعد سب سے زیادہ تشویشناک پہلو سوشل میڈیا پر ہندوتوا نظریات سے وابستہ گروپوں اور افراد کی وہ مہم ہے جس میں کشمیری مسلمانوں کے خلاف کھلے عام قتل عام کی اپیلیں کی جا رہی ہیں۔
اگر یہ حقائق لوگوں تک پہنچ جائیں تو وہ ضرور اسلام قبول کر لیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر یہ حقائق لوگوں تک پہنچ جائیں تو وہ ضرور اسلام قبول کر لیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ اور اہل بیت علیہم السلام نے بیان فرمایا ہے وہ دنیا کے لوگوں تک پہنچ جائے اور دنیا کے لوگ اس سے آگاہ ہو جائیں تو وہ ضرور اسلام قبول کریں گے۔
غزہ کے 6 لاکھ بچوں کے معذور ہونے کا خدشہ

غزہ کے 6 لاکھ بچوں کے معذور ہونے کا خدشہ

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی نے وزارت کی پولیو سے بچاؤ کی مہم کے فیز 4 پر عمل درآمد روک دیا ہے جس سے 602,000 بچے "مستقل فالج اور دائمی معذوری” کا شکار ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب: مکہ، مدینہ سمیت متعدد ریجنوں میں غیر یقینی موسم، ریڈ الرٹ جاری

سعودی عرب: مکہ، مدینہ سمیت متعدد ریجنوں میں غیر یقینی موسم، ریڈ الرٹ جاری

مدینہ کے الحناکیہ اور المہد میں بھی اسی نوعیت کا موسم متوقع ہے۔ ریاض، الخرج، المزاحمیہ، شقرا اور الدوادمی میں درمیانے درجے کی بارش اور تیز ہوا کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
پاراچنار، ضلع کرم میں پائیدار امن و امان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

پاراچنار، ضلع کرم میں پائیدار امن و امان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

سیمینار کا مقصد علاقے میں جاری امن کی کاوشوں کا جائزہ لینا اور مستقبل میں دیرپا اور مستحکم امن کی بنیاد رکھنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنا تھا۔
دیگر معصومین علیہم السلام کے لئے چہلم منعقد کرنے میں حرج نہیں ہے لیکن اس سلسلہ میں کوئی خاص دلیل نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

دیگر معصومین علیہم السلام کے لئے چہلم منعقد کرنے میں حرج نہیں ہے لیکن اس سلسلہ میں کوئی خاص دلیل نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اس حقیقت کے باوجود کہ بعض برسوں میں محرم کا مہینہ 29 دن کا ہو سکتا ہے فرمایا: بظاہر اس سال 20 صفر کو روز اربعین تھا اس لئے اس دن کو اربعین حسینی کے طور پر منایا جاتا ہے۔
کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری، تین نوجوان جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ جاری، تین نوجوان جاں بحق

گلشن اقبال کے علاقے میں ایک واٹر ٹینکر نے ریورس لیتے ہوئے ایک نوجوان کو کچل دیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
سعودیہ میں بس حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق

سعودیہ میں بس حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق

حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان کےضلع بہاولنگر سے ہے جبکہ بس میں سوار دیگر متعدد زائرین زخمی ہیں۔
اقوام متحدہ نے 1.3 بلین ڈالر کی امداد کے ساتھ شام کی تعمیر نو پر زور دیا

اقوام متحدہ نے 1.3 بلین ڈالر کی امداد کے ساتھ شام کی تعمیر نو پر زور دیا

الجزیرہ کے مطابق انہوں نے علاقائی ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں جیسے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے وسائل کی فراہمی میں حصہ لینے پر زور دیا۔
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے سامرا میں حسینیہ حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ کا تعمیری کام جاری

یہ اقدامات دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے شعبہ تعلقات عامہ دینی اور ثقافتی مشن کے طور پر انجام دے رہا ہے، اس کا مقصد اسلامی تشخص کو مضبوط کرنا اور حسینی ثقافت کو وسعت دینا ہے۔
غزہ: شدید غذائی قلت کے باعث کچھوے کھانے پر مجبور شہری

غزہ: شدید غذائی قلت کے باعث کچھوے کھانے پر مجبور شہری

مقامی ذرائع کے مطابق اب صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ غزہ کے شہری کچھوے پکانے اور کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں تاکہ اپنے بچوں کی بھوک مٹا سکیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے کربلا کے اراکین موکب کو دوران ملاقات صبر، درگذر اور دینی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے کربلا کے اراکین موکب کو دوران ملاقات صبر، درگذر اور دینی تعلیمات پر عمل کرنے کی دعوت دی

ربلا معلی کے موکب اور انجمنوں کے اراکین سے دوران ملاقات امام جعفر صادق علیہ السلام کی 4 سفارشات اور سورہ شوری کی آیت کی تفسیر کی روشنی میں صبر، عفو اور تہمت اور ایذاء کے منفی رد عمل سے…
کابل میں تعلیم پر مزید پابندیاں: طالبان نے لڑکیوں کے اسکولوں کی درسی کتب لڑکوں کے اسکولوں میں منتقل کرنا شروع کر دیں

کابل میں تعلیم پر مزید پابندیاں: طالبان نے لڑکیوں کے اسکولوں کی درسی کتب لڑکوں کے اسکولوں میں منتقل کرنا شروع کر دیں

طالبان نے کابل میں لڑکیوں کے اسکولوں سے درسی کتابیں نکال کر لڑکوں کے اسکولوں میں منتقل کرنا شروع کر دی ہیں، جو کہ لڑکیوں کی تعلیم پر مزید پابندیوں کا اشارہ ہے، جیسا کہ ہشت صبح ڈیلی نے رپورٹ…
سعودی عرب میں بزرگ سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انکشاف

سعودی عرب میں بزرگ سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انکشاف

یورپی سعودی تنظیم برائے انسانی حقوق نے بزرگ قیدیوں کی دیکھ بھال سے متعلق قانونی ضمانتوں کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا ہے
طالبان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی

طالبان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، طالبان عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی نے پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔
اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد امریکی کانگرس کے ارکان کا شام کا پہلا دورہ؛ فورسز کو کم کرنے اور ایران سے دوری پر زور

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد امریکی کانگرس کے ارکان کا شام کا پہلا دورہ؛ فورسز کو کم کرنے اور ایران سے دوری پر زور

نئی پیش رفت میں 2 ریپبلکین امریکی کانگرس کے نمائندے کوری ملز اور مارلن اسٹیزمن جمعہ کو دمشق پہنچے اور شام کی نئی حکومت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی۔‌
Back to top button