اسلامی دنیا
گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد
فروری 20, 2025
گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد
صوبہ ایلام کے روڈز اینڈ روڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر کی رپورٹ کے مطابق 31 لاکھ 36 ہزار لوگ ایران میں داخل ہوئے اور 30 لاکھ 32 ہزار لوگ ایران سے خارج ہوئے۔
شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار
فروری 20, 2025
شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار
دمشق کے سیکورٹی ڈائریکٹر نے تضامن قتل عام میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کی گرفتاری کی خبر دی، جہاں 500 سے زائد شہریوں کو بغیر کسی مقدمہ یا الزام کے پھانسی دے دی گئی تھی۔
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
فروری 20, 2025
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے افغانستان میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کرتے ہوئے ان پر جاری جبر کی مذمت کی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ایک ایسے معاشرے کے لئے انصاف کی جانب ایک قدم ہے جو…
عظیم پروردگار کا کریم ہونا لوگوں کے سوء استفادہ اور خدا کے سامنے مغرور ہونے کا باعث بنتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 19, 2025
عظیم پروردگار کا کریم ہونا لوگوں کے سوء استفادہ اور خدا کے سامنے مغرور ہونے کا باعث بنتا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ انفطار آیت 6 کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس آیت شریفہ میں یہ صراحت ہوئی ہے کہ جو چیز انسان کو خدا کے سامنے مغرور کرتی ہے وہ خدا کا کریم ہونا ہے۔
20 شعبان، یوم وفات سلطان الواعظین علامہ سید محمد موسوی رحمۃ اللہ علیہ
فروری 19, 2025
20 شعبان، یوم وفات سلطان الواعظین علامہ سید محمد موسوی رحمۃ اللہ علیہ
علامہ سید محمد سلطان الواعظین رحمۃ اللّٰہ علیہ سن 1314 ہجری کو تہران میں پیدا ہوئے۔ آپ کا سلسلہ نسب 25 ؍واسطوں سے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام سے ملتا ہے۔
پاكستان ؛ قومی اسمبلی میں انجینئر حمید حسین کا پاراچنار میں بدامنی کے خلاف مسلسل احتجاج
فروری 19, 2025
پاكستان ؛ قومی اسمبلی میں انجینئر حمید حسین کا پاراچنار میں بدامنی کے خلاف مسلسل احتجاج
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر اور رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے قومی اسمبلی میں پاراچنار میں جاری بدامنی، عوامی راستوں کی بندش، غذائی قلت اور حکومتی رٹ کے فقدان پر مسلسل احتجاج جاری رکھا ہے۔
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ، سعودی عرب میں بات چیت
فروری 19, 2025
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ، سعودی عرب میں بات چیت
امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعلقات کی بحالی اور یوکرین جنگ خاتمے کی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
نئی نسل کی تربیت کے لئے مساجد کو علمی و فکری مراکز میں تبدیل کرنا ہوگا، علامہ فدا علی حلیمی
فروری 19, 2025
نئی نسل کی تربیت کے لئے مساجد کو علمی و فکری مراکز میں تبدیل کرنا ہوگا، علامہ فدا علی حلیمی
مجلسِ علماء امامیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام ضلع ڈیرہ غازی خان اور ضلع راجن پور کے علماء و خطباء کے لیے ایک روزہ علمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ کا مقصد علماء کو جدید علمی، فکری، اور…
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
فروری 19, 2025
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور معصومین علیہم السلام ہر طرح کے رجس و نجاست سے دور ہیں، موت سے ان کا بدن نجس نہیں ہوتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 18, 2025
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور معصومین علیہم السلام ہر طرح کے رجس و نجاست سے دور ہیں، موت سے ان کا بدن نجس نہیں ہوتا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور معصومین علیہم السلام ہر طرح کے رجس و نجاست سے دور ہیں، موت سے ان کا بدن نجس نہیں ہوتا۔ البتہ دوسرے انسانوں کی طرح ان کے لئے بھی غسل اور وضو جیسے…
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے کے خلاف کیوں کھڑا ہے
فروری 18, 2025
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے کے خلاف کیوں کھڑا ہے
سعودی حکام کو خدشہ ہے کہ اس منصوبے پر عمل درآمد غزہ کے پناہ گزینوں کو اپنی سرزمین میں قبول کرنے یا دوسرے ممالک میں ان کی آباد کاری کے لئے ادائیگی کا باعث بنے گا۔
ایران میں سماجی بحران؛ معاشی مسائل کو نظر انداز کرنے سے خودکشیاں اور ڈکیتیاں
فروری 18, 2025
ایران میں سماجی بحران؛ معاشی مسائل کو نظر انداز کرنے سے خودکشیاں اور ڈکیتیاں
تہران کے میٹرو اسٹیشنز میں خودکشیوں کی تعداد میں اضافہ اور ملک میں ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی حکومتوں کی نادانی اور عوام کے مسائل سے حکمرانوں کی عدم توجہی کے باعث سماجی بحرانوں…
مصر میں عمارت زمین بوس، 10افراد لقمہ اجل بن گئے
فروری 18, 2025
مصر میں عمارت زمین بوس، 10افراد لقمہ اجل بن گئے
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد
فروری 18, 2025
سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد
سید الشہداءاسکاؤٹس اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
فروری 18, 2025
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے ترکی زبان شعبے کے تعلقات عامہ کے سربراہ ہیں، نے آذربائیجان کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین…
پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ
فروری 18, 2025
پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ
ٹل سے پاراچنار جانے والا 100 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ جب بگن، اوچت کے مقام پر پہنچا تو مقامی مسلح افراد نے اس پر شدید فائرنگ کر دی
بہت سی روایات میں آیا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور ائمہ اطہار علیہم السلام اسی طرح وضو کرتے اور نماز پڑھتے تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 17, 2025
بہت سی روایات میں آیا ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور ائمہ اطہار علیہم السلام اسی طرح وضو کرتے اور نماز پڑھتے تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
عترت نے فرمایا ہے کہ کہنی سے نیچے کی طرف دھویا جائے۔ لیکن عامہ جس طرح دیگر مسائل میں ہم سے اختلاف رکھتے ہیں اس مسئلہ میں بھی انہیں ہم سے اختلاف ہے۔
بحرین نے 700 پاکستانی شیعوں کو ملک بدر کر دیا
فروری 17, 2025
بحرین نے 700 پاکستانی شیعوں کو ملک بدر کر دیا
بحرینی ویب سائٹ "مرآة البحرین" نے لکھا ہے کہ "بحرین میں شہریت دینے کی پالیسی کے جائزے سے نئے شواہد معلوم ہوئے ہیں کہ حکومت نے ان افراد کو ملک سے نکال دیا ہے جنہیں ماضی میں شہریت دی گئی…
پاکستان ؛ پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ
فروری 17, 2025
پاکستان ؛ پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ
پنجاب بھر میں گندم کی فصل کو اس وقت پانی کی اشد ضرورت ہے تاہم بھل صفائی کےلیے نہریں بند ہونے اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونےکے خدشات کسانوں کو پریشان کیے ہوئے ہیں۔
18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ
فروری 17, 2025
18 شعبان المعظم، یوم وفات حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ
امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے تیسرے نائب خاص حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابی اور دوسرے نائب خاص حضرت محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالی علیہ…