اسلامی دنیا

پاکستان: پنجاب میں دھند کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان، دوشہروں میں شٹ ڈاؤن

پاکستان: پنجاب میں دھند کے سبب ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان، دوشہروں میں شٹ ڈاؤن

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی ایک سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایک پریس کانفرنس میں ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا اور بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا۔اس سے قبل اسموگ نے…
نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

نجف، کربلا اور عراق کے دیگر شہروں میں عزائے فاطمی کے شاندار جلوس ہائے عزا

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف، کربلا معلی اور عراق کے دیگر شہروں میں عزاداری منعقد ہو رہی ہے جس میں عوام کے مختلف طبقوں اور شیعہ مراجع تقلید شرکت کرتے ہیں۔…
لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے نئی کوششیں؛ کیا نتنیاہو جنگ بندی کا تحفہ ٹرمپ کو دیں گے؟

لبنان میں جنگ کے خاتمے کے لیے نئی کوششیں؛ کیا نتنیاہو جنگ بندی کا تحفہ ٹرمپ کو دیں گے؟

لبنان میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور روس کی ثالثی میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل ایک ایسے معاہدے کی کوشش کر رہا ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے آغاز کے ساتھ…
قم، بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر مجلس  عزاء منعقد

قم، بیت آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت پر مجلس  عزاء منعقد

قم میں آیت اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی کے بیت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء منعقد ہوئی۔ 
رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے رشوت کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: رشوت کا مطلب صرف جج کو پیسہ دینا ہے تاکہ وہ حکم خدا کے خلاف فیصلہ دے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: یہ کام حرام ہے جیسا…
اردن کے ہزاروں مساجد میں شمسی توانائی کا استعمال، سالانہ چار ملین دینار کی بچت

اردن کے ہزاروں مساجد میں شمسی توانائی کا استعمال، سالانہ چار ملین دینار کی بچت

اردن کی وزارت اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے دو هزار و 862 مساجد کو شمسی توانائی سے منسلک کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں بجلی کی لاگت میں سالانہ چار ملین دینار کی بچت ہو…
سورج کی روشنی، دودھ اور مچھلی کے استعمال سے وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوسکتی ہے، ماہرین

سورج کی روشنی، دودھ اور مچھلی کے استعمال سے وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوسکتی ہے، ماہرین

میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ) کے زیر اہتمام وٹامن ڈی کی کمی کے موضوع پر لاہور میں سیمینار منعقد ہوا۔اس موقع پر ماہرین نے کہا کہ وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیوں کی کمزوری اور پٹھوں کا درد…
غزہ میں اسکولوں کو بند کرنے سے انتہا پسندی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے: ڈائریکٹر انروا

غزہ میں اسکولوں کو بند کرنے سے انتہا پسندی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے: ڈائریکٹر انروا

انروا ڈائریکٹر فلپ لازارینی نے باخبر کیا کہ غزہ میں اس ادارے کی بندش اور 660000 فلسطینی طلباء کو تعلیم سے محروم کرنے سے نوجوان نسل کو پسماندگی اور انتہا پسندی کی جانب دھکیل سکتا ہے۔ یہ انتباہ اسرائیل کی…
مومن شہید حیدر رضا کے قاتل گرفتار، فرار کی کوشش ناکام

مومن شہید حیدر رضا کے قاتل گرفتار، فرار کی کوشش ناکام

گزشتہ شب کراچی کے علاقے انچولی میں ٹارگیٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے مومن شہید حیدر رضا عرف ابو ہاشم کے قاتل گرفتار کر لیے گئے۔ سندھ پولیس کی شاہین فورس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو حراست…
پاکستان میں شوگر کے 78 فیصد مریض شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں، ماہرین

پاکستان میں شوگر کے 78 فیصد مریض شدید ذہنی مسائل کا شکار ہیں، ماہرین

اس بات کا انکشاف بدھ کو سینئر ماہرین ذیابیطس و صحت نے کراچی پریس کلب میں ’ڈسکورنگ ڈائیبیٹس‘ پروجیکٹ کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کے دوران بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے تازہ ترین سروے کا حوالہ دیتے…
خون بہانے میں تقیہ نہیں ہے اور مجبوری قتل کا جواز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

خون بہانے میں تقیہ نہیں ہے اور مجبوری قتل کا جواز نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عمدا (جان بوجھ کر) قتل کرنے کے سلسلہ میں فرمایا: عمدا اور قصدا قتل میں اگر قتل کرنے والا خود قتل کرے، عاقل اور آزاد ہو تو اسے قاتل سمجھا جاتا ہے، اسی طرح قتل…
دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہراسلام اللہ علیہا کی شہادت کےایام آتے ہی شہر کراچی سیاہ پوش و سوگوار

دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہراسلام اللہ علیہا کی شہادت کےایام آتے ہی شہر کراچی سیاہ پوش و سوگوار

دختررسول خاتون جنت، شہزادی کونین حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام آتے ہی شہر کراچی کی شاہراہیں عزا اور سوگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی جمادی الاول کی 13…
پاکستان: شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس حادثے کا شکار، ۲۴؍ جاں بحق، صرف دلہن سلامت

پاکستان: شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس حادثے کا شکار، ۲۴؍ جاں بحق، صرف دلہن سلامت

پاکستان کے شمال میں واقع گلگٹ بالٹستان میں منگل کی شام شادی کی تقریب سے لوٹ رہی بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوکر ندی میں گر گئی۔ اس بس میں۲۵؍ افراد سوار تھے۔حکام کے مطابق صرف دلہن…
ہندوستانی حکومت نے ممبئی میں طالبان کونسلیٹ کی موافقت کی

ہندوستانی حکومت نے ممبئی میں طالبان کونسلیٹ کی موافقت کی

ہندوستان نے ممبئی میں طالبان کی موجودگی پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے اکرام الدین کامل کو اس شہر میں افغان کونسل خانے کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔
پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں پر پھر حملہ، پاکستان کے سرحدی علاقہ میں تشویش ناک صورتحال

پارا چنار میں شیعوں کو لے جانے والی گاڑی پر نئے حملے میں دو افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے۔یہ حملہ اس وقت ہوا جب پارا چنار کا خطہ معاشی اور انسانی محاصرہ میں ہے اور لوگ زندگی کی…
فلم "خاتون جنت” 20 سے زائد سیٹلائٹ چینلز پر نشر

فلم "خاتون جنت” 20 سے زائد سیٹلائٹ چینلز پر نشر

20 سے زائد شیعہ سیٹلائٹ چینل پہلی بار بین الاقوامی فلم "خاتون جنت" کو متعدد زبانوں میں نشر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اہل بیت علیہم السلام ہمارے لئے حجت ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حدیث ثقلین کے ذریعہ اہل بیت علیہم السلام کے حجت ہونے کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کے مطابق رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کا فرمان حجت ہے، جیسا کہ سورہ حشر آیت 7…
شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بڑھتے ہوئے حملوں پر فوری اور…
Back to top button