اسلامی دنیا
باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 2, 2024
باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے باپ کی میراث کے سلسلہ میں فرمایا: میراث ایک حکم الہی ہے باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: البتہ باپ کو حق ہے کہ…
لبنان: عالمی ادارہ صحت نے طبی کارکنان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا
نومبر 2, 2024
لبنان: عالمی ادارہ صحت نے طبی کارکنان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا
عالمی ادارہ صحت نے لبنان میں اسرائیلی جنگ کے درمیان طبی کارکنان اور ہیلتھ کیئر سسٹم کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’جنگ کے درمیان طبی…
پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک
نومبر 2, 2024
پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک
پاکستان کے بلوچستان علاقہ میں ایک بار پھر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مستنگ ضلع میں جمعہ کی صبح یہ دھماکہ ہوا جس میں 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 7 لوگوں کی…
قرآن کریم کی تفسیر اسی صورت میں معتبر ہے جب وہ معصوم علیہ السلام کے کلام کو بیان ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 1, 2024
قرآن کریم کی تفسیر اسی صورت میں معتبر ہے جب وہ معصوم علیہ السلام کے کلام کو بیان ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تفسیر قرآن کریم کے سلسلہ میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی روایات کے ذکر کے بغیر قرآن کریم کی تفسیر ممکن نہیں ہے، البتہ اگر قرآن کریم…
پاکستان؛6 صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ
نومبر 1, 2024
پاکستان؛6 صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ
اسلام آباد — پاکستان میں آزادئ صحافت اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک غیر سرکاری تنظیم نے 2024 کو پاکستان میں صحافیوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق 2024…
وہابی درس گاہ میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک سنی تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار
نومبر 1, 2024
وہابی درس گاہ میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک سنی تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار
کراچی کے علاقے ملیر میں ایک اور مدرسہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی مولوی کے ہاتھوں 3 معصوم بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئے۔
مشرقی شام میں امریکی فضائی حملہ میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے 35 دہشت گرد ہلاک
نومبر 1, 2024
مشرقی شام میں امریکی فضائی حملہ میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے 35 دہشت گرد ہلاک
شام میں کئی فوجی حملوں کے بعد امریکی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے داعش دہشت گرد گروہ کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، ان حملوں میں اس شدت پسند گروہ کے معلوم مراکز اور شام…
افغانستان میں طالبان کا شیعوں پر دباؤ جاری
نومبر 1, 2024
افغانستان میں طالبان کا شیعوں پر دباؤ جاری
افغانستان کے صوبہ غزنی میں مقامی ذرائع کے مطابق طالبان نے ضلع جاغوری میں ایک کتب خانے کا دروازہ بند کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے اس ثقافتی مرکز سے تمام شیعہ مذہبی کتابیں جمع کر…
عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک
نومبر 1, 2024
عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک
عراقی جنگی طیاروں کے حمرین پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں د1عش کے آٹھ شدت پسند مارے گئے۔ یہ فضائی حملے عراقی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے، جس کے دوران چار مختلف حملے کیے گئے۔
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور ہر قسم کا لطمہ جائز اور مستحب ہے؛ آیت اللہ العظمی شیرازی
اکتوبر 31, 2024
امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور ہر قسم کا لطمہ جائز اور مستحب ہے؛ آیت اللہ العظمی شیرازی
عزاداری کے حکم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ العظمی شیرازی نے فرمایا کہ امام حسین علیہ السلام نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور اہل بیت علیہم السلام کی دیگر خواتین کو وصیت کی تھی کہ وہ…
آئی ایچ سی اور مصباح الحسین فاؤنڈیشن کا لبنانی خاندانوں کی امداد کے لیے ریلیف اقدامات کا آغاز
اکتوبر 31, 2024
آئی ایچ سی اور مصباح الحسین فاؤنڈیشن کا لبنانی خاندانوں کی امداد کے لیے ریلیف اقدامات کا آغاز
لبنان میں جاری تنازعے کے باعث بے گھر ہونے والے خاندانوں کی انسانی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے، برطانیہ میں قائم امام حسین چیریٹی (IHC) نے مصباح الحسین فاؤنڈیشن برائے امداد و ترقی کے تعاون سے مختلف پناہ گاہوں کے…
امن و امان کے معاملے میں پاکستان دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار
اکتوبر 31, 2024
امن و امان کے معاملے میں پاکستان دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار
امن و امان کے معاملے میں پاکستان دنیا کا تیسرا بدترین ملک قرار ، امن و امان کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کو 142 میں سے 140 واں نمبر ملا، علاقائی رینکنگ میں بھی پاکستان کو 6 ممالک میں سب…
اقوام متحدہ: طالبان کے زیر حراست خواتین کی عزت نفس اور نجی و اخلاقی حقوق کی خلاف ورزی
اکتوبر 31, 2024
اقوام متحدہ: طالبان کے زیر حراست خواتین کی عزت نفس اور نجی و اخلاقی حقوق کی خلاف ورزی
اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے اپنے خصوصی رپورٹر رچرڈ بینیٹ کی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے زیر کنٹرول جیلوں اور حراستی مراکز میں خواتین کی عزت نفس، نجی و اخلاقی حقوق کی توہین…
روایات کے مطابق سرزمین کربلا سر زمین کعبہ سے افضل ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 30, 2024
روایات کے مطابق سرزمین کربلا سر زمین کعبہ سے افضل ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سرزمین کربلا کی فضیلت کے سلسلہ میں فرمایا: شیخ کلینی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد، شیخ مفید رحمۃ اللہ علیہ کے استاد یعنی عظیم شیعہ عالم جناب ابن قولویہ کی کتاب کامل الزیارات کے حاشیہ…
طالبان نے ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا
اکتوبر 30, 2024
طالبان نے ٹیلی وژن نہیں صرف ریڈیو چلے گا کا نیا فیصلہ جاری کیا
افغانستان سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان نے نجی ٹی وی چینلز کے ذمہ داران کو ہدایت دی ہے کہ وہ دو ماہ کے اندر اپنے پروگراموں کو صوتی نشریات میں تبدیل کریں۔
پاکستان : کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی
اکتوبر 30, 2024
پاکستان : کراچی کے اکثرعلاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کرگئی
کراچی واٹر کارپوریشن نے بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر گزشتہ ہفتے چار دن کیلئے پانی بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کئی دن گزرنے کے باوجود اولڈ سٹی ایریاز، لیاری، کھارادر، لانڈھی، نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی…
افغانستان میں طالبان کی جانب سے سرِعام کوڑے مارنے کی سزا، اقوامِ متحدہ کی مذمت
اکتوبر 30, 2024
افغانستان میں طالبان کی جانب سے سرِعام کوڑے مارنے کی سزا، اقوامِ متحدہ کی مذمت
افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں طالبان کی جانب سے ایک خاتون اور تین مردوں کو "ناجائز تعلقات” اور "گھر سے بھاگنے” جیسے جرائم کے الزام میں سرِعام کوڑے مارنے کی سزا دی گئی۔ طالبان حکومت کی سپریم کورٹ نے ان…
ضلع کرم کی خراب صورتحال، مجلس وحدت مسلمین کی وفد کے ہمراہ اہم ملاقاتیں
اکتوبر 30, 2024
ضلع کرم کی خراب صورتحال، مجلس وحدت مسلمین کی وفد کے ہمراہ اہم ملاقاتیں
ضلع کرم، خصوصاً پاراچنار میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال اور مرکزی شاہراہ کی بندش کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت…
میری اور بعض فقہاء کی رائے یہ ہے کہ امام جماعت نماز کی قرأت میں صرف صحیح تلفظ کا ضامن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 29, 2024
میری اور بعض فقہاء کی رائے یہ ہے کہ امام جماعت نماز کی قرأت میں صرف صحیح تلفظ کا ضامن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے نماز جماعت میں قرأت کے سلسلہ میں فرمایا: امام جماعت کے لئے ضروری نہیں ہے کہ وہ بطور فصیح، تجوید کے قواعد کی رعایت کرتے ہوئے نماز پڑھے، بلکہ صرف یہ ضروری ہے کہ حروف…
شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ
اکتوبر 29, 2024
شام میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوجی اڈے پر دھماکہ
شام کے صوبہ حمص میں عراقی سرحد کے قریب امریکی فوج کے زیر استعمال ایک اڈے میں دھماکہ ہوا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، حملے کے بعد اڈے کے اندر سے متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔