اسلامی دنیا

تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ

تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ

تحقیق، جو RADIS تحقیقاتی نیٹ ورک کے تحت 100 سے زائد ماہرین کی شراکت سے کی گئی، یہ ظاہر کرتی ہے کہ ان گروہوں میں اکثر وہ نوجوان شامل ہوتے ہیں جو ذہنی دباؤ، نسلی امتیاز، شناخت کے بحران یا…
پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران

پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کی وجہ سے بارشوں میں 40 فیصد تک کمی ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں دریائے سندھ میں پانی کے بحران نے 100 سالہ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے
ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا

ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا

غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز طورخم کے راستے 2 ہزار 355 افغان سٹیزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 3 ہزار 42 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا گیا۔
غزہ ایک قتل گاہ بن چکا ہے: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

غزہ ایک قتل گاہ بن چکا ہے: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امداد کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے اور اپنی واضح ذمہ داریاں پوری نہ کرنے کے باعث غزہ ’قتل گاہ‘ بن چکا ہے۔
پاكستان ؛ کراچی میں مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا

پاكستان ؛ کراچی میں مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گیا

کراچی میں مرغی کا گوشت 800 روپے سے زائد کلو کے حساب سے فروخت کورہا ہے، انتظامیہ قیمتیں کم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔
پاكستان ؛ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 شدت پسند ہلاک

پاكستان ؛ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 9 شدت پسند ہلاک

آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک شدت پسند مختلف پرتشدد کارروائیوں میں ملوث تھے، جن میں بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے شامل ہیں۔
تعمیر بقیع کے ذریعہ اسلامی یکجہتی کو مضبوط بنایا جائے: علامہ سید ساجد علی نقوی

تعمیر بقیع کے ذریعہ اسلامی یکجہتی کو مضبوط بنایا جائے: علامہ سید ساجد علی نقوی

1925 سے خاندان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ  کی برگزیدہ شخصیات، امہات المؤمنین، اور صحابہ کرام سے منسوب مزارات کی مسماری اور ان کے آثار کی موجودہ حالت امت مسلمہ کے لیے درد اور افسوس کا باعث بنی ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کی وارننگ: افغانستان کے لیے امداد کی معطلی غیرقانونی ہجرت اور عدم استحکام میں اضافہ کرے گی

اقوام متحدہ کی وارننگ: افغانستان کے لیے امداد کی معطلی غیرقانونی ہجرت اور عدم استحکام میں اضافہ کرے گی

استنبول میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کے کروڑوں شہریوں کی انسانی امداد سے متعلق فوری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی امدادی سرگرمیاں بند نہ کریں
دنیا بھر میں شیعوں کا یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلسہ اور مجالسِ عزا کا انعقاد

دنیا بھر میں شیعوں کا یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلسہ اور مجالسِ عزا کا انعقاد

ہر سال جنت البقیع میں ائمہ اطہار علیہم السلام کے مزارات کی شہادت کی تاریخ کے موقع پر دنیا بھر میں شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام مجالسِ سوگ اور احتجاجی اجتماعات کا انعقاد کرتے ہیں۔
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی 100 سے زائد سائٹس باقی ہونےکا انکشاف

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے 100 سے زائد مقامات (سائٹس) باقی ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
8 شوال۔ یوم وفات استاد المبلغین علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللہ علیہ

8 شوال۔ یوم وفات استاد المبلغین علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللہ علیہ

علامہ سید عدیل اختر زیدی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی پوری زندگی مکتب اہل بیت علیہم السلام کی خدمت میں بسر ہوئی۔
سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ، پاکستان سمیت 14 ممالک پر ویزہ پابندی عائد

پاکستان، بھارت، بنگلادیش، مصر، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا، اردن، الجزائر، سوڈان، ایتھوپیا، تیونس اور یمن فہرست میں شامل ہیں۔
غزہ میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ، چھ لاکھ سے زائد بچے شدید خطرے میں

غزہ میں پولیو کے پھیلاؤ کا خطرہ، چھ لاکھ سے زائد بچے شدید خطرے میں

وزارت صحت کے مطابق، ویکسینز کی مسلسل بندش سے علاقے میں پولیو کے وسیع پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے
8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع

8 شوال، یوم انہدام جنت البقیع

8 شوال سن 1344 ہجری سے قبل جنت البقیع میں مدفون چار ائمہ ہدیٰ علیہم السلام کی قبریں ایک ضریح میں تھیں اور اس پر گنبد و بارگاہ موجود تھے،
6 شوال؛ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی پہلی توقیع جناب حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ کو موصول ہوئی

6 شوال؛ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی پہلی توقیع جناب حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ کو موصول ہوئی

مذکورہ تحریر سے جناب حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ کی عظمت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ آپ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نزدیک نیک، با فضیلت تھے اور معصوم  کی دعا آپ کے…
کربلا کے ثقافتی فورم میں "مجدد شیرازی کی دینی اصلاحات: افکار، نظریات اور عملی پہلو” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

کربلا کے ثقافتی فورم میں "مجدد شیرازی کی دینی اصلاحات: افکار، نظریات اور عملی پہلو” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

کربلا کے ثقافتی مکالماتی فورم (تالار گفتمان فرهنگی کربلا) نے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی قدس سرہ کی برسی کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔
پاراچنار میں امن معاہدے اور امن تیگہ کے باوجود راستے تاحال بند

پاراچنار میں امن معاہدے اور امن تیگہ کے باوجود راستے تاحال بند

امن معاہدے اور امن تیگہ کے باوجود راستوں کی بندش سمجھ سے باہر ہے. حکومت راستے کھولنے اور مین شاہراہ محفوظ بناکر مستقل بنیادوں پر کھولنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
Back to top button