اسلامی دنیا

اگر عورت کی آواز نارمل ہو اور اس میں کسی طرح کی باریکی نہ ہو تو عورت کے لئے نہ خود کسی اجنبی کو سنانا حرام ہے اور نہ ہی کسی اجنبی کے لئے سننا حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر عورت کی آواز نارمل ہو اور اس میں کسی طرح کی باریکی نہ ہو تو عورت کے لئے نہ خود کسی اجنبی کو سنانا حرام ہے اور نہ ہی کسی اجنبی کے لئے سننا حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے خوبصورت آواز میں قران کریم کی تلاوت کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: خوبصورت آواز میں قرآن کریم کی تلاوت اور مرثیہ پڑھنا ممدوح ہے اور جو سورہ مومنون میں بیان ہوا ہے "قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ…
پاكستان : صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار جاں بحق

پاكستان : صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا حملہ، 11 پولیس اہلکار جاں بحق

صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں کم از کم 11 پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں علاقے…
بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی

بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی

خبر رساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حالیہ مانسونی بارش اور سیلاب نے بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں کئی علاقے زیر آب اگئے ہیں جبکہ گھروں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بنگلہ…
تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ

تقریبآ 700000 تارکین وطن کو پاکستان سے افغانستان بھیج دیا گیا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 5 جولائی سے 31 جولائی کے درمیان 683000 سے زائد تارکین وطن پاکستان سے افغانستان واپس جا چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے اس ادارہ کی رپورٹ…
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندہ کے دورہ افغانستان پر پابندی پر رد عمل

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ ریچرڈ بینیٹ نے طالبان کی جانب سے افغانستان کے دورے پر پابندی کے رد عمل میں کہا کہ انسانی حقوق کے سلسلہ میں یہ اقدام ایک پست قدم اور اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے…
زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی

زیارت اربعین کے سلسلہ میں ہمارے تحقیقی تجربات سے بعض یورپی ممالک استفادہ کرتے ہیں: ڈائریکٹر کربلا اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر روضہ حسینی

روضہ حسینی سے منسلک کربلا اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر عبدالامیر قریشی نے امام حسین علیہ السلام فارسی ٹی وی کے صبح کے پروگرام "سلام کربلا" میں حاضر ہو کر بتایا: یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے…
گذشتہ دو ہفتوں میں عراقی سرحدی گزرگاہوں سے تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین عراق آئے

گذشتہ دو ہفتوں میں عراقی سرحدی گزرگاہوں سے تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین عراق آئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن نے گذشتہ دو ہفتوں میں تقریبا 30 لاکھ غیر ملکی زائرین کی آمد کی خبر دی۔شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراقی سرحدی گزرگاہوں کی تنظیم کے ترجمان علاء الدین القیسی نے ایک بیان میں کہا:…
ترکیہ میں عباسی دور حکومت سے تعلق رکھنے والی مسجد کے باقیات کا انکشاف

ترکیہ میں عباسی دور حکومت سے تعلق رکھنے والی مسجد کے باقیات کا انکشاف

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا کہ ترک ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبہ آدانا کے علاقے کوزان کے قدیم شہر انوارزا میں ایک ایسی مسجد کی باقیات کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے…
پاکستان : حکومت زائرین کے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے؛ علامہ ساجد نقوی

پاکستان : حکومت زائرین کے جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے خصوصی اقدامات کرے؛ علامہ ساجد نقوی

شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد نقوی نے ایرانی شہر یزد میں بس حادثے میں 35 زایرین کی قیمتی جانوں کے جانے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بس حادثے میں شہید…
غزہ میں پھر اسکول پر حملہ، ۱۲؍ جاں بحق، حماس کے حملے میں ۳؍ صہیونی فوجی ہلاک

غزہ میں پھر اسکول پر حملہ، ۱۲؍ جاں بحق، حماس کے حملے میں ۳؍ صہیونی فوجی ہلاک

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں ایک اور اسکول کو بمباری کا نشانہ بنا یا جس میں ۱۲؍ افراد جان بحق اور ۱۵؍ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونےوالوں میں ۲؍ بچے شامل ہیں۔ اسکول میں بے گھر…
مفسر قرآن آیت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں انتقال

مفسر قرآن آیت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں انتقال

مشہور و معروف مفسر قرآن ،فقیہ و ذاکر اہل بیت علیھم السّلام ،ایت اللہ شیخ حسن رضا غدیری کا لندن میں ایک طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔
غار حرا تک جانے کے لئے 2025 تک کیبل کار سسٹم

غار حرا تک جانے کے لئے 2025 تک کیبل کار سسٹم

سعودی عرب کی حکومت نے 2025 تک کیبل کار سسٹم شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو کہ تاریخی مقامات تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اور اس کیبل کار کے ذریعے اب…
پاکستان ؛ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور مہنگی قیمتوں کے ذریعے حکومت عوام کے صبر کا امتحان لے رہی ہے،علامہ علی حسنین حسینی

پاکستان ؛ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور مہنگی قیمتوں کے ذریعے حکومت عوام کے صبر کا امتحان لے رہی ہے،علامہ علی حسنین حسینی

مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی نائب صدر و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور مہنگی قیمتوں کے ذریعے حکومت عوام کے صبر کا امتحان لے رہی ہے۔ عوام الناس…
پاکستان ;سرزمین شہداء پاراچنار میں یوم حسینؑ کا اہتمام

پاکستان ;سرزمین شہداء پاراچنار میں یوم حسینؑ کا اہتمام

پاراچنار میں یوم حسین علیہ السلام منایا گیا، سرزمین شہداء پاراچنار کے علاقہ پیواڑ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایک عظیم الشان یوم حسین علیہ السلام کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکول کے بچوں سمیت علاقے کے…
افغانستان میں اس سال تقریبا 24 ملین لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: یونیسیف

افغانستان میں اس سال تقریبا 24 ملین لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: یونیسیف

پیر 19 اگست کو یونسیف نے سن 2024 کی پہلی ششماہی کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی جس میں کہا گیا کہ شمال مشرقی افغانستان میں مئی میں شدید بارش اور سیلاب نے بدخشاں، بغلان اور تخار صوبوں کے…
قطب شمالی و جنوبی اور زمین کے باہر جہاں سورج طلوع اور غروب ہوتا دکھائی نہیں دیتا وہاں نماز پنجگانہ اور روزہ دوسرے عام علاقوں کے وقت کے مطابق ادا کرنا ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قطب شمالی و جنوبی اور زمین کے باہر جہاں سورج طلوع اور غروب ہوتا دکھائی نہیں دیتا وہاں نماز پنجگانہ اور روزہ دوسرے عام علاقوں کے وقت کے مطابق ادا کرنا ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان لوگوں کے جواب میں جو سورہ اسراء آیت 78 "أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَىٰ غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ ۖ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا" (زوال آفتاب سے رات کی تاریکی تک نماز قائم کریں…
شہید شیخ باقر نمر کے چچیرے بھائی کو القاعدہ کے رکن ہونے کے الزام میں سعودی عرب میں پھانسی دے دی گئی

شہید شیخ باقر نمر کے چچیرے بھائی کو القاعدہ کے رکن ہونے کے الزام میں سعودی عرب میں پھانسی دے دی گئی

17 اگست 2024 بروز ہفتہ سعودی حکام نے شیعہ نشین صوبہ قطیف کے شہر العوامیہ کے رہائشی عبدالمجید النمر کو پھانسی دے دی۔ اس طرح شیعہ نشین صوبہ میں ان کی پھانسی قیدیوں کو سیاسی پھانسی دینے کا دسواں واقعہ…
پاکستانی زائرین کی بس ایران میں حادثہ کا شکار، 28 زائرین شہید

پاکستانی زائرین کی بس ایران میں حادثہ کا شکار، 28 زائرین شہید

اربعین فاؤنڈیشن کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تھا۔ ذرائع کے مطابق، اس حادثے میں بس میں سوار 28 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 20 زخمیوں…
بیت مرجع عالی قدر جهان تشیع حضرت آیت الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی کا سپاس نامه

بیت مرجع عالی قدر جهان تشیع حضرت آیت الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی کا سپاس نامه

مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع حضرت آیت الله العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ، مرحوم کے برادران اور لواحقین، تمامِ مراجعِ عظامِ تقلید، آیاتِ عظام کے وکلاء، دنیا بھر کے اسلامی حوزاتِ علمیہ، مؤسسات، دینی اور ثقافتی مراکز، امام بارہیں،…
Back to top button