اسلامی دنیا
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر شدید احتجاج، ملک بھر میں مظاہرے
مارچ 21, 2025
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر شدید احتجاج، ملک بھر میں مظاہرے
استنبول کے میئر اکرم امام اعوغلو کی گرفتاری کے بعد ترکی میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
تنگہ ہرمز؛ توانائی کی تجارت کی شہ رگ اور سیکورٹی چیلنجز کا مرکز
مارچ 21, 2025
تنگہ ہرمز؛ توانائی کی تجارت کی شہ رگ اور سیکورٹی چیلنجز کا مرکز
تنگہ ہرمز، جو خلیج فارس کے دہانے پر واقع ہے، دنیا کے حساس ترین اور اسٹریٹیجک آبی راستوں میں سے ایک ہے۔ روزانہ تقریباً 16.5 ملین بیرل تیل اس راستے سے عالمی منڈیوں تک پہنچایا جاتا ہے۔
مشہور فقہاء کا ماننا ہے کہ ایمان صحت کی شرط ہے قبولیت کی نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مارچ 20, 2025
مشہور فقہاء کا ماننا ہے کہ ایمان صحت کی شرط ہے قبولیت کی نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فقہاء شیعہ کے درمیان ایمان صحت کی شرط ہے نہ کہ قبولیت کی شرط ہے۔ البتہ اگر کوئی مرنے سے پہلے مومن ہو جائے تو خدا اسے معاف کر دے گا۔ اگرچہ بعض روایات کی بنیاد پر بعض غیر مشہور…
پورے پاکستان میں مولا علی علیہ السلام کی عزاداری اور ماتمداری
مارچ 20, 2025
پورے پاکستان میں مولا علی علیہ السلام کی عزاداری اور ماتمداری
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے ایام شہادت کے موقع پر پورے پاکستان میں مومنین مولا علیہ السلام کی عزاداری میں مصروف ہیں۔ ہر جانب سے "یا علی مولا" کی صدا بلند ہے۔
ایف ایس سی نے خواتین کے وراثتی حقوق سے محرومی کو "غیر اسلامی” قرار دے دیا
مارچ 20, 2025
ایف ایس سی نے خواتین کے وراثتی حقوق سے محرومی کو "غیر اسلامی” قرار دے دیا
فیڈرل شریعت کورٹ (ایف ایس سی) نے فیصلہ دیا ہے کہ کوئی بھی رسم و رواج جو خواتین کو ان کے وراثتی حقوق سے محروم کرتا ہے، جو کہ قرآن مجید اور سنت کے مطابق انہیں حاصل ہیں، وہ غیر…
مسجد کوفہ میں 19 رمضان کو دہشت گردانہ حملہ، امیرالمومنین علیہ السلام شدید زخمی
مارچ 20, 2025
مسجد کوفہ میں 19 رمضان کو دہشت گردانہ حملہ، امیرالمومنین علیہ السلام شدید زخمی
تاریخ اسلام کے سب سے المناک واقعات میں سے ایک، 19 رمضان المبارک سن 40 ہجری کو مسجد کوفہ میں پیش آیا جب امیرالمومنین امام علی ابن ابیطالب علیہ السلام پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔
لبنان اور شام سرحد پر پھر جھڑپیں شروع؛ بحران کے نئے عوامل اور جہتیں
مارچ 20, 2025
لبنان اور شام سرحد پر پھر جھڑپیں شروع؛ بحران کے نئے عوامل اور جہتیں
لبنان اور شام کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپوں نے جو الہرمل کے علاقے میں گزشتہ دو دنوں میں شدت اختیار کر لی تھی، نے ایک بار پھر ان دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدتی کشیدگی کی جانب توجہ مبذول کرائی…
روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع
مارچ 20, 2025
روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع
روضہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اور ٹیکنیکی عملے نے روضہ امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی تعمیر نو اور بہتری کے منصوبے کے مطابق اس ضریح میں دھاتی پرزوں کو نصب کرنا شروع…
منبر سے تعلیمات محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و آل محمد علیہم السلام کو عام کریں: علماء و مقررین
مارچ 20, 2025
منبر سے تعلیمات محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و آل محمد علیہم السلام کو عام کریں: علماء و مقررین
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی رہائش گاہ پر "منبر حسینی علیہ السلام اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے ایک اہم نشست منعقد کی گئی۔ اس نشست میں مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے علماء، ذاکرین اور دیگر…
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کا صحن مبارک سیاہ پوش؛ عزاداری علوی کا آغاز
مارچ 20, 2025
روضہ امیر المومنین علیہ السلام کا صحن مبارک سیاہ پوش؛ عزاداری علوی کا آغاز
یہ موقع اسلام کی تاریخ میں امیر المومنین علیہ السلام کی شجاعت، عدالت اور قربانیوں کو یاد کرنے اور ان کی تعلیمات پر غور کرنے کا ہے۔
قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا جس طرح آج ہمارے پاس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مارچ 19, 2025
قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا جس طرح آج ہمارے پاس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: قرآن کریم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے زمانے میں مکمل ہوا اور صحابہ کرام اور دیگر لوگوں سے یہ ہم تک پہنچا ہے۔ تواتر میں عدالت، وثاقت اور بلوغ شرط نہیں ہے…
كویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر جرمانہ
مارچ 19, 2025
كویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر جرمانہ
کویتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے ٹریفک قانون کے تحت ڈرائیونگ کے دوران نقاب یا برقع پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی پر جرمانہ 30 سے 50 کویتی دینار کے درمیان ہوگا۔
2؍مارچ کے بعد سے غزہ میں خوراک داخل نہیں ہوئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
مارچ 19, 2025
2؍مارچ کے بعد سے غزہ میں خوراک داخل نہیں ہوئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے’ ورلڈ فوڈ پروگرام‘ (ڈبلیو ایف پی) کے مطابق 2؍مارچ کے بعد سے غزہ پٹی میں کوئی خوراک داخل نہیں ہوئی ہے۔
پاکستان : شہید استاد سبط جعفر زیدیؒ کا بارہواں یوم شہادت
مارچ 19, 2025
پاکستان : شہید استاد سبط جعفر زیدیؒ کا بارہواں یوم شہادت
پاکستان اور دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں نے ان کی برسی منائی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اہل ایمان سے ان کے علوئے درجات کے لیے سورہ فاتحہ کی درخواست کی گئی۔
پاكستان ؛ نوشکی میں بس دھماکہ: 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مارچ 19, 2025
پاكستان ؛ نوشکی میں بس دھماکہ: 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی
اطلاعات کے مطابق، نوشکی سے تافتان جانے والی بس کو کالعدم شدت پسند تنظیم لشکرِ جھنگوی سے وابستہ ایک خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا۔
مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے کی دریافت
مارچ 19, 2025
مصر میں 3,500 سال سے زیادہ پرانے شاہی مقبرے کی دریافت
امریکی اور مصری ماہرینئ آثار قدیمہ نے جنوبی مصر کے علاقے ابیدوس میں جبل انوبس کے قبرستان میں دوسرے درمیانی دور کے ایک شاہی مقبرے کو دریافت کیا گیا ہے.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام کی تمام جنگوں کا پہلو دفاعی تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مارچ 18, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام کی تمام جنگوں کا پہلو دفاعی تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے دور حکومت میں ہونے والی جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور امیر المومنین علیہ السلام نے کبھی ابتدائی جہاد…
غزوۂ بدر توکل بر خدا اور احکامِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ پر عمل کا عملی نمونہ ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی
مارچ 18, 2025
غزوۂ بدر توکل بر خدا اور احکامِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ پر عمل کا عملی نمونہ ہے: علامہ سید ساجد علی نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے 17 رمضان المبارک کی مناسبت سے فتح جنگِ بدر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ غزوۂ بدر توکل بر خدا اور رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ کے احکام و پالیسیوں پر…
ماہ رمضان کے موقع پر کربلا میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے قرآنی خدمات
مارچ 18, 2025
ماہ رمضان کے موقع پر کربلا میں ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے قرآنی خدمات
ماہ رمضان کے مقدس موقع پر ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے حسینیہ حضرت رقیہ علیہا السلام میں قرآنی اور عقائد کی کلاسز کا انعقاد کیا۔ یہ کلاسز جو نو نہالوں اور نوجوانوں سے مخصوص ہیں، اس حسینیہ…
آیت اللہ سید احمد اشکوری کی آیت اللہ العظمی شیرازی سے ملاقات
مارچ 18, 2025
آیت اللہ سید احمد اشکوری کی آیت اللہ العظمی شیرازی سے ملاقات
قم کے نامور دینی عالم آیت اللہ سید احمد اشکوری نے ایک وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی سے ان کے بیت میں ملاقات کی۔