اسلامی دنیا
پاکستان ؛حکومتی پابندی کے باجود لاہور میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری
ستمبر 14, 2024
پاکستان ؛حکومتی پابندی کے باجود لاہور میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری
ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کرنے والے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی کے حکومتی اعلان کے باوجود لاہور میں ان کا سرعام استعمال جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے 5 جون کوپلاسٹک بیگز پر پابندی عائدکی تھی تاہم…
پاكستان ؛ توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت کا حکم
ستمبر 14, 2024
پاكستان ؛ توہین رسالت کے ملزم کو سزائے موت کا حکم
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرائے عالمگیر شہباز اقبال تارڑ نے تھانہ بولانی سرائے عالمگیر کے توہین رسالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئےملزم عرفان کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔
غزہ: ایک چوتھائی افراد کو ’’زندگی بدل دینے والے زخموں‘‘ کا سامنا: ڈبلیو ایچ او
ستمبر 14, 2024
غزہ: ایک چوتھائی افراد کو ’’زندگی بدل دینے والے زخموں‘‘ کا سامنا: ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے ’’ایک چوتھائی افراد‘‘ کو زندگی بدل دینے والے زخموں کا سامنا کرنا ہے۔ متعدد مریض ایسے ہیں…
وقف ترمیمی بل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: مولانا سید کلب جواد نقوی
ستمبر 14, 2024
وقف ترمیمی بل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: مولانا سید کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سیدکلب جوادنقوی نے آج جمعہ کی نماز کے بعد وقف ترمیمی بل کے متعلق عوام کو ایک بارپھر بیدار کرنے کی کوشش کی اور انہیں اس بل کے نقصانات اور خطرات سے آگاہ…
افغانستان میں داعش کے حملے میں 14 مومنین شہید اور 6 زخمی
ستمبر 14, 2024
افغانستان میں داعش کے حملے میں 14 مومنین شہید اور 6 زخمی
افغانستان کے صوبہ دائی کنڈی میں زیارت کربلا سے واپس آنے والے زائرین کے استقبال کے لئے آئے قافلے پر داعش نے حملہ کر دیا۔ جس میں 14 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول…
استانبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات کی فارغ التحصیل تقریب
ستمبر 13, 2024
استانبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات کی فارغ التحصیل تقریب
ترکی کے شہر استنبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے قرآن کریم کی تلاوت اور حفظ کے میدان میں "تعلیم القرآن" کورس مکمل کرنے والے بچوں کے ایک گروپ کے لئے فارغ التحصیل تقریب منعقد ہوئی۔
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں کی مساجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست
ستمبر 13, 2024
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں کی مساجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست
نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ولینگٹن کے میئر نے شہر کے مسلمانوں کی طرف سے کلبرنی مسجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست کے بعد سٹی کونسل کو اس تجویز پر غور کرنے کی ہدایت دی۔ویلنگٹن شہر سٹی کونسل کی دستاویزات…
کشمیر میں ہاتھ سے لکھے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخہ کی نمائش
ستمبر 13, 2024
کشمیر میں ہاتھ سے لکھے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخہ کی نمائش
کشمیر میں مشہور خطاط حیدر شاہ نورانی مجددی کے ہاتھ سے لکھے ہوئے قرآن کریم کے سب سے بڑے نسخہ کی نمائش ہوئی۔ یہ نسخہ 41 فٹ لمبا اور 8.5 فٹ چوڑا ہے اور اسے مشہور عالم اور خطاط حیدر…
معصومین علیہم السلام سب جانتے ہیں صرف روایت میں ایک استثنی ہے جسے بداء کہتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 13, 2024
معصومین علیہم السلام سب جانتے ہیں صرف روایت میں ایک استثنی ہے جسے بداء کہتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور منعقد ہوا۔ جن میں گزشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے جوابات دیے گئے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی…
9 ربیع الاوّل! عید زہرا سلام اللہ علیہا
ستمبر 13, 2024
9 ربیع الاوّل! عید زہرا سلام اللہ علیہا
ولایت محبت کا نتیجہ ہے اور برأت نفرت کا نتیجہ ہے۔ لہذا کہہ سکتے ہیں کہ ولایت اور برأت کا تعلق صرف دین و آئین سے نہیں بلکہ انسان کی فطرت سے ہے۔ ظاہر ہے کہ اسلام دین فطرت ہے…
لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
ستمبر 13, 2024
لاہور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک
لاہور میں ڈیرہ غازی خان کوئٹہ روڈ پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرفتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
آیت اللہ العظمی شیرازی: مفاسد کو دور کرنے کی قاعدہ کا منافع کو حاصل کرنے پر اولویت ہمیشہ اور ہر جگہ کلی نہیں ہوتی؛ بلکہ اس کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
ستمبر 12, 2024
آیت اللہ العظمی شیرازی: مفاسد کو دور کرنے کی قاعدہ کا منافع کو حاصل کرنے پر اولویت ہمیشہ اور ہر جگہ کلی نہیں ہوتی؛ بلکہ اس کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کا روزانہ علمی جلسه منعقد ہوا۔ اس جلسه میں بھی، سابقہ نشستوں کی طرح، انہوں نے حاضرین کے مختلف فقہی مسائل کے سوالات کے جوابات دیے۔
ایران رواں سال کے آخر تک تقریبا 20 لاکھ افغان تاریکین وطن کو ملک بدر کرنے پر پُر عزم ہے
ستمبر 12, 2024
ایران رواں سال کے آخر تک تقریبا 20 لاکھ افغان تاریکین وطن کو ملک بدر کرنے پر پُر عزم ہے
ایران رواں سال کے آخر تک تقریبا 20 لاکھ افغان تاریکین وطن کو ملک بدر کرنے پر پُر عزم ہے
8 ربیع الاوّل یوم شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
ستمبر 12, 2024
8 ربیع الاوّل یوم شہادت امام حسن عسکری علیہ السلام
امام حسن عسکری علیہ السلام ہمارے گیارہویں امام ہیں۔ آپؑ کے والد ماجد امام علی نقی ہادی علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب حُدیث تھیں جن کو سلیل، سوسن، حریبہ، عسفان بھی کہا گیا ہے۔
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
ستمبر 11, 2024
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول لیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دمشق میں سعودی سفارتخانہ کھلنے کی تقریب میں شامی حکومتی عہدیداروں اور سفارت کاروں اور اسکالرز نے شرکت…
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کا اغاز، افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اس سربراہی اجلاس کے اہم مباحثوں میں سے ایک ہے
ستمبر 11, 2024
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کا اغاز، افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اس سربراہی اجلاس کے اہم مباحثوں میں سے ایک ہے
انسانی حقوق کونسل کا 57واں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اس سربراہی اجلاس کے اہم مباحثوں میں سے ایک ہے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی…
شہر سامرا میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کی تیاریاں مکمل
ستمبر 11, 2024
شہر سامرا میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کی تیاریاں مکمل
سامرہ میں امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر 500 سے زیادہ موکب لگائے گئے ہیں جو زائرین کی خدمت کریں گے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس سلسلہ میں رپورٹ
الہول کیمپ کی تفویص سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں عراقی حکومت کی شرکت
ستمبر 11, 2024
الہول کیمپ کی تفویص سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں عراقی حکومت کی شرکت
عراق شام میں اس ملک کی سرحدوں کے قریب واقع الہول کیمپ کو ٹائم بم قرار دیتا ہے اور اس کیمپ کے پناہ گزینوں کی اپنے ملکوں میں واپسی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسی کے ساتھ عراقی حکومت کی جانب…
عدل اور مساوات میں فرق ہے اور آخرت میں اللہ ان لوگوں کو زیادہ اجر دے گا جو اس دنیا میں زیادہ سختیاں برداشت کریں گے اور یہ مسئلہ خلاف عدل نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

انسان کو چاہیے کہ دعا کرے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جائے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 10, 2024
انسان کو چاہیے کہ دعا کرے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جائے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لہذا انسان کو چاہیے کہ وہ بیماری سے نجات کے لئے دعا کرے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جائے اور دوا کا استعمال کریں کیونکہ شفا کو اللہ نے انہی وسیلے میں رکھا ہے۔