اسلامی دنیا
زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ: عراقی وزیر داخلہ
جولائی 29, 2024
زیارت اربعین کاسیکورٹی منصوبہ یکم سفر سے نافذ: عراقی وزیر داخلہ
عراق کے وزیر داخلہ اور زیارت اربعین کی اعلی سیکورٹی کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے ہفتہ کے روز زیارت اربعین کے حوالے سے متعدد سرکلر جاری کی ہے اور اس بات پر زور دیا کہ زیارت اربعین کے لئے…
22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ
جولائی 29, 2024
22 محرم الحرام سن 460 ہجری یوم وفات شیخ طوسی رضوان اللہ تعالی علیہ
عظیم الشان شیعہ عالم، فقیہ، محدث شیخ الطائفہ جناب محمد بن حسن بن علی بن حسن المعروف بہ شیخ طوسی رحمۃ اللہ علیہ ماہ رمضان المبارک سن 385 ہجری کو شہر طوس خراسان میں پیدا ہوئے، سن 408 ہجری کو…
شرعی احکام کے نفاذ کے نام پر طالبان کے ظلم و ستم اور خشونت کا سلسلہ جاری
جولائی 29, 2024
شرعی احکام کے نفاذ کے نام پر طالبان کے ظلم و ستم اور خشونت کا سلسلہ جاری
افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد طالبان نے جسمانی سزاوں کا استعمال شروع کر دیا، خواتین کی تعلیم پر پابندی لگائی، لوگوں کے لباس کے سلسلہ میں شدت اختیار کی، خواتین کے روزگار پر پابندی لگائی، ان کے سماجی مراکز…
جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں پچھتائے بھی تو اس سے کوئی فائدہ نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 29, 2024
جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں پچھتائے بھی تو اس سے کوئی فائدہ نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ضرورت کے وقت امام حسین علیہ السلام کی مدد کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی مدد کر سکتے تھے اور نہیں کی، اگر وہ بعد میں…
ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ زیارت اربعین کے شاندار انعقاد کے لئے اپنی تمام تر قدرت و طاقت کو بہ روئے کار لائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 28, 2024
ہر ایک پر لازم ہے کہ وہ زیارت اربعین کے شاندار انعقاد کے لئے اپنی تمام تر قدرت و طاقت کو بہ روئے کار لائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے گمراہی اور کفر کے اثرات کو مٹانے کے لئے تمام کوششیں اور طاقت استعمال کرنے اور دینی بنیادوں اور اس کی عظمت اور توسیع کی لئے کوشش کرنے کے سلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ…
21 محرم الحرام رحلت علامه حلی رحمة اللّٰه
جولائی 28, 2024
21 محرم الحرام رحلت علامه حلی رحمة اللّٰه
21 محرم الحرام سن 726 ہجری کو آٹھویں صدی ہجری کے عظیم شیعہ عالم فقیہ اور متکلم جناب حسن بن یوسف بن مطہر حلی المعروف بہ علامہ حلی رحمۃ اللّٰه علیہ کی وفات ہوئی۔ آپ نے فقہ، کلام، تفسیر، منطق،…
پاکستان ؛میدان کربلا روبڑی میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد
جولائی 27, 2024
پاکستان ؛میدان کربلا روبڑی میں عظیم الشان مجلس عزا کا انعقاد
صوبہ سندھ پاکستان کے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے میدان کربلا روبڑی میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف خطیب و عالم مولانا سید عقیل الغروی نے خطاب کیا۔
20 محرم الحرام، یوم دفن شھید كربلا حضرت جون علیہ السلام
جولائی 27, 2024
20 محرم الحرام، یوم دفن شھید كربلا حضرت جون علیہ السلام
حضرت جون علیہ السلام کو امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے 150 دینار میں خرید کر جناب ابوذر کو بخش دیا تھا۔ ربذہ میں حضرت ابوذر رضوان اللہ تعالی علیہ کی مظلومانہ شہادت کے بعد جناب جون علیہ السلام…
زیارت عاشورہ میں ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرمائے، یعنی وہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کی ہمراہی اور ہم نشینی نصیب فرمائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 26, 2024
زیارت عاشورہ میں ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرمائے، یعنی وہ ہمیں امام حسین علیہ السلام کی ہمراہی اور ہم نشینی نصیب فرمائے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی نے زیارت عاشورا کے فقرہ "أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ" (خدایا: موت کے وقت ہمیں امام حسین علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرما۔) کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: زیارت عاشورا میں…
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کوفہ سے شام کی جانب روانہ
جولائی 26, 2024
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کوفہ سے شام کی جانب روانہ
19 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اسیران کربلا کو کوفہ سے شام کی جانب روانہ کیا گیا، کربلا میں گرفتار امام حسین علیہ السلام کی انصار غیر ہاشمی خواتین اپنے رشتہ داروں اور قبیلوں کی شفاعت اور پیروی کے…
بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں پاکستانی فوج کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
جولائی 26, 2024
بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں پاکستانی فوج کی کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک
پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی گئی ایک کارروائی میں ایک شدت پسند ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ جمعرات کو پاکستانی فوجی کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس…
اقوام متحدہ کے نمائندے کے مطابق یمن میں دوبارہ شدید جنگ کا خطرہ
جولائی 26, 2024
اقوام متحدہ کے نمائندے کے مطابق یمن میں دوبارہ شدید جنگ کا خطرہ
یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہنس گرینڈ برگ نے کل سلامتی کونسل کو خبردار کیا کہ یمن ایک مکمل جنگ کی طرف لوٹنے کے خطرے سے دوچار ہے اور عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ…
زیارت اربعین میں 25 ملین زائرین کی کربلا آمد متوقع ہے
جولائی 26, 2024
زیارت اربعین میں 25 ملین زائرین کی کربلا آمد متوقع ہے
کربلا گورنریٹ نے زیارت اربعین حسینی کی ابتدائی تیاری کر لی ہے اور اس سال 25 ملین زائرین کی کربلا آمد متوقع ہے۔ نصیف جاسم الخطابی نے شیعہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا: اس ہفتہ یوم عاشورا کی…
بین الاقوامی تنظیموں کو افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں خواتین کی ابتر صورتحال پر تشویش
جولائی 26, 2024
بین الاقوامی تنظیموں کو افغانستان میں طالبان کے دور حکومت میں خواتین کی ابتر صورتحال پر تشویش
اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ مختلف سماجی اور اقتصادی شعبوں میں افغان خواتین کی صورتحال ایک سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ مایوس کن ہے۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے امدادی مشن دفتر، اقوام…
عراقی وزارت ٹرانسپورٹیشن زائرین اربعین کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہے
جولائی 26, 2024
عراقی وزارت ٹرانسپورٹیشن زائرین اربعین کی خدمت کے لئے پوری طرح تیار ہے
عراق کے وزیر ٹرانسپورٹ نے زیارت اربعین کے لئے اس وزارت کی تیاری سے آگاہ کیا اور ساوہ۔ حجامہ ریلوے منصوبے کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ عراق کے وزیر ٹرانسپورٹ رزاق محیبس السعداوی نے زیارت اربعین میں لاکھوں…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے
جولائی 25, 2024
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ شیخ مصطفی محمدی نے عراقی وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں اربعین حسینی کی یادگار زیارت کے انعقاد کے لئے عراقی حکومت سے مدد کی درخواست کی ہے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس…
طالبان کی جانب سے ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کی میڈیا کوریج کو چھپانے اور روکنے کی کوشش
جولائی 25, 2024
طالبان کی جانب سے ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کی میڈیا کوریج کو چھپانے اور روکنے کی کوشش
ارزگان خاص شہر کے علاقے شش پر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے ہزارہ عالم دین کے قتل میں ثالثی کرنے پر اس علاقے سے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان میں سے…
نجف اشرف میں "الطاف حسینی” آرٹ نمائش کا افتتاح
جولائی 25, 2024
نجف اشرف میں "الطاف حسینی” آرٹ نمائش کا افتتاح
فنکاروں کی وسیع شرکت اور نجف اشرف سینٹر فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے تعاون سے اس شہر میں الطاف حسینی آرٹ نمائش کا آغاز ہوا۔ واضح رہے کہ اس نمائش میں عراق کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے 30 مرد…
عالمی ادارہ صحت کا غزہ میں پولیو پھیلنے کا انتباہ
جولائی 25, 2024
عالمی ادارہ صحت کا غزہ میں پولیو پھیلنے کا انتباہ
نیو یارک۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بننے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے منگل…
صرف امام حسین علیہ السلام کے زیر گنبد یا حرم میں دعا قبول نہیں ہوتی بلکہ پورے کربلا شہر میں دعا قبول ہوتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
جولائی 25, 2024
صرف امام حسین علیہ السلام کے زیر گنبد یا حرم میں دعا قبول نہیں ہوتی بلکہ پورے کربلا شہر میں دعا قبول ہوتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے نیچے دعاؤں کی قبولیت کی روایتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہ امام حسین علیہ السلام کے زمانے میں…