اسلامی دنیا

عید غدیر کے موقع پر روضہ امیر المومنین کو پھولوں سے سجایا جائے گا

عید غدیر کے موقع پر روضہ امیر المومنین کو پھولوں سے سجایا جائے گا

روضہ امیر المومنین علیہ السلام کو روضہ مبارک کے ذمہ داروں اور زائرین کی موجودگی میں پھولوں سے سجایا جائے گا۔ اسی مقصد کے لئے قدرتی گلاب کے ساتھ ہزاروں سبز پودے لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ…
سعودی عرب میں شدید گرمی سے حجاج کرام کی اموات میں اضافہ

سعودی عرب میں شدید گرمی سے حجاج کرام کی اموات میں اضافہ

فرانس پریس نے ایک غیر مصدقہ رپورٹ میں حج کے دوران 550 سے زائد عازمین کی موت کی اطلاع دی۔‌ دو عرب سفارت کاروں نے اے ایف پی کو بتایا کہ مرنے والوں میں سے کم از کم 323 مصری…
یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ کی تبدیلی

یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ۔ حج 1445 ہجری کے اختتام کے ساتھی غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے کر دیا گیا،  اب یکم محرم 1446 ہجری کو غلاف کعبہ کو تبدیل کیا جائے گا
بغداد میں ہندوستانی سفیر پرشانت پیسے نے آیۃ اللہ العظمی بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی

بغداد میں ہندوستانی سفیر پرشانت پیسے نے آیۃ اللہ العظمی بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی

بغداد میں ہندوستانی سفیر پرشانت پیسے نے نجف اشرف جا کر آیۃ اللہ العظمی بشیر حسین نجفی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں آیۃ اللہ العظمی بشیر حسین نجفی نے مہذب ممالک میں اخلاقی اصولوں کی پاسداری اور اقدار کے…
1445 ہجری کا حج مکمل ہو گیا، حجاج کرام مکہ مکرمہ روانہ

1445 ہجری کا حج مکمل ہو گیا، حجاج کرام مکہ مکرمہ روانہ

12 ذی الحجہ 1445 ہجری کو حجاج کرام رمی جمرات کی ادائیگی کر کے غروب سے قبل مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے۔ حجاج کرام کے جاتے ہی میدان منا میں سناٹا چھا گیا، 20 فیصد سے کم حجاج تیسرے دن…
ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا: محمد اونگزیب

ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا: محمد اونگزیب

پاكستان ،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر اس ملک کو آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا اور اگر ملک کو ریلیف چاہیے تو حکومت کا جتنا بوجھ ہے، اسے…
پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال تشویشناك

پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال تشویشناك

دنیا بھر میں آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ‘ نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی تنظیم نے کہا کہ ایک طرف پاکستان میں…
ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے شیریں ہے تو کچھ کے لئے تلخ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے شیریں ہے تو کچھ کے لئے تلخ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ عنکبوت کی آیت نمبر 57 كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ہر انسان ذائقہ موت کو چکھتا ہے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: چونکہ ظاہری دنیا میں موت کچھ لوگوں کے لئے میٹھی ہے اور…
پنجاب، پاکستان میں خسرہ کا قہر

پنجاب، پاکستان میں خسرہ کا قہر

پنجاب میں خسرہ کی تشویشناک صورتحال پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ہارون حامد نے بتایا: ہمارے پاس ہر عمر کے بچے خسرہ سے متاثر ہو کر آرہے ہیں۔ جہاں تک رہی بات کہ سب سے زیادہ مریض کہاں سے آرہے…
عید غدیر حقیقی شیعیت اور جعلی شیعیت کو بیان کرتی ہے۔

عید غدیر حقیقی شیعیت اور جعلی شیعیت کو بیان کرتی ہے۔

عید غدیر حقیقی شیعیت اور جعلی شیعیت کو بیان کرتی ہے۔ اس بنا پر انہوں نے 18 ذی الحجہ یعنی یوم غدیر کو مسلمانوں بالخصوص شیعوں کی خوشی و مسرت کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اس دن کو خاص…
منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری

منیٰ: حجاج کرام کا ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری

منیٰ میں حجاج کرام کی جانب سے آج ایام تشریق کے دوسرے روز تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری ہے۔
جنگ کے سبب غزہ میں 60 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے: اقوام متحدہ

جنگ کے سبب غزہ میں 60 ہزار سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ایک ادارہ نے ہفتہ کے روز بتایا: غزہ پٹی میں 60 ہزار  سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہو گئے کیونکہ جنگ کے سبب اسکول بند ہیں۔ مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ…
افغانستان میں 17 ملین سے زیادہ لوگوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت: یو ایس ایڈ

افغانستان میں 17 ملین سے زیادہ لوگوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت: یو ایس ایڈ

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں 17.3 ملین افراد کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ یہ اعلان ملک کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال کے درمیان سامنے آیا ہے، جو…
قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قران کریم میں امام مبین سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معظم لہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ قرآن کریم میں امام مبین کے عنوان سے جو ذکر کیا گیا ہے اس سے مراد 14 معصومین علیہم السلام ہیں جو اسمائے الہی کا مظہر ہیں، فرمایا: بلا شبہ 14…
پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی

پورے ہندوستان میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید الاضحیٰ منائی

دہلی، ممبئی، حیدر آباد ، لکھنو سمیت ہندوستان کے ہر مسلم علاقہ میں مسلمانوں نے عقیدت و احترام سے عید قربان منائی، مساجد اور عید گاہوں میں نماز پڑھی گئی۔ حکومت کی جانب سے معین کی گئی جگہوں پر قربانی…
عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر

عید الاضحی ،قربانی اور عبادت كا مظھر

عید کے معنی خوشی کے ہیں اور اضحی کے معنی قربانی کے ہیں کیونکہ لفظ اضحی عربی زبان میں اضحاۃ یا اضحیہ کی جمع ہے جس کے معانی قربانی کے جانور کے ہیں اور اس دن کا دوسرا نام اسلامی…
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی

پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی تکبیرات سے گونج اٹھی اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اول میں داخل ہو کر عید الاضحی کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

سفیر حسینی کے یوم شہادت پر پندرہ لاکھ زائرین زیارت کے لئے حاضر ہوئے

عراق کے صوبہ نجف کے گورنر نے حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے یوم شہادت پر انتظامیہ کے کامیاب حفاظتی انتظام کی خبر دیتے ہوئے کسی حادثہ کے نہ ہونے کی اطلاع دی۔ نجف صوبہ کے گورنر یوسف کناوی…
طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔

طالبان لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں ایمنسٹی انٹرنیشنل ۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ چھٹی جماعت سے اوپر کی لڑکیوں کے لیے فوری طور پر اسکول دوبارہ کھول دیں۔ اس حقیقت کا ذکر کرتے ہوئے کہ طالبان کے دور حکومت میں افغانستان میں لڑکیوں کی…
18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا

18 لاکھ سے زیادہ افراد نے حج ادا کیا

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے بتایا کہ اس سال 1445 ہجری کے دوران حجاج کرام کی کل تعداد 18 لاکھ 33 ہزار 164 رہی ہے۔ ان میں سے 16 لاکھ 11 ہزار 310 عازمین حج دنیا بھر کے ملکوں…
Back to top button