اسلامی دنیا

حکم کرنا خدا سے مخصوص ہے شوری کی اس میں گنجائش نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حکم کرنا خدا سے مخصوص ہے شوری کی اس میں گنجائش نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ یوسف آیت 40 "إِنِ الْحُكْمُ إِلَّا لِلَّهِ" (حکم کرنا صرف خدا سے مخصوص ہے) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شوری کے احکام کے سلسلے میں فرمایا: اس آیت میں "ان" نافیہ ہے، جس کا…
پاکستان سے افغانی مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے تقریبا 600 مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آ گئے

پاکستان سے افغانی مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے تقریبا 600 مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آ گئے

اتوار 18 اگست 2024 کو یو این ایچ سی آر نے افغانستان واپس آنے والوں کی صورتحال پر اپنی ہفتہ وال رپورٹ شائع کی اور بتایا کہ ان واپس آنے والوں میں 50 فیصد خواتین ہیں۔
اقوام متحدہ کا یمن میں بچوں کی غذائی قلت اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کے سلسلہ میں انتباہ

اقوام متحدہ کا یمن میں بچوں کی غذائی قلت اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کے سلسلہ میں انتباہ

یونیسف نے یمن میں غذائی تحفظ سے متعلق ایک رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ سال کے مقابلے اس سال پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی تعداد میں شدید غذائی قلت یا شدید وزن میں کمی کا شکار ہونے…
نجف اور کربلا کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے عراقی بارڈر گارڈ فورس کی 750 گاڑیاں مختص

نجف اور کربلا کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے عراقی بارڈر گارڈ فورس کی 750 گاڑیاں مختص

عراق کے وزیر داخلہ اور زیارت اربعین کے لئے اعلی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے نجف اشرف اور کربلا صوبوں کے درمیان زائرین کی آمد و رفت کے لئے بارڈر گارڈ کمانڈ کی 750 گاڑیاں مختص کرنے کی…
چذابہ کراسنگ بارڈر پر زائرین اربعین کا جم غفیر

چذابہ کراسنگ بارڈر پر زائرین اربعین کا جم غفیر

چذابہ بارڈر کراسنگ جو کہ ایران عراق سرحد پر ایک اہم زمینی گزرگاہ ہے۔ اربعین کے دنوں میں سب سے اہم کراسنگ میں سے ایک ہے ایرانی زائرین اور دیگر ملکوں کے لئے داخلی مقام ہے جو عراق میں روضوں…
عزاداری میں شامل کی جا رہی نئی نئی چیزوں کو روکا جائے: مولانا سید سیف عباس

عزاداری میں شامل کی جا رہی نئی نئی چیزوں کو روکا جائے: مولانا سید سیف عباس

انجمن ہائے ماتمی کے جلسہ میں چہلم کے جلوس کا وقت بڑھانے کا کیا گیا مطالبہ لکھنو۔ سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور کربلا کے شہیدوں کے چہلم کی تیاریوں کے سلسلہ میں لکھنو میں مرجع عالی قدر آیۃ…
پاکستان : پنجاب کے مختلف اضلاع میں شیعہ علماءو اکابرین کے گھروں پر بلاجواز چھاپے

پاکستان : پنجاب کے مختلف اضلاع میں شیعہ علماءو اکابرین کے گھروں پر بلاجواز چھاپے

پنجاب حکومت کے ان جابرانہ اور آمرانہ اقدامات کی شیعہ قومی تنظیمات مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماءکونسل کی جانب سے سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہےاور وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا گیاہے…
زائرین اربعین کو صحت اور طبی خدمات کی فراہمی کے لئے عراقی وزیر صحت کی فیلڈ نگرانی

زائرین اربعین کو صحت اور طبی خدمات کی فراہمی کے لئے عراقی وزیر صحت کی فیلڈ نگرانی

اب جب کہ امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں چند دن باقی ہیں اور زائرین کی ایک بڑی تعداد کربلا پہنچ رہی ہے، عراقی وزیر صحت نے زائرین اربعین کو صحت اور طبی خدمات کی فراہمی کی فیلڈ نگرانی…
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 7 اکتوبر کے بعد ہونے والے مہلک ترین حملوں میں سے ایک

جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 7 اکتوبر کے بعد ہونے والے مہلک ترین حملوں میں سے ایک

لبنان کی وزارت صحت نے بتایا: جنوبی لبنان کے نباطیہ میں اسرائیلی حملے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق ہوئے، جس سے حزب اللہ نے اسرائیل پر جوابی راکٹ داغے۔ اس وزارت کے مطابق لبنان میں ہونے والے…
ایران عراق بارڈر پر غیر ایرانی زائرین کی بڑی موجودگی

ایران عراق بارڈر پر غیر ایرانی زائرین کی بڑی موجودگی

ایام اربعین حسینی کے موقع پر ہزاروں غیر ایرانی زائرین زیارت اربعین میں شرکت کے لئے بازرگان سرحد سے عراق میں داخل ہوئے۔ واضح رہے کہ گذشتہ دنوں گرجستان، آذربائیجان اور ترکی سے 6000 زائرین ایران آئے اور ایران سے…
تلہ زینبیہ کی پہلی منزل کا افتتاح

تلہ زینبیہ کی پہلی منزل کا افتتاح

مقامی ذرائع نے کربلا معلی میں واقع تلہ زینبیہ کی پہلی منزل کے افتتاح کی خبر دی۔ واضح رہے کہ تلہ زینبیہ کے ترقیاتی منصوبوں کے ایک حصے کو کھولنے کا مقصد زائرین امام حسین علیہ السلام خصوصا زیارت اربعین…
آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی کی وفات پر مختلف دینی علمی شخصیات اور اداروں کی تعزیت

آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی کی وفات پر مختلف دینی علمی شخصیات اور اداروں کی تعزیت

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند اکبر فقیہ اہل بیت علیہم السلام آیۃ اللہ سید علی حسینی شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات پر مختلف دینی علمی شخصیات اور اداروں نے تعزیت…
اقوام متحدہ: طالبان کی حکومت کے تین سال کے دوران افغانستان میں 1182 شہری مارے گئے۔

اقوام متحدہ: طالبان کی حکومت کے تین سال کے دوران افغانستان میں 1182 شہری مارے گئے۔

اس تنظیم کی متعدد رپورٹوں کے اقوام متحدہ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ افغانستان میں گذشتہ تین برسوں میں 1,182 شہری جاں بحق اور 2,904 شہری زخمی ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سہ ماہی رپورٹس کے مطابق اس عرصہ کے…
سعودی عرب ؛ آل سعود حکومت کی اہم شخصیت گرفتار

سعودی عرب ؛ آل سعود حکومت کی اہم شخصیت گرفتار

عرب میڈیا کے مطابق سعد بن ابراہیم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ ایک کیس ختم کرانے کے لیے 10 کروڑ ریال رشوت کی پہلی قسط 3 کروڑ ریال کا چیک وصول کر رہا تھا۔ سعد بن ابراہیم…
آیۃ اللہ سید علی شیرازی کی وفات پر قبیلہ بنی اسد نے تعزیت پیش کی

آیۃ اللہ سید علی شیرازی کی وفات پر قبیلہ بنی اسد نے تعزیت پیش کی

آیۃ اللہ سید علی شیرازی کی وفات پر قبیلہ بنی اسد كے سرداروں ، عشایر اور شیوخ نے تعزیت پیش کی شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اس تعزیت نامہ میں بیان ہوا: قبیلہ بنی اسد مرجع عالی قدر آیۃ…
پاکستان ؛ایف سی اہلکاروں کا شہریوں پر تشدد قابل مذمت ہے، ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ

پاکستان ؛ایف سی اہلکاروں کا شہریوں پر تشدد قابل مذمت ہے، ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ

مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ نے ایف سی اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے اور ملوث اہلکاروں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی…
عراق ؛صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس پلٹی، متعدد زخمی

عراق ؛صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس پلٹی، متعدد زخمی

اربعین کے دنوں میں، کربلا کی جانب لا تعداد زائرین سفر کرتے ہیں، ایسے موقع پر سڑک حادثے ایک اہم تشویش کا سبب بن جاتے ہیں، لاکھوں زائرین کار، بس وغیرہ کے ذریعہ یا پیدل اس روحانی سفر پر جاتے…
پاکستان ؛ژوب میں زائرین کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور نے دہشتگردوں کو کچل دیا

پاکستان ؛ژوب میں زائرین کی بس پر فائرنگ، ڈرائیور نے دہشتگردوں کو کچل دیا

بلوچستان کے علاقہ ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل پر سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے کئی زائرین کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زائرین کی بس کے ڈرائیور اور گارڈ نے کمال مہارت سے موٹر…
Back to top button