اسلامی دنیا

امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال 

امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال 

امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے ترکی زبان شعبے کے تعلقات عامہ کے سربراہ ہیں، نے آذربائیجان کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین…
پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ

پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ

ٹل سے پاراچنار جانے والا 100 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ جب بگن، اوچت کے مقام پر پہنچا تو مقامی مسلح افراد نے اس پر شدید فائرنگ کر دی
بحرین نے 700 پاکستانی شیعوں کو ملک بدر کر دیا

بحرین نے 700 پاکستانی شیعوں کو ملک بدر کر دیا

بحرینی ویب سائٹ "مرآة البحرین" نے لکھا ہے کہ "بحرین میں شہریت دینے کی پالیسی کے جائزے سے نئے شواہد معلوم ہوئے ہیں کہ حکومت نے ان افراد کو ملک سے نکال دیا ہے جنہیں ماضی میں شہریت دی گئی…
پاکستان ؛ پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ

پاکستان ؛ پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ

پنجاب بھر میں گندم کی فصل کو اس وقت پانی کی اشد ضرورت ہے تاہم بھل صفائی کےلیے نہریں بند ہونے اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونےکے خدشات کسانوں کو پریشان کیے ہوئے ہیں۔
18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ

18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ

امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے تیسرے نائب خاص حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابی اور دوسرے نائب خاص حضرت محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالی علیہ…
ہر خوبصورت آواز غنا نہیں، بلکہ حکم ہے کہ قرآن کریم کو خوبصورت آواز میں پڑھا جائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ہر خوبصورت آواز غنا نہیں، بلکہ حکم ہے کہ قرآن کریم کو خوبصورت آواز میں پڑھا جائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے میوزک کے سلسلہ میں فرمایا: میوزک کے موضوع اور مصداق کی تشخیص ماہرین کی ذمہ داری ہے جو میوزک میں مہارت رکھتے ہیں۔
مڈگاسکر میں علامہ شیخ محمد شعبان رحمۃ اللہ علیہ کی تشییع جنازہ

مڈگاسکر میں علامہ شیخ محمد شعبان رحمۃ اللہ علیہ کی تشییع جنازہ

علامہ شیخ محمد شعبان کی تشییع جنازہ مڈگاسکر میں دینی، ثقافتی اور سماجی شخصیات کے علاوہ کثیر تعداد میں مومنین کی موجودگی میں انجام پائی۔
ہرات افغانستان میں 15 شعبان کو 22 نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی

ہرات افغانستان میں 15 شعبان کو 22 نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی

15 شعبان 1446 ہجری کو افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع پشتون زرغون میں مرکز قرآنی امام علی علیہ السلام نے ایک اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی۔ جس میں 22 نوجوان جوڑوں کی شادی ہوئی۔
16 شعبان المعظم، یوم وفات باقر العلوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی رحمۃ اللہ علیہ

16 شعبان المعظم، یوم وفات باقر العلوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی رحمۃ اللہ علیہ

آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی اعلیٰ اللہ مقامہ 7 صفر المظفر 1286 ہجری کو وزیر گنج لکھنو میں پیدا ہوئے۔ دادیہال اور نانیہال دونوں اعتبار سے آپ کا تعلق بر صغیر بلکہ عالم تشیع کے مشہور و معروف…
پاکستان ؛ ہرنائی میں دھماکہ، 10 کان کن جاں بحق اور 6 زخمی

پاکستان ؛ ہرنائی میں دھماکہ، 10 کان کن جاں بحق اور 6 زخمی

تفصیلات کے مطابق ہرنائی کی شاہرگ کوئل مائنز ایریا ٹاکری میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے سے گاڑی میں سوار 10 افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔
50 لاکھ سے زائد زائرین نے 15 شعبان کو کربلا معلی میں زیارت کا شرف حاصل کیا

50 لاکھ سے زائد زائرین نے 15 شعبان کو کربلا معلی میں زیارت کا شرف حاصل کیا

کربلا گورنر نصیف جاسم الخطابی نے بتایا کہ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر عراق اور دیگر ممالک سے 50 لاکھ سے زائد زائرین نے نیمہ شعبان کی زیارت کاشرف حاصل کیا۔
سڑک حادثے میں معروف کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم، سید علی آغا جان اور زین ترابی کی رحلت

سڑک حادثے میں معروف کمسن منقبت خواں خواجہ علی کاظم، سید علی آغا جان اور زین ترابی کی رحلت

شب ولادت با سعادت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سہون میں جشن مسرت میں منقبت خوانی کے بعد کراچی لوٹ رہے تھے، راستے میں ان کی کار کا زبردست ایکسیڈنٹ ہوا
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ابتدائے تخلیق سے انتہائے خلقت تک دنیا کی تمام عورتوں کی سردار ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ابتدائے تخلیق سے انتہائے خلقت تک دنیا کی تمام عورتوں کی سردار ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حضرت مریم سلام اللہ علیہا اپنے زمانے کی عورتوں کی سردار تھیں، ان دونوں بزرگوار میں فرق یہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ابتدائے تخلیق سے انتہائے خلقت تک دنیا کی تمام عورتوں کی سردار ہیں۔
15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ

15 شعبان المعظم، یوم وفات جناب علی ابن محمد سمری رضوان اللہ تعالی علیہ

حضرت امام عصر علیہ السلام کے فرمان کے مطابق 15 ؍ شعبان المعظم 329 ہجری کو حضرت علی بن محمد سمری رضوان اللہ تعالیٰ کی وفات ہو گئی اور غیبت کبریٰ کا آغاز ہو گیا ۔
قیادت کے لئے طالبان آپس میں برسر پیکار، مولوی عبدالاحد طالب کو قندھار کے پولیس چیف مقرر

قیادت کے لئے طالبان آپس میں برسر پیکار، مولوی عبدالاحد طالب کو قندھار کے پولیس چیف مقرر

طالبانی سربراہوں کے درمیان اندرونی اختلافات کے بعد طالبان کے سردار ملا ہبت اللہ آخوند زادہ نے ہیلمند میں طالبان فورسز کے سابق کمانڈر مولوی عبدالاحد طالب اور اپنے قریبی محافظ کو قندھار پولیس کا چیف مقرر کیا۔
کابل: وزارتِ ہاؤسنگ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

کابل: وزارتِ ہاؤسنگ میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارتِ شہری ترقی اور ہاؤسنگ میں خودکش دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ افغانستان میں رواں ہفتے ہونے والا دوسرا خودکش دھماکہ ہے۔ دو روز قبل قندوز میں ایک بینک کے باہر…
15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف

15 شعبان المعظم، یوم ولادت باسعادت منجی عالم بشریت حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف

سن 255 ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں منجی عالم بشریت قطب عالم امکان لنگر زمین و زمان صاحب الزمان حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت ہوئی۔
کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات

کربلا: مؤسسہ مصباح الحسین علیہ السلام کے صدر کی انسانی حقوق کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر سے ملاقات

ماجد المسعودی نے کربلا اور عراق کے دیگر صوبوں میں یتیموں اور مستحق خاندانوں کی مدد کے لیے مصباح الحسین علیہ السلام کے کردار کو سراہا۔
Back to top button