اسلامی دنیا

امام حسین علیہ السلام کی زیارت دنیا و آخرت میں تمام معصومین علیہم السلام کی زیارتوں سے افضل ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امام حسین علیہ السلام کی زیارت دنیا و آخرت میں تمام معصومین علیہم السلام کی زیارتوں سے افضل ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے دنیا و آخرت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے ثواب و فضیلت کے سلسلہ میں فرمایا: روایت میں ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت، "زیارۃ اللہ فی عرشہ" یعنی عرش پر…
پاکستان ؛ بسوں سے اتار کر بے گناہ مسافروں کو قتل کرنا ظلم و بربریت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

پاکستان ؛ بسوں سے اتار کر بے گناہ مسافروں کو قتل کرنا ظلم و بربریت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے بلوچستان میں معصوم شہریوں کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم انسانوں کے قاتل قہر خداوندی کو…
پاکستان ؛حکومت کراچی اور میانوالی میں جلوس عزا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان ؛حکومت کراچی اور میانوالی میں جلوس عزا پرحملوں میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کراچی اور میانوالی میں جلوس عزاء پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت وقت کو متنبہ…
ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری

ایام اربعین میں روضہ امیر المومنین علیہ السلام پر 18 ملین سے زائد زائرین کی حاضری

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کے میڈیا یونٹ کے سربراہ حیدر رحیم نے بتایا کہ 18 ملین سے زائد زائرین امیر المومنین علیہ السلام کے روضہ مبارک پر زیارت کے لئے آئے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس اعداد و…
افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام

افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے اقوام متحدہ کی غذائی امداد سے محروم ہو گئے: ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبر دی کہ افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد مائیں اور بچے فنڈز کی شدید کمی کے باعث اقوام متحدہ کی جانب سے خوراک کی امداد سے محروم ہیں۔
کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد

کربلا معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے نمائندے کی آمد

کربلا‌ معلی میں امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس ٹاور پر حاضری کے دوران ہندوستانی پارلیمنٹ میں شیعہ نشین علاقہ کرگل کے نمائندے جناب حاجی محمد جان حنیفہ نے اس کمپلیکس کے انچارج مینیجر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین کی میڈیا کوریج اختتام پذیر

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کی جانب سے زیارت اربعین حسینی کی لائیو کوریج اختتام پذیر ہو گئی۔ واضح رہے کہ عراق کے مختلف علاقوں میں اربعین مارچ اس سال پچھلے برسوں کے نسبت پہلے شروع ہوئی تھی۔ اس…
علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی

علامہ ساجد علی نقوی نے موسی خیل حادثے کی شدید مذمت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم میں 39 مسافروں کے قتل پر انتہائی دکھ اور افسوس لا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں…
حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں سے روضہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا تک جلوس اربعین منعقد ہوا

حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں سے روضہ حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا سے روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا تک جلوس اربعین منعقد ہوا

دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ حوزہ علمیہ زینبیہ کی کوششوں کی بدولت شام میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سب سے بڑا جلوس منعقد ہوا۔ جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام کی بڑی…
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے

الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے

الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر میں تعمیر ہونے والی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور اسے مسجد العتیق یا مسجد جامع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صوبہ بسکرہ کی مسجد سیدی عقبہ…
ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے

ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے

اطلاعات کے مطابق بلخ میں طالبان کے گورنر جو طالبان کی اہم شخصیت اور طالبانی رہنما کا قریبی ہے، کی درخواست پر ازبک حکومت مزار شریف کے نواح میں واقع شہر نو میں ایک بڑا دینی مدرسہ چھ ملین ڈالر…
یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ

یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ

ایک بین الاقوامی ادارہ کا کہنا ہے کہ افریقی تارکین وطن کے راستے میں پیش آنے والے تازہ ترین سانحہ میں جنوبی یمن میں تعز ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔…
پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

پورے پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا

چہلم کے جلوسوں کو پرامن بنانے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سمیت کراچی میں سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جلوس کے راستوں کے اطراف کی سڑکیں اور گلیاں کنٹینرز رکھ کر بند کردی گئی ہیں۔ مختلف…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس منعقد ہوئی

شہیدان کربلا کے چہلم کی مجلس 20 صفر الاحزان 1446 ہجری کو قم مقدس ایران میں واقع بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں منعقد ہوئی۔ اس دن عزاداران حسینی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جمع ہوئے تاکہ مرجع عالی…
پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

پاکستان ؛ کالا باغ،کالعدم سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کا جلوس چہلم امام حسینؑ پر حملہ، متعدد مومنین شہید درجنوں زخمی

تفصیلات کے مطابق کالا باغ ضلع میانوالی میں چہلم(مشی) کے جلوس پہ تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو نوجوان ماتمی شہید ہو گئے اور درجنوں کی تعداد میں عزادار زخمی ہیں۔ذرائع کے مطابق شہداء…
پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

پوری دنیا سے 21480525 زائرین زیارت کربلا سے مشرف ہوئے

روضہ حضرت عباس علیہ السلام کے رسمی اعلان کے مطابق اس سال 20 صفر 1446 ہجری شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عراق اور بیرون عراق سے 21480525 زائرین کربلا معلی پہنچے۔ واضح رہے کہ امام حسین علیہ السلام…
پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

پاکستان :کراچی، کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کا شیعہ آبادی پر حملہ ایک نوجوان عزادار شہید

کراچی میں چہلم امام حسینؑ سے ایک روز قبل فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی مذموم سازش کا آغاز، گولیمار کے علاقے علی بستی میں ملک دشمن دہشت گرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے مسلح دہشت گردوں…
ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

ایران سے واپسی پر پاکستانی زائرین کی بس کو بلوچستان میں حادثہ، 12 شہید

پاکستانی زائرین کی بس کے اربعین کے سفر سے واپسی کے دوران حادثے نے کم از کم 12 افراد کی جان لے لی جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ فارس نیوز کے مطابق پاکستانی حکام نے کہا کہ زائرین کی بس عراق…
Back to top button