اسلامی دنیا

لبنان: ڈبلیو ایف پی کے ڈائریکٹر نے جنگ کے دوران غذائی بحران کے متعلق متنبہ کیا

لبنان: ڈبلیو ایف پی کے ڈائریکٹر نے جنگ کے دوران غذائی بحران کے متعلق متنبہ کیا

لبنان میں ورلڈفوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے ڈائریکٹر میتھیو ہولنگ ورتھ نے جنگ کے دوران ملک میں ’’غذائی بحران‘‘ کے متعلق متنبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ لبنان میں جس طرح زراعتی زمینوں اور خوراک کی پیدوار…
فلسطین کے نام پر ترک حکام کا ڈھونگ جاری

فلسطین کے نام پر ترک حکام کا ڈھونگ جاری

جبکہ ترک حکام بالخصوص رجب طیب اردوغان خود کو فلسطینیوں کے حقوق کے حامی کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن حالیہ انکشافات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی اسرائیلی فوج کو اسٹیل کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے اور…
چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار

چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار

لکھنو۔ دہشت گردی اور میڈیا میں اس کی غلط تصویر پیش کئے جانے کے سلسلہ میں بدھ کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے "آئیے جانیں دہشت گردی کیا ہے" کے عنوان سے سیمینار…
سعودی عرب میں اسلامی اقدار کے خلاف فیصلہ پر وسیع پیمانے پر احتجاج

سعودی عرب میں اسلامی اقدار کے خلاف فیصلہ پر وسیع پیمانے پر احتجاج

سعودی وزارت تعلیم کی جانب سے پرائمری اسکول سے موسیقی کو نصاب میں شامل کرنے کے فیصلے کے بعد اس ملک کی عوام میں احتجاج کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بہت سے سعودی شہری اس اقدام کو سعودی عرب کے…
ایک تہائی مال میں وصیت نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ایک تہائی مال میں وصیت نافذ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس میت کی وصیت کے سلسلہ میں ورثاء کی ذمہ داریوں کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہ جنہوں نے مقدس مقامات پر دفن کرنے کی وصیت کی تھی، فرمایا: اگر ایسے شخص کے پاس ان…
یمن میں قیام امن کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت: واشنگٹن عرب سینٹر کی رپورٹ

یمن میں قیام امن کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت: واشنگٹن عرب سینٹر کی رپورٹ

تحقیقی رپورٹ میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یمن میں امن کے حصول کے لئے ایک جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے جو بحران کی سیاسی اور انسانی جہتوں کو مدنظر رکھے۔
زائرین اربعین کے پیدل چلنے والے راستوں پر وسیع پیمانے پر شجرکاری

زائرین اربعین کے پیدل چلنے والے راستوں پر وسیع پیمانے پر شجرکاری

عراق کی سیکورٹی انفارمیشن یونٹ کے سربراہ نے زائرین اربعین کے راستوں پر درخت لگانے کے منصوبے کو جاری رکھنے کی خبر دی۔
تیونس صدارتی انتخاب کا نتیجہ برآمد، قیس سعید لگاتار دوسری مرتبہ صدر منتخب

تیونس صدارتی انتخاب کا نتیجہ برآمد، قیس سعید لگاتار دوسری مرتبہ صدر منتخب

شمالی افریقہ کے ملک تیونس کے صدر قیس سعید نے ایک بار پھر صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ لگاتار دوسری مرتبہ صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں اور ان کی جیت حیرت انگیز ہے۔…
لبنان؛ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بارہواں خوراک پیکج تقسیم

لبنان؛ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے بارہواں خوراک پیکج تقسیم

ثقافتی اور فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام اپنی انسانی امداد کے تسلسل میں لبنان میں نقل مکانی کرنے والے اور بے گھر گھرانوں میں 12 خوراک پیکج تقسیم کر کے اپنی امدادی اور خدماتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حکم شرعی کبھی معصوم علیہ السلام کے قول سے، کبھی عمل سے اور کبھی تقریر (کسی بات یا عمل پر سکوت) کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

حکم شرعی کبھی معصوم علیہ السلام کے قول سے، کبھی عمل سے اور کبھی تقریر (کسی بات یا عمل پر سکوت) کے ذریعہ حاصل ہوتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے حکم اور موضوع میں فرق کے سلسلہ میں فرمایا: حکم وہ شرعی فرائض ہیں جو شریعت کی روح سے لوگوں پر واجب، حرام، مستحب، مکروہ یا مباح ہوتا ہے۔ لیکن موضوع سے مراد وہ چیز…
بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان، پاکستان کے ساحلی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں

بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفان، پاکستان کے ساحلی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں

این ڈی ایم کے مطابق بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والا سسٹم کے ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ممکنہ طوفان پیداکرنے والا یہ سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی، انڈیا کے قریب واقع ہے جس کا شمال مغرب…
جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں

جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں

جاغوری کے شیعہ اپنے خرچ پر شہر غزنی افغانستان میں زچگی اور امراض نسواں کا ہسپتال بنا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ افغانستان کے شہر غزنی میں جاغوری شہر میں رہنے والے…
ایران میں افیون سے لے کر سائیکیڈیلکس تک منشیات کے استعمال کے انداز میں خطرناک تبدیلی

ایران میں افیون سے لے کر سائیکیڈیلکس تک منشیات کے استعمال کے انداز میں خطرناک تبدیلی

ایران سے نئی رپورٹ ظاہر کرتی ہیں کہ ملک میں منشیات کے استعمال کا انداز خطرناک حد تک بدل گیا ہے اور عادی افراد افیون کی بجائے نفسیاتی منشیات اور صنعتی منشیات کی جانب مائل ہو گئے ہیں۔
4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت

4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت

4 ربیع الثانی 173 ہجری مدینہ منورہ میں جناب ابوالقاسم عبدالعظیم حسنی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت چار واسطوں سے ان کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے ملتا ہے.
قرآن میں "ارھاب” کا معنی دہشت گردی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن میں "ارھاب” کا معنی دہشت گردی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ انفال کی آیت 60 کا حوالہ دیتے ہوئے اور لفظ "ارھاب" کی وضاحت کرتے ہوئے، جو آج کل کبھی کبھی دہشت گردی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے، فرمایا: یہاں "ارھاب" کا معنی دہشت…
مشرق وسطی میں ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ: اقوام متحدہ کی وارننگ

مشرق وسطی میں ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ: اقوام متحدہ کی وارننگ

اقوام متحدہ نے مشرق وسطی میں سنگین انسانی بحران کے امکان کے بارے میں خبردار کیا اور مہاجرین کی ایک نئی لہر کے یورپ کی جانب بڑھنے کا امکان بتایا ہے۔ یہ انتباہ خطہ میں خاص طور پر لبنان میں…
موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار

موصل میں داعش کا مالیاتی اہلکار گرفتار عراق کی پاپولر موبلائزیشن فورسز نے ایک تفصیلی کاروائی کے دوران انتہا پسند سنی دہشت گرد گروہ داعش کے ایک مالی افسر کو گرفتار کر لیا۔
جبر و تشدد کے سایہ میں ٹیونس کے انتخابات، عرب میں بھار کا خواب چکنا چور

جبر و تشدد کے سایہ میں ٹیونس کے انتخابات، عرب میں بھار کا خواب چکنا چور

ٹیونس میں اتوار کو صدارتی انتخابات ہوں گے لیکن یہ انتخابات اپوزیشن کے وسیع جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سایہ میں ہوں گے۔صدر جمہوریہ قیس سعید، جن کے ناقدین جیل میں ہیں بظاہر ان کی کامیابی آسان…
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز

7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز

7 اکتوبر 2023 سے ایک سال ہونے والے ہیں، وہ دن جس دن مشرق وسطی میں شدید تنازعات کا آغاز ہوا۔ اس عرصہ کے دوران غزہ میں 41 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور…
مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات سے داعش کا سوء استفادہ

مشرق وسطیٰ کے موجودہ حالات سے داعش کا سوء استفادہ

الیکٹرانک میگزین اسپیشل یوریشیا، جو کہ عالمی مطالعات اور تحقیق پر مبنی ہے، نے ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے مشرق وسطی کے خطہ میں موجودہ تنازعہ سے فائدہ اٹھانے کے لئے…
Back to top button