اسلامی دنیا

دین سے مراد انسانی زندگی کے لئے خدا تعالی کا قانون ہے جن میں سے کچھ تعبدی ہے ہیں اور کچھ توسلی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

دین سے مراد انسانی زندگی کے لئے خدا تعالی کا قانون ہے جن میں سے کچھ تعبدی ہے ہیں اور کچھ توسلی ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ بینہ آیت 5 کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دین کا ایک حصہ عبادت ہے جس میں تعبدی پہلو ہے اور اس کی انجام دہی میں قصد قربت شرط ہے۔
لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں بیان دینے پر سینئر افغان وزیرکو ملک چھوڑنا پڑگیا

لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں بیان دینے پر سینئر افغان وزیرکو ملک چھوڑنا پڑگیا

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے نائب وزیر خارجہ عباس ستانکزئی نے افغانستان میں لڑکیوں کے تعلیم حاصل کرنے سے متعلق طالبان حکومت کی جانب سے پابندی لگانے پر تنقید کی تھی۔
پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پاکستان ؛کوئٹہ: ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ قاسم رئیسانی پر جیل جاتے ہوئے فائرنگ کی گئی، جس کےنتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے۔
پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

پاکستان ؛پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سگریٹ پینے پرپابندی عائد

محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال روکنے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

شام : منبج میں کار بم دھماکے میں۱۵؍ افراد جاں بحق،۱۵؍خواتین زخمی

سرکاری خبررساں ادارے ’سانا‘ کے مطابق علاقے میں ۳؍ روز میں ہونے والا یہ دوسرا کار بم دھماکہ ہے، ہفتے کو منبج کے مرکز میں کیے گئے کار بم دھماکے میں ۴؍شہری جاں بحق اور بچوں سمیت۹؍ افراد زخمی ہوگئےتھے۔
شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ

شہر کربلا خصوصی سیکیورٹی اور سروس پلان کے ساتھ نیمہ شعبان کے زائرین کی خدمت کے لئے آمادہ

سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور زائرین کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لئے کربلا پولیس اور پاپولر موبلائزیشن آرگنائزیشن کے تعاون سے خصوصی سیکورٹی پلانز پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔
5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام

5 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام

امام زین العابدین علیہ السلام ہمارے چوتھے امام ہیں، آپ کے والد ماجد سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور والدہ ماجدہ حضرت شہر بانو سلام اللہ علیہا تھیں۔
لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

لیبیا کشتی حادثےکا مرکزی ملزم لاہور ائیر پورٹ سےگرفتار کرلیا گیا

ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک کے مطابق ملزم 2013 سے لیبیا میں مقیم تھا اور انسانی اسمگلنگ کا نیٹ ورک چلا رہا تھا، ملزم کے اکاؤنٹ سے 8 کڑور روپےکی غیر قانونی ٹرانزیکشنز بھی پکڑی گئی ہیں۔
پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے افغانی قیدیوں کو افغانستان کے حوالے کیا

پاکستان نے 141 افغان قیدیوں کو تورخم امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا۔
قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد

قم میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں اعیاد شعبانیہ کے بابرکت ایام کی محافل منعقد

اعیاد شعبانیہ امام حسین علیہ السلام، حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اتوار 3 شعبان المعظم 1446 ہجری مطابق 2 فروری 2025 کو دفتر مرجع عالی قدر آیۃ…
قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی

قیامت سے پہلے تمام مخلوقات کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس ہے: آیۃ الله العظمی شیرازی

حدیث شریف میں ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب و کتاب جس میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ تمام مخلوقات بشمول جنات جیسے تمام غیر انسان شامل ہیں، قیامت سے پہلے سب کا حساب امام حسین علیہ السلام کے پاس…
افغانستان میں طالبان کی جبری حکومت اور سنگین ترین صورتحال پر SIGAR کی رپورٹ جاری

افغانستان میں طالبان کی جبری حکومت اور سنگین ترین صورتحال پر SIGAR کی رپورٹ جاری

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان پابندیوں کی بدولت بین الاقوامی سطح کے انسانی ہمدردی کے پروگراموں کے تحت امداد کی تقسیم میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
شام کے عبوری صدر احمد الشرع کی پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

شام کے عبوری صدر احمد الشرع کی پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی ولی عہد سے ملاقات

گزشتہ سال بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد برسراقتدار آنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی۔
4 شعبان، یوم ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام

4 شعبان، یوم ولادت علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام

سن 26 ہجری کے ماہ رسول مکرم ؐ شعبان المعظم کی چوتھی تاریخ کو آسمان وفا پر چودہویں کا چاند نمودار ہوا یعنی مشکل کشاء کو اللہ نے باب الحوائج بیٹا عطا کیا کہ جو بیت وحی کی رونق اور…
3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام

3 شعبان، یوم ولادت باسعادت امام حسین علیہ السلام

امام حسین علیہ السلام ہمارے تیسرے امام ہیں ، آپؑ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چھوٹے نواسے ، امیرالمومنین علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے دوسرے فرزند ہیں۔
امور حسبیہ میں حاکم شرع کا حکم ضروری ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امور حسبیہ میں حاکم شرع کا حکم ضروری ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فقیہ کے اختیارات کے سلسلہ میں فرمایا: اکثر فقہاء کے نظریے کے مطابق حاکم شرع اور فقیہ جامع الشرائط کا حکم رویت ہلال سمیت تمام امور میں نافذ ہے۔
افغان کرنسی مسلسل گر رہی ہیں، امریکی ڈالر ملک سے باہر لے جانے کی حد مقرر

افغان کرنسی مسلسل گر رہی ہیں، امریکی ڈالر ملک سے باہر لے جانے کی حد مقرر

افغان کرنسی کی گرتی ہوئی حالت کو دیکھتے ہوئے افغان حکومت نے سخت اقدامات کیے ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے تمام شہریوں پر ہوائی اڈے کے ذریعے ملک سے باہر لے جانے کے لیے $500 اور زمینی…
پاكستان ؛ ضلع کرم میں تکفیریوں کی ایک بار پھر فائرنگ، کئی افراد زخمی حالات کشیدہ

پاكستان ؛ ضلع کرم میں تکفیریوں کی ایک بار پھر فائرنگ، کئی افراد زخمی حالات کشیدہ

خیبر پختونخوا کے شورش زدہ ضلع کرم کے علاقے اپر کرم میں تکفیریوں کی جانب سے ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے. اس بار فائرنگ بوشہرہ میں کی گئی
دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین کا ایک سرغنہ امریکی حملے میں ہلاک

دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین کا ایک سرغنہ امریکی حملے میں ہلاک

امریکی  سینٹ کوم  نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے وابستہ حراس الدین (ہاد) تنظیم کے رہنماؤں میں سے ایک محمد صلاح الزبیر شام میں ایک کارروائی میں مارا گیا ہے۔
آیت اللہ العظمی شیرازی: قاضی اپنے علم کی بنیاد پر فیصلہ نہیں کر سکتا

آیت اللہ العظمی شیرازی: قاضی اپنے علم کی بنیاد پر فیصلہ نہیں کر سکتا

آیت اللہ العظمی شیرازی نے قاضی کے اپنے علم پر عمل کرنے کے مسئلے پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: شیعہ فقہا کی رائے کے مطابق قاضی کو اپنے ذاتی علم پر فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں ہے بلکہ وہ گواہی…
Back to top button