اسلامی دنیا
شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل
نومبر 13, 2024
شیعہ رہنماؤں کا شیڈول فور میں شامل ہونا اور ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر پر علماء کا ردعمل
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملکی سلامتی کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں بڑھتے ہوئے حملوں پر فوری اور…
10 جمادی الاول، جنگ جمل
نومبر 13, 2024
10 جمادی الاول، جنگ جمل
جنگ جمل یعنی ناکثین، بیعت توڑنے والوں، غداروں اور دنیا طلبوں کے سبب مسلمانوں کی پہلی آپسی جنگ۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی حکومت عدل میں پہلی جنگ، جنگ جمل ہے جو عائشہ بنت ابی بکر اور طلحہ…
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز، روضہ ہائے مبارک اہل بیت علیہم السلام سیاہ پوش
نومبر 13, 2024
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز، روضہ ہائے مبارک اہل بیت علیہم السلام سیاہ پوش
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے دوسرے عشرے کا آغاز ہو گیا۔ ان ایام کی مناسبت سے عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں اہل بیت علیہم السلام کے مقدس روضوں، امام بارگاہوں اور مساجد کو سیاہ…
مختلف مسالک کے علماء مل کر بقیع کا حل نکالیں، مولانا سید حمید الحسن
نومبر 13, 2024
مختلف مسالک کے علماء مل کر بقیع کا حل نکالیں، مولانا سید حمید الحسن
البقیع آرگنائزیشن شکاگو امریکہ کی جانب سے مولانا سید حمید الحسن کی صدارت میں زوم کے ذریعہ جنت البقیع کی تعمیر کے لئے ایک انٹرنیشنل کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ہند و بیرون ہند کے مشاہیر علما و شخصیات…
اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
نومبر 13, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے عملی وابستگی حقیقی ایمان کی شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ بشیر نجفی
نجف اشرف میں مقیم مرجع تقلید آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی دام ظلہ نے ایران، پاکستان اور ہندوستان کے کچھ زائرین سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ حقیقی ایمان صرف اعمال صالحہ اور طرز…
امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 12, 2024
امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امارہ کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: امارہ اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے اور اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جسے شارع نے موضوعات کے لئے قرار دیا ہے نہ کہ احکام کے لئے۔…
عرب ممالک کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
نومبر 12, 2024
عرب ممالک کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ
ریاض میں او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں غزہ اور لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فوری جنگ بندی کی اپیل کی گئی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے افتتاحی خطاب میں فلسطین اور لبنان…
پاکستان ؛ شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بند
نومبر 12, 2024
پاکستان ؛ شدید دھند کے باعث اسلام آباد تا لاہور موٹروے ٹریفک کیلیے بند
اسلام آباد: شدید دھند کی وجہ سے اسلام آباد تا لاہور موٹروے ( ایم ٹو) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور…
پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
نومبر 12, 2024
پاكستان ؛ پارا چنار ایک عرصے سے دہشت گردی اور بدامنی کا شکار: آیۃ اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی،سکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ مرید حسین نقوی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔اور سیکیورٹی…
9 جمادی الاول 786 ہجری یوم شہادت شہید اول رضوان اللہ تعالی علیہ
نومبر 12, 2024
9 جمادی الاول 786 ہجری یوم شہادت شہید اول رضوان اللہ تعالی علیہ
امام الفقیہ شہید اول رحمۃ اللہ علیہ جناب فخرالمحققین رحمۃ اللہ علیہ جیسے عظیم عالم و فقیہ کے شاگرد تھے اور جناب فاضل مقداد رضوان اللہ تعالیٰ علیہ جیسے عظیم علماء و فقہاء نے آپ کے سامنے زانوئے ادب تہہ…
پاکستان میں انتہا پسندی میں اضافہ، شیعہ اور مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں کے حملوں کا نشانہ
نومبر 12, 2024
پاکستان میں انتہا پسندی میں اضافہ، شیعہ اور مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں کے حملوں کا نشانہ
سن 1947 کو مسلمانوں کی پناہگاہ کے طور پر قائم ہونے والا ملک پاکستان اب مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں پر ظلم و ستم کا گڑھ بن چکا ہے۔ اس ملک میں شیعہ اور دیگر مذہبی اقلیتیں دہشت گرد گروہوں…
امیر المومنین علیہ السلام کی تین بیٹیوں کا نام زینب تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 11, 2024
امیر المومنین علیہ السلام کی تین بیٹیوں کا نام زینب تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک کے سلسلہ میں فرمایا: مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد شیرازی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب "دعا و زیارت" میں ذکر کیا ہے کہ امیر المومنین…
لیبیا میں اخلاقی پولیس کی بحالی، خواتین کے لیے نئی پابندیاں متعارف
نومبر 11, 2024
لیبیا میں اخلاقی پولیس کی بحالی، خواتین کے لیے نئی پابندیاں متعارف
لیبیا کے وزیر داخلہ عماد التریبلسی نے اعلان کیا ہے کہ وزارت عوامی رویے اور سوشل میڈیا مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے اخلاقی پولیس کو دوبارہ فعال کرے گی۔ اس اقدام میں مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم، بشمول ٹک…
ترکی سے دو دنوں میں ۳۰۰؍ سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا
نومبر 11, 2024
ترکی سے دو دنوں میں ۳۰۰؍ سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا گیا
گزشتہ دو دنوں میں کل۳۲۵؍ افغان مہاجرین کو ترکی سے افغانستان بھیجا گیا ہے۔ یہ اطلاع اتوار کو افغانستان کی وزارت برائے مہاجرین اور وطن واپسی کے ایک بیان میں دی گئی۔ افغان نگراں حکومت نے بارہا افغان مہاجرین سے…
ایران کے ساتھ سرحدوں پر کوئی مشترکہ فوجی آپریشن نہیں کیا گیا: پاکستان
نومبر 11, 2024
ایران کے ساتھ سرحدوں پر کوئی مشترکہ فوجی آپریشن نہیں کیا گیا: پاکستان
پاکستان نے ایران کی جانب سے دونوں ممالک کی سرحدوں پر مشترکہ فوجی آپریشن کرنے کے دعوے کی تردید کر دی۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے آج ایرانی میڈیا اور ملیشیا گروپوں میں شائع ہونے والی رپورٹس کے جواب میں…
شیعہ رائٹس واچ نے کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا الزام حکومت پاکستان پر عائد کیا
نومبر 11, 2024
شیعہ رائٹس واچ نے کوئٹہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا الزام حکومت پاکستان پر عائد کیا
شیعہ رائٹس واچ نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں بے گناہ شیعہ شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی: امام مہدی (عج) سے فائدہ اٹھانے کا بہترین طریقہ ان کی رضا کو حاصل کرنا ہے
نومبر 10, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی: امام مہدی (عج) سے فائدہ اٹھانے کا بہترین طریقہ ان کی رضا کو حاصل کرنا ہے
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس روایت کا حوالہ دیا جس میں بیان کیا گیا ہے کہ امام مہدی (عج) کا ظہور اُس وقت ہوگا جب دنیا میں گناہ اور فساد عام ہو چکا ہوگا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ…
اگر کوئی کسی کے بارے میں جانتا ہے کہ وہ ناصبی ہے اور اہل بیت علیہم السلام سے دشمنی رکھتا ہے تو وہ کافر کے حکم میں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 9, 2024
اگر کوئی کسی کے بارے میں جانتا ہے کہ وہ ناصبی ہے اور اہل بیت علیہم السلام سے دشمنی رکھتا ہے تو وہ کافر کے حکم میں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تاکید کرتے ہوئے کہ زیارت عاشورہ میں ناصبی خدا، رسول اکرم اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں میں ہے، فرمایا: لہذا جو شخص ناصبی ہو اور اہل بیت علیہم السلام سے کھلی دشمنی رکھتا…
اسرائیل نے انسانی امداد غزہ بھیجنے سے روک دیا: اقوام متحدہ
نومبر 9, 2024
اسرائیل نے انسانی امداد غزہ بھیجنے سے روک دیا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے غزہ کے لوگوں کے لئے انسانی امداد کو روکنے میں اسرائیل کے رویے پر تنقید کی ہے اور اعلان کیا کہ شمالی غزہ کی پٹی کے ضرورتمند اور غزہ کے ضرورت مند علاقوں میں کئی ہفتوں سے…
ترکی کی حکمران جماعت کی فریب کارانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری، ظاہری طور پر فلسطین کی حمایت لیکن پس پردہ اسرائیل کے شانہ بشانہ
نومبر 9, 2024
ترکی کی حکمران جماعت کی فریب کارانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری، ظاہری طور پر فلسطین کی حمایت لیکن پس پردہ اسرائیل کے شانہ بشانہ
رجب طیب اردوغان خود کو فلسطین کا کٹر حامی کے طور پر پیش کرتے ہیں، جبکہ پس پردہ اسرائیل کے ساتھ ہیں۔کچھ رپورٹس بتاتی ہیں کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کے خلاف لڑ رہا ہے اور اسرائیلی…