اسلامی دنیا

ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ

ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء کی گرفتاری، افغان شیعوں پر طالبان کی سختیوں میں اضافہ

طالبان نے ہرات میں دو سرکردہ شیعہ علماء محمد اکبری اور حسین عظیمی کو گرفتار کر لیا۔ ان دونوں علماء نے اس سے قبل ہرات میں روز عاشورہ کی عزاداری کے انعقاد پر طالبان کی پابندی کے خلاف موقف اختیار…
آیت اللہ العظمی شیرازی: فقہ میں ہر شک پر اصل عدم ہے، مگر طاقت میں کہ وہاں اصل موجود ہونے پر ہے

آیت اللہ العظمی شیرازی: فقہ میں ہر شک پر اصل عدم ہے، مگر طاقت میں کہ وہاں اصل موجود ہونے پر ہے

آیت اللہ العظمی شیرازی نے شک کی صورت میں اصل عملی کے متعلق فرمایا کہ فقہ کے کسی بھی مسئلے میں شک کی صورت میں اصل عدم پر ہوتی ہے۔ تاہم، انہوں نے وضاحت کی کہ اس اصول میں ایک…
سعودی عرب میں 4 ہزار سال قدیم قصبہ کی دریافت

سعودی عرب میں 4 ہزار سال قدیم قصبہ کی دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے سعودی عرب کے علاقے خیبر میں 4 ہزار سال پرانے ایک قصبہ کے آثار دریافت کیے ہیں۔ جرنل PLOS One میں شائع تحقیق میں اس قصبے کو al-Natah کا نام دیا گیا ہے اور ماہرین کے…
پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

پاکستان : سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور

وزیر قانون نے پریکٹس اینڈپروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔ وزیرقانون سپریم کورٹ میں ججزکی تعدادبڑھانےکا بل ایوان میں پیش کیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 تک کی جارہی ہے۔
ایران میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے باعث جان سے گئے

ایران میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے باعث جان سے گئے

ایران میں ایک سنگین صحت عامہ کے بحران نے جنم لیا ہے جس میں ڈائلیسس کے 70 مریض آلودہ محلول کے استعمال کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایرانی پارلیمان کی ہیلتھ کمیٹی کے مطابق، اس سانحے…
آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا شیرازی کا تاریخی فتوی استعمار اور استبداد کے خلاف جدوجہد کی علامت

آیۃ اللہ العظمیٰ میرزا شیرازی کا تاریخی فتوی استعمار اور استبداد کے خلاف جدوجہد کی علامت

یکم جمادی الاول (1309 ہجری) سامرا میں مقیم میرزا شیرازی کے نام پہ مشہور آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد حسن حسینی شیرازی کے تمباکو کے حرام ہونے کے تاریخی فتوی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ فتوی ایران کے استعمار مخالف…
چھوڑ دینے سے ملکیت ختم ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

چھوڑ دینے سے ملکیت ختم ہو جاتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ایسے پھلوں کے استعمال کے بارے میں جو باغ کے مالک کے استعمال میں نہیں ہے، فرمایا: اگر باغ کا مالک ان پھلوں کو چھوڑ دے، ان کو نہ ہی بیچے اور نہ ہی استعمال…
لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ

لاہور میں سموگ کا بحران: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، اسکول بند، گرین لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، جہاں سموگ نے شہری زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔ فرانسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سموگ کی…
فلاحی و ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے عوام کی خدمات جاری

فلاحی و ثقافتی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے عوام کی خدمات جاری

ثقافتی و فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے لبنان کے جنگ زدہ لوگوں کی مدد کے لئے اپنے خدمات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ادارہ نے متعدد مقامات پر جہاں لبنانی مہاجرین کو رہائش…
شیعہ رائٹس واچ نے اکتوبر کی رپورٹ میں شیعہ مخالف حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں

شیعہ رائٹس واچ نے اکتوبر کی رپورٹ میں شیعہ مخالف حملوں کی تفصیلات جاری کر دیں

شیعہ رائٹس واچ (SRW) نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں مختلف ممالک میں شیعہ کمیونٹی کے خلاف حملوں اور خلاف ورزیوں کی تفصیلات شامل ہیں۔ ادارے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان…
باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے باپ کی میراث کے سلسلہ میں فرمایا: میراث ایک حکم الہی ہے باپ کو حق نہیں کہ وارث کو میراث سے محروم کرے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: البتہ باپ کو حق ہے کہ…
لبنان: عالمی ادارہ صحت نے طبی کارکنان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا

لبنان: عالمی ادارہ صحت نے طبی کارکنان پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا

عالمی ادارہ صحت نے لبنان میں اسرائیلی جنگ کے درمیان طبی کارکنان اور ہیلتھ کیئر سسٹم کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ’’جنگ کے درمیان طبی…
پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک

پاکستان: بلوچستان میں اسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد ہلاک

پاکستان کے بلوچستان علاقہ میں ایک بار پھر زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مستنگ ضلع میں جمعہ کی صبح یہ دھماکہ ہوا جس میں 5 بچوں اور ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 7 لوگوں کی…
قرآن کریم کی تفسیر اسی صورت میں معتبر ہے جب وہ معصوم علیہ السلام کے کلام کو بیان ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم کی تفسیر اسی صورت میں معتبر ہے جب وہ معصوم علیہ السلام کے کلام کو بیان ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے تفسیر قرآن کریم کے سلسلہ میں فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی روایات کے ذکر کے بغیر قرآن کریم کی تفسیر ممکن نہیں ہے، البتہ اگر قرآن کریم…
پاکستان؛6 صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ

پاکستان؛6 صحافیوں کا قتل: 2024 پاکستان میں میڈیا ورکرز کے لیے مہلک ترین سال رہا، رپورٹ

اسلام آباد — پاکستان میں آزادئ صحافت اور میڈیا کارکنوں کے تحفظ کے لیے سرگرم ایک غیر سرکاری تنظیم نے 2024 کو پاکستان میں صحافیوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق 2024…
وہابی درس گاہ میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک سنی تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار

وہابی درس گاہ میں 3 معصوم بچوں کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک سنی تکفیری وہابی مولوی ملیر سے گرفتار

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک اور مدرسہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی مولوی کے ہاتھوں 3 معصوم بچے جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئے۔
مشرقی شام میں امریکی فضائی حملہ میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے 35 دہشت گرد ہلاک

مشرقی شام میں امریکی فضائی حملہ میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے 35 دہشت گرد ہلاک

شام میں کئی فوجی حملوں کے بعد امریکی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے داعش دہشت گرد گروہ کے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، ان حملوں میں اس شدت پسند گروہ کے معلوم مراکز اور شام…
افغانستان میں طالبان کا شیعوں پر دباؤ جاری

افغانستان میں طالبان کا شیعوں پر دباؤ جاری

افغانستان کے صوبہ غزنی میں مقامی ذرائع کے مطابق طالبان نے ضلع جاغوری میں ایک کتب خانے کا دروازہ بند کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے اس ثقافتی مرکز سے تمام شیعہ مذہبی کتابیں جمع کر…
عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی فضائی حملے میں 8 داعشی دہشتگرد ہلاک

عراقی جنگی طیاروں کے حمرین پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں د1عش کے آٹھ شدت پسند مارے گئے۔ یہ فضائی حملے عراقی انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے، جس کے دوران چار مختلف حملے کیے گئے۔
Back to top button