اسلامی دنیا

پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

چہلم کے جلوسوں کو پرامن بنانے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلوس کے راستوں کے اطراف کی سڑکیں اور گلیاں کنٹینرز رکھ کر بند کردی گئی ہیں۔ مختلف…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی

شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس 20 صفر الاحزان 1446 ہجری کو قم مقدس ایران میں واقع بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں منعقد ہوئی۔ اس دن عزاداران حسینی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جمع ہوئے تاکہ مرجع عالی…
پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

تفصیلات کے مطابق کالا باغ ضلع میانوالی میں چہلم(مشی) کے جلوس پہ تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو نوجوان ماتمی شہید ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں عزادار زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق شہداء…
پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے رسمی اعلان کے مطابق اس سال 20 صفر 1446 ہجری شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عراق اور بیرون عراق سے 21480525 زائرین کربلا معلی پہنچے۔ واضح رہے کہ امام حسین علیہ السلام…
پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

کراچی میں چہلم امام حسینؑ سے ایک روز قبل فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی مذموم سازش کا آغاز، گولیمار کے علاقے علی بستی میں ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے مسلح دہشت گردوں…
ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

پاکستانی زائرین کی بس کے اربعین کے سفر سے واپسی کے دوران حادثے نے کم از کم 12 افراد کی جان لے لی جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز کے مطابق پاکستانی حکام نے کہا کہ زائرین کی بس عراق…
عراقی وزیر داخلہ کا زائرین اربعین کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا حکم

عراقی وزیر داخلہ کا زائرین اربعین کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کا حکم

عراق کے وزیر داخلہ نے زائرین اربعین حسینی کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ہفتہ کے روز عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے زائرین اربعین حسینی کی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے۔
کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

شدید گرمی کے باوجود امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر لاکھوں زائرین نے کربلا پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی اور ایک بار پھر محبان اہل بیت علیہم السلام نے سید الشہداء امام حسین…
روایات کے مطابق سرزمین کربلا جنت کا بلند ترین مقام ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایات کے مطابق سرزمین کربلا جنت کا بلند ترین مقام ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے خدا کے نزدیک پنجتن پاک علیہم السلام کے مقام و مرتبے کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: آیت مباہلہ میں خداوند عالم نے امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کو رسول اللہ صلی…
پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوگا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پہنچ کر ختم ہوگا۔دوسری جانب سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے
امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین اگرچہ چہلم کے دن سے مخصوص ہے لیکن اس سے چند دن پہلے یا چند دن بعد بھی ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین اگرچہ چہلم کے دن سے مخصوص ہے لیکن اس سے چند دن پہلے یا چند دن بعد بھی ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے یوم اربعین سے چند دن پہلے یا چند دن بعد زیارت اربعین کے سلسلہ میں فرمایا: اگرچہ اس مسئلہ میں اجماع نہیں ہے، لیکن درجنوں تفصیلات چاہے روایات میں ہوں یا عظیم فقہاء کے فتاوی…
زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

بعثہ مرجع عالی قدر آیۃ الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے زیارت ابعین کے سلسلہ میں کربلا معلی میں پہلی صفر الاحزان سے مختلف خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہے جو ابھی بھی جاری ہے۔ اربعین حسینی…
طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ

طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ

یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس عرصے میں طالبان کے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اس رپورٹ…
"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد

"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد

"مسجد امام مہدی علیہ السلام" 132 سال پرانی سعودی عرب کے شہر سیہات کی سب سے قدیمی اور پہلی مسجد ہے۔ اس مسجد کی بنیاد عرب کے مشہور عالم دین جناب شیخ جعفر ابو مکارم مرحوم نے رکھی اور یہ…
19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا: یکم صفر سے آج تک 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین زیارت اربعین کے لئے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔ اس عراقی اہلکار کے مطابق اس تعداد میں زائرین کی آمد اور…
پاکستان ؛کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

پاکستان ؛کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا،اس موقع پر چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گیے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز…
اہل تشیع پاکستان کی موثر قوت، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

اہل تشیع پاکستان کی موثر قوت، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

لاہور۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعة المننظر ماڈل ٹاؤن میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل تشیع ملک کی بڑی موثر قوت ہیں،انہیں نظر انداز…
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں

متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان میں طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔ اس سے قبل دسمبر میں چین نے بھی طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد وصول کی تھیں۔ماہرین کے مطابق…
بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی

بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی

اقوام متحدہ کی ایک ٹیم بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو بنگلہ دیش پہنچنے والی یہ ٹیم گزشتہ دنوں ہونے…
Back to top button