اسلامی دنیا
عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی
نومبر 27, 2024
عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان میں ہزاروں لوگوں نے ریلی نکالی
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے دسیوں ہزار حامیوں نے تحریک انصاف پارٹی کی دعوت پر مسلسل دوسرے روز بھی اسلام آباد کی جانب ریلی نکالی اور ان کی جیل سے رہائی کا مطالبہ کیا۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
نومبر 27, 2024
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز
لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ آج صبح 4 بجے (مقامی وقت) نافذ العمل ہو گیا، جو 02:00 جی ایم ٹی کے مطابق ہے۔ اس معاہدے سے امید کی جا رہی ہے کہ یہ…
مکمل ایمان کے بغیر اسلام کافی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 26, 2024
مکمل ایمان کے بغیر اسلام کافی نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ آل عمران کی آیت 19 اور سورہ حجرات کی آیت 14 کے حوالے سے فرمایا: اسلام صرف تسلیم نہیں ہے بلکہ مکمل ایمان رکھنے کے لئے دل، زبان اور اعمال کا ایک دوسرے سے…
افغانستان کی کانیں، طالبان کے دور میں مواقع اور چیلنجز
نومبر 26, 2024
افغانستان کی کانیں، طالبان کے دور میں مواقع اور چیلنجز
طالبان حکومت نے 415 ارب افغانی کرنسی کی سرمایہ کاری سے افغانستان کی 21 بڑی کانوں میں کان کنی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ کانوں کو شفاف طریقہ سے ملکی اور…
پاكستان : ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پرتکفیری وہابی دہشت گردوں کا حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی
نومبر 26, 2024
پاكستان : ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پرتکفیری وہابی دہشت گردوں کا حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے علاقہ ٹانک میں پولیس چوکی پر تکفیری وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس میں نامعلوم مسلح افراد…
غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں
نومبر 26, 2024
غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں
غزہ کے مقامی حکام نے کہا ہے کہ ’’فلسطینی خطے میں اب تک ایک ہزار ڈاکٹروں اور نرسوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ اتوار کو غزہ کے سرکاری میڈیا کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق…
جادو سیکھنا قطعا جائز نہیں ہے سوائے یہ کہ اسے باطل کرنا ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 25, 2024
جادو سیکھنا قطعا جائز نہیں ہے سوائے یہ کہ اسے باطل کرنا ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس مسئلہ میں صرف ایک استثنی ہے کہ جب جادو باطل کرنا ہو تو سیکھنا جائز ہے۔
لبنان میں انسانی بحران۔ بے گھروں، بھکمری اور شامی پناہ گزینوں کی واپسی
نومبر 25, 2024
لبنان میں انسانی بحران۔ بے گھروں، بھکمری اور شامی پناہ گزینوں کی واپسی
لبنان میں تنازعات میں اضافہ کے بعد 880000 سے زیادہ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں اور ان میں سے نصف سے زیادہ شام میں پناہ حاصل کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لبنان میں غذائی تحفظ کا بحران…
شیعہ رائٹس واچ کی جانب سے پاکستان کے علاقے پاراچنار میں شیعہ شہریوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت
نومبر 25, 2024
شیعہ رائٹس واچ کی جانب سے پاکستان کے علاقے پاراچنار میں شیعہ شہریوں پر دہشت گرد حملے کی مذمت
شیعہ رائٹس واچ (SRW)، ایک بین الاقوامی شیعہ حقوق کی تنظیم، نے شمال مغربی پاکستان کے علاقے پاراچنار میں شیعہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے ہولناک قتل عام کی شدید مذمت کی ہے اور اس جرم کو پاکستانی حکام کی…
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے
نومبر 25, 2024
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کے خلاف امریکی ویٹو کی شدید مذمت کی ہے، اسے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی براہ راست حمایت قرار دیا ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوئیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 24, 2024
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں ہوئیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمی شیرازی نے فرمایا: یہ اسلام جس سے مغرب والے اور بعض دنیا والے نفرت کرتے ہیں وہ حقیقی اسلام نہیں ہے، صرف اس کا نام اسلام ہے
پاکستان میں 42 شیعہ شہیدوں کی تشییع جنازہ
نومبر 23, 2024
پاکستان میں 42 شیعہ شہیدوں کی تشییع جنازہ
22 اکتوبر 2024 بروز جمعہ شمال مغربی پاکستان میں ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے 42 شیعہ شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں آئی۔
پارا چنار پاکستان کا غزہ بن چکا، خوارجی دہشتگرد آزاد: علامہ شیخ حسن جعفری
نومبر 23, 2024
پارا چنار پاکستان کا غزہ بن چکا، خوارجی دہشتگرد آزاد: علامہ شیخ حسن جعفری
امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا ہے کہ پارا چنار مسلسل بدامنی کا شکار ہے اور یہ خطہ پاکستان کے غزہ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
ایران میں پھانسیوں میں شدت، ایک ماہ میں 133 پھانسیاں
نومبر 23, 2024
ایران میں پھانسیوں میں شدت، ایک ماہ میں 133 پھانسیاں
ایران میں پھانسیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انسانی حقوق کی رپورٹوں کے مطابق 22 اکتوبر 2024 سے 20 نومبر 2024 تک میں کم از کم 133 سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔
حکومت آل خلیفہ نماز جمعہ پر پابندی ختم کرے : بحرینی علماء
نومبر 23, 2024
حکومت آل خلیفہ نماز جمعہ پر پابندی ختم کرے : بحرینی علماء
بحرین کے 300 سے زائد ممتاز علماء نے مسجد امام صادق علیہ السلام (الدراز) میں نماز جمعہ کی ممانعت کی شدید مذمت کی اور اسے مذہبی آزادی کے خلاف قرار دیا
افغان صوبہ بغلان میں مزار پر فائرنگ، 10 افراد جاں بحق
نومبر 23, 2024
افغان صوبہ بغلان میں مزار پر فائرنگ، 10 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں صوفی بزرگ کے مزار پر مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 22, 2024
قرآن کریم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سورہ یوسف آیت 29 کے سلسلہ میں فرمایا: اس آیت میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ کے سلسلہ میں جو گناہ ذکر ہوا ہے، اس سے مراد مشرکین کے نزدیک گناہ ہے۔ کیونکہ ائمہ…
پاکستان :خیبرپختونخوا میں شیعہ مسلمانوں پر حملے، 38 افراد جاں بحق
نومبر 22, 2024
پاکستان :خیبرپختونخوا میں شیعہ مسلمانوں پر حملے، 38 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں فرقہ وارانہ تشدد کے دو الگ واقعات میں 38 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حملے شیعہ مسلمانوں کے دو قافلوں پر کیے گئے جن میں خواتین، بچے، پولیس اہلکار اور دیگر افراد شامل…
ظالم حکومت کا خوف عین عقل ہے لیکن بزدلی جہالت کا لشکر ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
نومبر 21, 2024
ظالم حکومت کا خوف عین عقل ہے لیکن بزدلی جہالت کا لشکر ہے : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: بغیر اسلحے اور قدرت کے ظالم سے مقابلہ میں خوفزدہ ہونا عین عقل ہے۔ روایتوں خاص طور سے بحار الانوار میں اس سلسلہ میں روایت موجود ہے اور جس میں خوف کا لفظ استعمال…
ایک نوجوان افغان لڑکی کو بچوں کا بین الاقوامی امن ایوارڈ ملا
نومبر 21, 2024
ایک نوجوان افغان لڑکی کو بچوں کا بین الاقوامی امن ایوارڈ ملا
17 سالہ نیلا ابراہیمی کو افغان لڑکیوں کے حقوق کا دفاع کرنے کے لئے باوقار بین الاقوامی چلڈرین پیس ایوارڈ ملا۔ انہوں نے یہ ایوارڈ 47 ممالک کے 165 امیدواروں میں سے حاصل کیا۔