اسلامی دنیا

لبنان نے دمشق کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا

لبنان نے دمشق کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، لبنان نے اپنے پہلے سفارتی پیغام میں شام کی نئی حکومت کو اپنے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل جہنم کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کی آیات اور احادیث اہل بیت علیہم السلام کے مطابق جہنم میں دو قسم کے لوگ ہیں۔ بعض جہنمی وہاں ہمیشہ رہیں گے لیکن ان میں سے…
شام: بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اجتماعی قبروں کی دریافت

شام: بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اجتماعی قبروں کی دریافت

شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری ہے، جو حکومت کی مظالم بھری پالیسیوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق، اسد حکومت نے حکومت مخالف مظاہروں…
حماس اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا الزام عائد کر دیا

حماس اور اسرائیل نے ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے میں تاخیر کا الزام عائد کر دیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جاری بالواسطہ مذاکرات میں دونوں فریق ایک دوسرے پر معاہدے میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگا رہے ہیں۔
شام میں شدت پسندوں کے ذریعہ علویوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی پر احتجاجی مظاہرے

شام میں شدت پسندوں کے ذریعہ علویوں کے مقدس مقام کی بے حرمتی پر احتجاجی مظاہرے

شام کے مقامی ذرائع نے خبر دی کہ صوبہ "حلب" میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعہ علویوں کے ایک مذہبی پیشواء "ابی عبدالله الحسین بن حمدان الخصیبی" کے مزار کی توہین کی گئی
لاہور پولیس اہلکاروں کا شہریوں سے لوٹ مار کا واقعہ

لاہور پولیس اہلکاروں کا شہریوں سے لوٹ مار کا واقعہ

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کو لوٹنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈیفنس سی کے علاقے میں دو باوردی موٹرسائیکل سوار اہلکاروں نے کار سوار نوجوان سے 30 ہزار روپے ہتھیالیے۔
طلاق میں صرف دو گواہوں کا ہونا كافی نہیں بلکہ دو عادل گواہوں کا ہونا ضروری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

طلاق میں صرف دو گواہوں کا ہونا كافی نہیں بلکہ دو عادل گواہوں کا ہونا ضروری ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

طلاق میں گواہ کی شرط اس کا عادل ہونا ہے۔ مگر یہ کہ صداقت کے مطابق طلاق کسی مومن کے سپرد ہو اور وہ یہ کہے کہ اس نے طلاق کے لئے دو عادل گواہ استعمال کئے تو ہمارے لئے…
عمران خان کی مذاکراتی ٹیم کا قیام اور حکومت سے مذاکرات پر اتفاق

عمران خان کی مذاکراتی ٹیم کا قیام اور حکومت سے مذاکرات پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنی پارٹی کی کمیٹی کا سربراہ صاحبزادہ محمد حامد رضا کو نامزد کر دیا ہے۔
پاکستان کے جنگی طیاروں کی افغانستان پر بمباری، 18 شہری ہلاک

پاکستان کے جنگی طیاروں کی افغانستان پر بمباری، 18 شہری ہلاک

پاکستانی جنگی طیاروں نے گزشتہ رات افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے چھ دیہات اور خوست کے بعض علاقوں پر بمباری کی۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ان حملوں کے نتیجے میں کم از کم 18 عام شہری جاں بحق ہو چکے…
شام کے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

شام کے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ

امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ نے شام کے صوبہ دیر الزور میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کا اعلان کیا۔
حمص میں کرسمس ٹری کو جلانے کے بعد دمشق میں مظاہرے

حمص میں کرسمس ٹری کو جلانے کے بعد دمشق میں مظاہرے

شام کے شہر حمص میں کرسمس ٹری جلانے کے بعد دمشق میں مسیحی مظاہرین نے مظاہرہ کیا۔ یہ پائن شام میں عیسائیوں اور مسلمانوں کے بقائے باہمی کی علامت تھی جسے انتہا پسند سنی گروہوں نے آگ لگا دی۔
معصومین علیہم السلام کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ امام علی علیہ السلام کے علاوہ کے لئے "امیر المومنین” کا لفظ استعمال نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معصومین علیہم السلام کی جانب سے سفارش کی گئی ہے کہ امام علی علیہ السلام کے علاوہ کے لئے "امیر المومنین” کا لفظ استعمال نہ کریں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: روایت میں ہے کہ ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام کو "یا امیر المومنین" کہہ کر خطاب کیا تو آپ…
2024 پاکستان میں شیعوں کے لیے خونریز ترین سال

2024 پاکستان میں شیعوں کے لیے خونریز ترین سال

سال 2024 پاکستان میں شیعہ مختلف علاقوں میں، خصوصاً پاراچنار اور بلوچستان میں، سنّی انتہاپسندوں اور دیگر دہشت گرد و تکفیری گروپوں کی جانب سے نشانہ بننے والے حملوں کی ایک لہر کا سامنا کر رہے تھے۔
افغانستان میں 2024 میں غربت اور بھوک میں شدت

افغانستان میں 2024 میں غربت اور بھوک میں شدت

2024 افغانستان کے لیے غربت، بیروزگاری، بھوک اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے لحاظ سے ایک چیلنجنگ سال رہا ہے۔
پاراچنار کے مظلومین کی حمایت میں کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاجی دھرنے جاری

پاراچنار کے مظلومین کی حمایت میں کراچی سمیت ملک بھر میں احتجاجی دھرنے جاری

پاراچنار میں جاری ڈھائی ماہ کے محاصرے، اشیائے خورد و نوش اور ادویات کی قلت، اور بے گناہ افراد کے قتل عام کے خلاف کراچی کے نمائش چورنگی پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے مرکزی احتجاجی دھرنا شروع…
ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی

ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی

ایران نے انٹرنیٹ پابندیاں کم کرنے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے میٹا کے میسیجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ اور گوگل پلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔
شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ

شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ

شمال مشرقی شام میں واقع "الہول" کیمپ، جہاں داعش کے انتہا پسند سنی حامیوں کے تقریبا 40000 خاندان قید ہیں، خطہ یا دنیا کے لئے ایک بڑا سیکورٹی خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
الجولانی کے بیان: تاریخ سے چشم پوشی اور موجودہ بحرانوں کی جڑوں کو چھپانے کی کوشش

الجولانی کے بیان: تاریخ سے چشم پوشی اور موجودہ بحرانوں کی جڑوں کو چھپانے کی کوشش

انہوں نے 1400 سال قبل کے واقعات کو موجودہ حالات سے غیر متعلق قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کچھ عناصر ان واقعات کو "زمینوں اور ممالک پر قبضے" کے جواز کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ

پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ

تکفیریوں کی جانب سے دونوں شیعہ مسافر جوانوں پر تشدد، فائرنگ اور زبح کرنے کی دلخراش ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
طالبان نے شمالی افغانستان کے ہزارہ علاقہ میں ایک بازار کی زمین پر قبضہ کر لیا

طالبان نے شمالی افغانستان کے ہزارہ علاقہ میں ایک بازار کی زمین پر قبضہ کر لیا

مقامی ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ طالبان سمنگان کے ہزارہ ضلع درہ صوف کے ٹور مارکیٹ کی زمینوں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
Back to top button