اسلامی دنیا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں تھیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد 25 برسوں میں جو اسلامی فتوحات کہلاتی ہیں وہ اسلام میں بیان کردہ شرائط کے مطابق نہیں تھیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی تمام جنگیں مدینہ کے ارد گرد ہوئیں اور ان میں سے کوئی بھی جنگ مکہ میں شروع نہیں ہوئی، فتح مکہ بھی ابتدائی جہاد نہیں تھا اور…
شام میں حالیہ تبدیلیاں: تحریر الشام اور حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا بحران

شام میں حالیہ تبدیلیاں: تحریر الشام اور حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا بحران

شام میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد زینبیہ کے علاقے میں موجود ایک شیعہ عالم دین نے خبر رساں ایجنسی "اخبار شیعہ" سے گفتگو کرتے ہوئے شیعوں کی بحرانی صورتحال اور حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں پیش آنے والے…
پاراچنار: قیام امن اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ

پاراچنار: قیام امن اور عوامی مسائل کے حل پر توجہ

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے قبائلی تنازعات کے مستقل حل، پائیدار امن کے قیام، اور ضروری سہولیات کی فراہمی پر اتفاق کیا۔
عالمی عدم تشدد تنظیم نے عرب اور اسلامی ممالک میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

عالمی عدم تشدد تنظیم نے عرب اور اسلامی ممالک میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی گلوبل فاؤنڈیشن سے وابستہ عالمی تنظیم عدم تشدد "مسلم آزادی" نے ایک بیان جاری کیا جس میں عرب اور اسلامی ممالک میں سیاسی قیدیوں کے لئے عام معافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
غزہ کے تقریبا 96 فیصد بچے محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موت قریب ہے: تحقیق کا نتیجہ

غزہ کے تقریبا 96 فیصد بچے محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موت قریب ہے: تحقیق کا نتیجہ

اس تحقیق کے مطابق ان بچوں میں سے تقریبا نصف ان زخموں کی وجہ سے مرنے کی خواہش رکھتے ہیں جو انہیں لگے ہیں۔
امریکہ نے شام میں تحریر الشام سے براہ راست رابطہ کیا

امریکہ نے شام میں تحریر الشام سے براہ راست رابطہ کیا

امریکہ نے شام میں تحریر الشام گروپ کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم کر لیا ہے حالانکہ اس نے اس گروہ کی شناخت ایک دہشت گرد گروہ کے طور پر کی ہے۔
13 جمادی الآخر، یوم شہادت حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا

13 جمادی الآخر، یوم شہادت حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی زوجہ، علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام اور شہدائے کربلا حضرت عبداللہ، حضرت جعفر اور حضرت عثمان علیہم السلام کی والدہ ماجدہ ہیں۔
اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شامی شیعوں میں خوف و امید، نئے حکمرانوں کے پرچم تلے زندگی

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد شامی شیعوں میں خوف و امید، نئے حکمرانوں کے پرچم تلے زندگی

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ اور سنی مذہبی گروہوں کے عروج کے بعد شامی شیعہ خوف و امید کے ساتھ اپنے مستقبل کو دیکھ رہے ہیں۔
حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر روضہ امیر المومنین سیاہ پوش

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر روضہ امیر المومنین سیاہ پوش

حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات پر نجف اشرف عراق میں واقع روضہ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے صحن، ایوان وغیرہ سیاہ پرچم اور بینر نصب کر کے سیاہ پوش کر دئیے گئے۔
یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ: غربت افغانستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کا باعث ہے

یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ: غربت افغانستان میں بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کا باعث ہے

یورپی پارلیمنٹ کے افغانستان سے تعلق رکھنے والے وفد کے سربراہ، گارسیہ ہرمیدا فوندر والے راکیل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں افغانستان میں شدید غربت کو بنیاد پرستی اور انتہا پسندی کے فروغ کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں تازہ ترین صورتحال

بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں تازہ ترین صورتحال

بشار الاسد کی 8 دسمبر کو اقتدار سے بے دخلی شام کے لأے ایک اہم موڑ ہے، جس کے بعد انصاف، انسانی امداد اور جمہوری حکمرانی کے عزم کے لئے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
اسلام میں دہشت گردی جائز نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اسلام میں دہشت گردی جائز نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: افسوسناک ہے کہ ایسے معاملات میں ان آیات سے پہلے اور بعد میں نہیں پڑھا جاتا
یمن میں امن کے لیے سفارتی روابط کلیدی

یمن میں امن کے لیے سفارتی روابط کلیدی

ہانس گروندبرگ، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے امور یمن نے کہا ہے کہ سفارتی روابط یمن میں امن کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔
گلگت بلتستان میں شدید برفباری، مکین گھروں میں محصور

گلگت بلتستان میں شدید برفباری، مکین گھروں میں محصور

لگت بلتستان میں شدید برفباری ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں مکین گھروں میں محصور ہوگئے۔ڈان نیوز کے مطابق بلتستان بھر میں شدید برفباری کے نتیجے میں زمینی رابطے بھی منقطع ہو گئے
سابق شامی حکومت کی 50 جیلوں میں 70 سے زائد قسم کے تشدد

سابق شامی حکومت کی 50 جیلوں میں 70 سے زائد قسم کے تشدد

شام میں سابق حکومت کے دوران ہزاروں افراد کو صیدنایا جیل سمیت درجنوں مراکز میں اذیتیں دی گئیں۔
طالبانی وزیر مہاجرین کا قتل

طالبانی وزیر مہاجرین کا قتل

خودکش حملہ آوروں کا سرغنہ خودکش حملہ آور کے ہاتھوں مارا گیا طالبانی وزیر مہاجرین خلیل الرحمن حقانی کی ہلاکت
9؍ جمادی الثانی سن 1415 ہجری، یوم وفات علامہ سید محمد کاظم قزوینی رحمۃ اللہ علیہ

9؍ جمادی الثانی سن 1415 ہجری، یوم وفات علامہ سید محمد کاظم قزوینی رحمۃ اللہ علیہ

معروف شیعہ عالم، خطیب ، مبلغ و مولف جناب علامہ سید محمد کاظم قزوینی رحمۃ اللہ علیہ 12؍ شوال سن 1348 ہجری کو کربلا معلیٰ میں پیدا ہوئے۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئے

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئے

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں خاتون اور بچے سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
انسانی حقوق کا عالمی دن، انسانی حقوق کی تنظیموں کو افغانستان میں خواتین کے حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش

انسانی حقوق کا عالمی دن، انسانی حقوق کی تنظیموں کو افغانستان میں خواتین کے حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش

انسانی حقوق کے عالمی دین کے موقع پر ایک مشترکہ بیان میں انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں کا کہنا ہے کہ طالبان کی جابرانہ پالیسیاں اور اقدامات انسانی حقوق کے عالمی اعلان اور اسلام کی بنیادی اصولوں سے متصادم ہیں۔
Back to top button