اسلامی دنیا

بغداد کو 2025 میں عرب سیاحت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا

بغداد کو 2025 میں عرب سیاحت کا دارالحکومت منتخب کیا گیا

عرب ٹورازم آرگنائزیشن نے 2025 کے لئے عراق کے شہر بغداد کو عرب ممالک کے سیاحتی دارالحکومت کے طور پر منتخب کیا ہے۔
امور حسبیہ میں حاکم شرع کی اجازت لازم ہے، لیکن اگر حاکم شرع تک رسائی نہ ہو تو عادل مومنین کی جانب رجوع کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امور حسبیہ میں حاکم شرع کی اجازت لازم ہے، لیکن اگر حاکم شرع تک رسائی نہ ہو تو عادل مومنین کی جانب رجوع کرنا ہوگا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فقیہ کے اختیارات کی وسعت کے سلسلہ میں فرمایا: اکثر فقہاء کے نظریہ کے مطابق حاکم شرع اور فقیہ جامع الشرائط کا حکم رویت ہلال سمیت تمام امور میں نافذ ہے۔
کینیڈین پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے ایک صدی سے جاری ہزارہ شیعہ نسل کشی کا جائزہ

کینیڈین پارلیمنٹ کے اراکین کی جانب سے ایک صدی سے جاری ہزارہ شیعہ نسل کشی کا جائزہ

البرتا، کینیڈا میں مقیم افغان انسانی حقوق کے کارکنوں کے ایک گروپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان سے ملاقات کی اور ہزارہ برادری کے خلاف ایک صدی سے زیادہ کی نسل کشی اور منظم تشدد کی تحقیقات…
شام میں بڑی تبدیلیاں، بشار الاسد کا زوال، عبوری حکومت کی تشکیل اور عالمی رد عمل

شام میں بڑی تبدیلیاں، بشار الاسد کا زوال، عبوری حکومت کی تشکیل اور عالمی رد عمل

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد شام میں اہم تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔باغی جو اب دمشق پر قابض ہیں ایک عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کرتے ہیں۔ جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں صیدنایا جیل کے خفیہ…
خواتین پر حجاب لازم نہیں: شامی باغیوں کا اعلان

خواتین پر حجاب لازم نہیں: شامی باغیوں کا اعلان

شامی باغیوں کی جنرل کمان جس نے بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد اقتدار سنبھالا تھا، نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا کہ خواتین پر حجاب مسلط کرنا اور ان کے لباس یا شکل و صورت…
شام میں پھنسے 79 پاکستانی بحفاظت بیروت پہنچ گئے، وطن واپس لانے کیلئے اقدامات جاری

شام میں پھنسے 79 پاکستانی بحفاظت بیروت پہنچ گئے، وطن واپس لانے کیلئے اقدامات جاری

شام میں موجود 250 پاکستانی زائرین میں سے 79 بیروت پہنچ چکے ہیں جہاں سے ان کو پاکستان واپس لایا جائے گا۔
شفاعت کا معیار انسان کے اعمال ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شفاعت کا معیار انسان کے اعمال ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی شفاعت کے سلسلہ میں فرمایا: معصومین علیہم السلام کو مقام شفاعت حاصل ہے لیکن وہ اس معیار پر ضرور غور کرتے ہیں جو اللہ تعالیٰ نے شفاعت کے لئے مقرر کیا…
شام: عرب ممالک نے اسد حکومت کے خاتمہ کا خیرمقدم کیا

شام: عرب ممالک نے اسد حکومت کے خاتمہ کا خیرمقدم کیا

عرب ممالک نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر مختلف انداز میں ردعمل کا اظہار کیا ہے، جس میں استحکام، قومی یکجہتی اور ترقی کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
غزہ جنگ: ایک ملین افراد کو شدید سردی کا سامنا ہے: یو این آر ڈبلیو اے

غزہ جنگ: ایک ملین افراد کو شدید سردی کا سامنا ہے: یو این آر ڈبلیو اے

جنگ زدہ فلسطینی خطے غزہ میں ایک ملین سے زائد بے گھر افراد کو شدید سردی اور بارش کا سامنا ہے۔
شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان

شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان

شام میں بشارالاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔
امریکہ داعش کی واپسی کو روکنے کے لئے مشرقی شام میں موجود ہے: پنٹاگون

امریکہ داعش کی واپسی کو روکنے کے لئے مشرقی شام میں موجود ہے: پنٹاگون

امریکی حکومت نے اس بات پر زور دیا کہ وہ شدت پسند سنی گروپ داعش کی واپسی کو روکنے کے لئے مشرقی شام میں موجود رہے گا۔
اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ

اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر قبضہ

اسرائیل نے شام کے ساتھ 1974 کے جنگ بندی معاہدے کے تحت قائم گولان کی پہاڑیوں میں بفر زون پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدہ اب مؤثر نہیں رہا
جنگ زدہ شام میں تمام بھارتی شہری محفوظ، دمشق میں سفارتخانہ کی خدمات بدستور جاری

جنگ زدہ شام میں تمام بھارتی شہری محفوظ، دمشق میں سفارتخانہ کی خدمات بدستور جاری

جنگ زدہ شام میں تمام بھارتی شہری محفوظ ہیں۔ ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا کہ بھارتی سفارت خانہ تمام بھارتی شہریوں سے رابطے میں ہے جبکہ سفارت خانہ اس وقت بھی شام میں موجود شہریوں کی مدد کے لیے…
شام میں سیاسی تبدیلی کے درمیان روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی محفوظ اور پرامن صورتحال

شام میں سیاسی تبدیلی کے درمیان روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی محفوظ اور پرامن صورتحال

شام میں اہم سیاسی اور سیکیورٹی تبدیلی کے باوجود دمشق میں روضہ مبارک حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا علاقہ اب بھی مکمل محفوظ ہے۔
شام میں پیچیدہ اور تیز رفتار تبدیلی، بشار الاسد کی حکومت کا زوال اور ملک کا سیاسی مستقبل

شام میں پیچیدہ اور تیز رفتار تبدیلی، بشار الاسد کی حکومت کا زوال اور ملک کا سیاسی مستقبل

دمشق میں بشار الاسد کے خلاف مسلح گروہوں کی آمد اور حساس مقامات پر قبضہ کے بعد کہا جا رہا ہے کہ بشار الاسد ملک چھوڑ چکے ہیں اور شام میں اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔…
قرآن کریم کی آیات کے نزول کا ایک پہلو چیلنج ہے لیکن احادیث قدسی میں چیلنج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم کی آیات کے نزول کا ایک پہلو چیلنج ہے لیکن احادیث قدسی میں چیلنج نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم کی آیات اور احادیث قدسی میں بنیادی فرق یہ ہے کہ آیات قرآن معجزہ ہیں جبکہ احادیث قدسی وہ کلام الہی ہیں کہ جنہیں معصومین علیہم السلام نے نقل کیا ہے
اگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہم سے راضی ہوں تو اللہ رسول اور ائمہ علیہم السلام بھی ہم سے راضی ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ہم سے راضی ہوں تو اللہ رسول اور ائمہ علیہم السلام بھی ہم سے راضی ہوں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے مخصوص ہیں، آپ اہل بیت کا محور، 11 ائمہ معصومین علیہم السلام کی ماں، ابو الائمہ یعنی امیر المومنین علیہ السلام کی زوجہ اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کی اکلوتی بیٹی…
Back to top button