اسلامی دنیا

ماہ محرم کے نزدیك ہونے پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا برپا

ماہ محرم کے نزدیك ہونے پر روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا برپا

کربلا معلی میں ماہ محرم کے نزدیك ہونے كے موقع پر ہونے والی امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی تیاریاں جاری ہیں، جس کے پہلے مرحلے میں روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں خیمہ عزا نصب کیا گیا ہے۔…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی پر وہاٹس ایپ گروپ میں حدیثِ رسول ؐاور مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف ایڈمن و گستاخ ممبرز کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کی تاریخ میں پہلی پر وہاٹس ایپ گروپ میں حدیثِ رسول ؐاور مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف ایڈمن و گستاخ ممبرز کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار وہاٹس ایپ گروپ میں اہل بیت رسولؐ مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کے خلاف تکفیری ناصبی مزاج گروپ ایڈمن اور ممبران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں…
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال کی پہلی شش ماہی جون میں تقریبا 22 ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آئے۔ اقوام متحدہ کے اس ایجنسی نے مزید بتایا کہ ان…
24 ذی الحجہ ! عید مباہلہ ، اس دن سن 9 ہجری میں پنجتن پاک کے سبب اسلام کو عیسائیت پر فتح حاصل ہوئی۔

24 ذی الحجہ ! عید مباہلہ ، اس دن سن 9 ہجری میں پنجتن پاک کے سبب اسلام کو عیسائیت پر فتح حاصل ہوئی۔

ہر سال 24 ذی الحجہ ہمیں ایک عظیم واقعہ کی یاد دلاتا ہے کہ اس دن سن 9 ہجری میں پنجتن پاک کے سبب اسلام کو عیسائیت پر فتح حاصل ہوئی۔ روایات کے مطابق نجران کا علاقہ یمن کے شمالی…
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا

ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر…
اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد

اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام عظمت اہلبیتؑ کانفرنس منعقد ہوئی۔ جامعہ الصادقؑ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید افتخار…
عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں

عید غدیر کے موقع پر دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ اداروں اور مراکز کی سرگرمیاں

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے مومنین سے کہا کہ وہ عید غدیر کی تقریب کو منعقد کریں اور مختلف پروگراموں اور سرگرمیوں کو عملی جامہ پہنائیں، امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف…
غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی

غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی

28 جون کو شاہی آصفی مسجد میں نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نماز جمعہ کے پہلے خطبہ میں خود کو اور…
پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا

پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا

پاکستان سے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے پاکستان کے اس فیصلے پر بارہا تنقید کی ہے اور اسے تمام…
اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس

اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس

نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ حب رسول ﷺ کا تقاضا یہ ہے کہ جس سے نبی اکرم ﷺ نے محبت کی ہم بھی اس سے محبت کریں۔ اللہ رب العزت کا…
22 ذی الحجہ ! یوم شہادت حضرت میثم تمار رضوان اللہ تعالیٰ علیہ

22 ذی الحجہ ! یوم شہادت حضرت میثم تمار رضوان اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت میثم امیرالمومنین امام علی علیہ السلام ، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کے صحابی اور سچے شیعہ تھے۔ جناب میثم بنی اسد کی ایک خاتون کے غلام تھے، لہذا اسی قبیلے سے منسوب کئے…
پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار

پاکستان میں شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ!میانوالی کے 2 عزادار توہین صحابہ الزام میں گرفتار

محرم الحرام سے قبل شیعہ نوجوانوں پر جھوٹے مقدمات میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ شیعہ ہراسی کے تحت بے گناہ شیعہ عزاداروں پر بے بنیاد مقدمات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے داود خیل…
دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اقوامِ متحدہ

دوحہ مذاکرات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بات نہیں ہو گی: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی قیادت میں دوحہ میں ہونے والے افغان طالبان رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ 30 جون کو ملاقات میں افغان طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بات نہیں…
غزہ کے باشندوں کو تباہ کن فاقہ کشی کا خطرہ

غزہ کے باشندوں کو تباہ کن فاقہ کشی کا خطرہ

غزہ میں خاندان روزمرہ کی خوراک حاصل کرنے کے لیے کپڑے بیچنے اور کچرا جمع کرنے پر مجبور ہیں۔ بین الاقوامی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ جاری رہنے کے باوجود غزہ کے…
جنوبی شام میں سیدہ زینب کے قریب فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

جنوبی شام میں سیدہ زینب کے قریب فضائی حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کو علی الصبح اطلاع دی کہ جنوبی شام کے کئی علاقوں پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ اس رپورٹ کے مطابق شام کے ایک…
گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

گجرات/پاکستان: تکفیری مسجد امام کے 14 سالہ مذہبی جنونی بیٹے نے بزرگ شیعہ عزادار کو شہید کردیا

بزرگ عزادار کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر (ٹی ایچ کیو) ہسپتال کنجاہ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ کنجاہ پولیس کی حدود کے گاؤں چک چوہڈو میں ایک 14 سالہ لڑکے…
پاکستان: کراچی پراسرار ہلاکتوں کی زد میں اب تک ۲۲ ؍ لاشیں بر آمد

پاکستان: کراچی پراسرار ہلاکتوں کی زد میں اب تک ۲۲ ؍ لاشیں بر آمد

کراچی شہر ایک پراسرار اور تشویشناک حالات سے دوچار ہے کیونکہ شہر کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نامعلوم لاشوں کی تعداد اب ۲۲؍تک پہنچ گئی ہے، بدھ، منگل کو جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق، ۵؍نئی لاشیں ملی…
عراق نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے آٹھ مراحل پر مشتمل منصوبہ کا اعلان کیا

عراق نے ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے آٹھ مراحل پر مشتمل منصوبہ کا اعلان کیا

عراقی وزارت داخلہ نے ایران اور ترکی کے ساتھ ملک کی سرحدوں کے لئے بہترین ممکنہ سیکیورٹی فراہم کرنے کی غرض سے ایک کثیر المقاصد منصوبہ پر عمل درآمد کی خبر دی۔ ہمارے رپورٹر ساتھی نے اس خبر کے بارے…
Back to top button