اسلامی دنیا

کربلا گورنر کونسل کے چیئرمین نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا اور میڈیا کی سرگرمیوں کو سراہا

کربلا گورنر کونسل کے چیئرمین نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا اور میڈیا کی سرگرمیوں کو سراہا

کربلا گورنری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم الیساری نے صوبائی عہدہ داروں کے ایک وفد کے ہمراہ امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کا دورہ کیا۔ یہ ملاقات امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی کی…
جرمنی؛ مجرم افغان تاریکین وطن کو اپنے ملک واپس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے

جرمنی؛ مجرم افغان تاریکین وطن کو اپنے ملک واپس بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے

طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد دوسری بار جرمنی افغان تارکین وطن کے ایک ایسے گروپ کو واپس کر رہا ہے جو مجرموں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔‌
25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن

25 رجب: امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کا دن

ابوالحسن موسی بن جعفر علیہ السلام، جنہیں کاظم، عبد الصالح اور باب الحوائج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، شیعہ اثنا عشریہ کے ساتویں امام اور چودہ معصومین میں سے نویں ہیں۔
یو اے ای: اتحاد ریل کی تیز رفتار الیکٹرک ٹرین کا اعلان

یو اے ای: اتحاد ریل کی تیز رفتار الیکٹرک ٹرین کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی تیز رفتار الیکٹرک مسافر ٹرین کا اعلان کیا ہے، جو دبئی سے ابوظہبی تک صرف 30 منٹ میں سفر کرے گی۔ یہ ٹرین 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی.
38000 فلسطینی بچے یتیم ؛غزہ میں نسل کشی کی جنگ

38000 فلسطینی بچے یتیم ؛غزہ میں نسل کشی کی جنگ

غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ’’7؍ اکتوبر 2023ء سے لے کر جنگ بندی تک اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے نتیجے میں 38000 سےزائد فلسطینی بچے یتیم ہوئے ہیں۔
طالبان رہنماؤں کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی کارروائی کا مطالبہ

طالبان رہنماؤں کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کی کارروائی کا مطالبہ

بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر نے طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ اور طالبان کے چیف جسٹس کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے 40 سال تک حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے 40 سال تک حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نے بحار الانوار میں روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ بعثت سے پہلے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین پر نہیں تھے۔
طالبان حکومت میں وسیع پیمانے پر بدعنوانی، سرکاری عہدوں کی فروخت اور سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر بھتہ خوری

طالبان حکومت میں وسیع پیمانے پر بدعنوانی، سرکاری عہدوں کی فروخت اور سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر بھتہ خوری

طالبان کے دعووں کے برخلاف، نئے شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ گروپ کے اندر بدعنوانی، بھتہ خوری اور سرکاری عہدوں کی فروخت ایک عام بات ہو گئی ہے۔‌
سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے داعش کے 270 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے داعش کے 270 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا

سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے 2024 میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے خلاف تقریباً 100 آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا، جس کے دوران انہوں نے 270 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا
ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں امریکہ آنے دیں: افغان مہاجرین کا ٹرمپ کو خط

ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں امریکہ آنے دیں: افغان مہاجرین کا ٹرمپ کو خط

طالبان کے اپنے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد فرار ہونے والے افغان مہاجرین نے امریکی صدر سے پناہ گزینوں کی آباد کاری کے پروگرام کی معطلی سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔‌ ان افغان شہریوں نے جن میں…
انتہائی عقیدت و احترام سے 22 رجب کی نذر ہوئی

انتہائی عقیدت و احترام سے 22 رجب کی نذر ہوئی

واضح رہے کہ برصغیر ہند و پاک میں ہر سال 22 رجب کو امام جعفر صادق علیہ السلام کی نذر بزرگوں کی ایجاد کردہ قدیمی اور دینی رسم ہے۔
شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا

شام کے کچھ شیعہ نوجوانوں نے امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر کا دورہ کیا

شام کے کچھ شیعہ نوجوان کربلا معلی میں واقع امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے دفتر میں آئے اور اس کے ڈائریکٹر شیخ مصطفی محمدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔‌
برائی اور گناہ میں تعاون حرام ہے لیکن اعانت کے سلسلہ میں اختلاف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

برائی اور گناہ میں تعاون حرام ہے لیکن اعانت کے سلسلہ میں اختلاف ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

عربی لغت میں تعاون جو باب تفاعل سے ہے اور اعانت جو باب افعال سے ہے، کے درمیان فرق ہے۔ تعاون یعنی دو، تین یا چند لوگ مل کر کوئی کام انجام دیں کہ وہ کام ممکن ہے نیک اور…
ترکی: آسوس میں ۲۲۰۰؍ سال قدیم موزیک، ۱۸۰۰؍ سال پرانا مقبرہ دریافت

ترکی: آسوس میں ۲۲۰۰؍ سال قدیم موزیک، ۱۸۰۰؍ سال پرانا مقبرہ دریافت

ترکی کے قدیم شہر آسوس میں آثار قدیمہ کے ذریعے کی جارہی کھدائی میں ۲۲۰۰؍ سال پرانا موزیک یعنی رنگین پتھروں کو حسن ترتیب سے جوڑ کر کی گئی کاشی کاری دریافت ہوئی ہے ، اس کے علاوہ ۱۸۰۰؍ سال…
غزہ: ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت، مہلوکین کی تعداد 47200 ہوگئی

غزہ: ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں بازیافت، مہلوکین کی تعداد 47200 ہوگئی

غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’’غزہ کے طبی رضاکاروں نے ملبے سے 53؍ فلسطینیوں کی لاشیں نکالی ہیں جس کےبعد 7؍ اکتوبر 2023ء سےغزہ میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 47200 ہوچکی ہے۔
سلام کسی بھی زبان میں ہو، اس کا جواب دینا واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

سلام کسی بھی زبان میں ہو، اس کا جواب دینا واجب ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے سلام کا جواب دینے کے سلسلہ میں فرمایا: سلام تحیت عربی زبان سے مخصوص نہیں ہے اور جس زبان میں بھی سلام کا معنی سمجھا جائے وہی حکم ہے۔
Back to top button