اسلامی دنیا
29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام
جنوری 1, 2025
29 جمادی الثانی، یوم وفات سید محمد ابن امام علی نقی علیہ السلام
امام زادہ سید محمد حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور حضرت سوسن سلام اللہ علیہا کے عظیم المرتبت فرزند اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے بھائی تھے۔
استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات
جنوری 1, 2025
استانبول میں آیت اللہ العظمی شیرازی کے نمائندے کی ترک شیعہ رہنما سے ملاقات
حجت الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے ترک شیعہ رہنما شیخ صلاحالدین اوزگوندوز سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ترکی کے شیعہ مسلمانوں کی سرگرمیوں اور دینی تعلقات کو مضبوط کرنے پر گفتگو ہوئی۔
کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد
جنوری 1, 2025
کاظمین میں پہلے عالمی شعائر کانفرنس کا انعقاد
کاظمین کے مقدس شہر میں پہلی عالمی شعائر کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا مقصد میڈیا کے تعلقات کو مضبوط کرنا اور اس تنظیم کی سماجی خدمات اور ترقیاتی کاموں کو متعارف کروانا تھا۔
دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 31, 2024
دور حاضر میں شرعی حدود کے نفاذ كے شرایط موجود نہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
شرعی حدود کا نفاذ اس بات پر مشروط ہے کہ اس کا منفی پہلو زیادہ نہ ہو اور اس سے اسلام اور مسلمانوں کو نقصان نہ پہنچے اور لوگوں میں نفرت پیدا نہ ہو۔
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ
دسمبر 31, 2024
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر کی رہائی کا مطالبہ
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کمال عدوان اسپتال پر حملوں اور چھاپہ مار کارروائی کے بعد طبی…
پاكستان ؛ کرم میں ادویات کی قلت سے 128بچوں سمیت 200 افراد شہید ہوئے، سول سوسائٹی کا دعویٰ
دسمبر 31, 2024
پاكستان ؛ کرم میں ادویات کی قلت سے 128بچوں سمیت 200 افراد شہید ہوئے، سول سوسائٹی کا دعویٰ
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت سنگین رخ اختیار کرگئی جب کہ سول سوسائٹی کی جانب سے ادویات کی قلت سے اب تک 128 بچوں سمیت 200 افراد کی اموات کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
کویت میں غیرملکیوں پر بھاری جرمانہ اور سزائیں
دسمبر 31, 2024
کویت میں غیرملکیوں پر بھاری جرمانہ اور سزائیں
کویت میں وزارت داخلہ 5 جنوری سے اقامتی قانون کی خلاف ورزیوں کے لیے ایک نئے سرے سے جرمانے کے ڈھانچے کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے جس میں نمایاں طور پر زیادہ سزائیں متعارف کرائی جائیں گی
اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ
دسمبر 31, 2024
اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ
ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین نے اعلان کیا کہ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے بعد علاقہ کے 88 فیصد اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔
افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ بارودی سرنگوں والا ملک
دسمبر 31, 2024
افغانستان دنیا میں سب سے زیادہ بارودی سرنگوں والا ملک
"یو این اے ایم اے" کے مطابق کئی دہائیوں کے تنازعات نے افغانستان کو دنیا کے سب سے زیادہ تباہ کن ممالک میں سے ایک بنا دیا ہے۔
عبداللہ اوجالان ترکی حكومت کے ساتھ امن و صلح کے لئے آمادہ
دسمبر 31, 2024
عبداللہ اوجالان ترکی حكومت کے ساتھ امن و صلح کے لئے آمادہ
جیل میں قید کردستان ورکرز پارٹی کے رہنما عبداللہ اوجالان نے ترک حکومت کے ساتھ امن عمل میں شرکت کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے فوجی کیمپ میں دھماکہ؛ 26 فوجی مارے گئے
دسمبر 31, 2024
پاکستان کے خیبر پختونخواہ کے فوجی کیمپ میں دھماکہ؛ 26 فوجی مارے گئے
ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک فوجی کیمپ کو کار بم سے نشانہ بنایا ہے جس میں 26 فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں۔
شام کی سابق حکومت کے تقریبا 300 وفاداروں کی گرفتاری
دسمبر 31, 2024
شام کی سابق حکومت کے تقریبا 300 وفاداروں کی گرفتاری
شام کے نئے حکام نے تقریبا 300 افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں مخبر، اسد حکومت کے حامی فوجی اور سابق فوجی شامل ہیں۔
تمام واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 30, 2024
تمام واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت شرط ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
قدرت و طاقت تمام واجبات کی ادائیگی میں شرط ہے۔ لہذا اگر کسی شخص کے پاس واجبات کی ادائیگی میں قدرت و طاقت نہ ہو تو اس پر اس کام کی انجام دہی واجب نہیں ہے۔
شام: موسم سرما کی شدت اور صحت کے مسائل میں اضافہ
دسمبر 30, 2024
شام: موسم سرما کی شدت اور صحت کے مسائل میں اضافہ
شام میں موسم سرما کی شدت نے پہلے سے متاثرہ نظام صحت کو مزید دباؤ کا شکار کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق ناکافی حرارت، خیمہ بستیوں میں بھیڑ، اور تباہ حال شہری ڈھانچے کے باعث…
پاراچنار میں بدترین حالات: فاقہ کشی، راستوں کی بندش اور احتجاجی دھرنے جاری
دسمبر 30, 2024
پاراچنار میں بدترین حالات: فاقہ کشی، راستوں کی بندش اور احتجاجی دھرنے جاری
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں 84 روز سے راستوں کی بندش کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پاراچنار سمیت اپر کرم کے علاقوں میں اشیائے خورونوش، گیس، پٹرولیم مصنوعات، اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی شدید قلت پیدا…
یمن پر اسرائیلی حملوں کا تسلسل، انسانی تباہی کا خطرہ
دسمبر 30, 2024
یمن پر اسرائیلی حملوں کا تسلسل، انسانی تباہی کا خطرہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے الحدیدہ بندرگاہ اور صنعاء ایئرپورٹ پر حملے جاری رکھے تو یمن میں انسانی بحران جس کا شمار دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے مزید سنگین ہو جائے گا۔
27 جمادی الثانی، یوم شہادت سلطان علی بن محمد باقر سلام اللہ علیہما
دسمبر 30, 2024
27 جمادی الثانی، یوم شہادت سلطان علی بن محمد باقر سلام اللہ علیہما
27 جمادی الثانی سن 116 ہجری اردہال کاشان میں امام محمد باقر علیہ السّلام کے فرزند سلطان علی علیہ السلام شہید ہوئے۔
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر وہاں جانا اس کی تائید ہو تو حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 29, 2024
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے لیکن اگر وہاں جانا اس کی تائید ہو تو حرام ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
گناہ کی نشست میں شرکت کرنا حرام نہیں ہے، مگر یہ کہ وہاں حاضر ہونا اس کی تائید سمجھا جائے تو عنوان ثانوی کے تحت حرام ہے۔ ورنہ ایسی نشستوں میں حاضر ہونا حرام نہیں ہے۔
پارا چنار کی صورتحال: کراچی میں مجلس وحدت المسلمین کا دھرنا جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
دسمبر 28, 2024
پارا چنار کی صورتحال: کراچی میں مجلس وحدت المسلمین کا دھرنا جاری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں راستوں کی بندش اور حالیہ اموات کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے کراچی میں دھرنے شروع کر دیے، جنہوں نے شہر کی مختلف اہم سڑکوں کو بلاک کر…
لبنان نے دمشق کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا
دسمبر 28, 2024
لبنان نے دمشق کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھایا
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، لبنان نے اپنے پہلے سفارتی پیغام میں شام کی نئی حکومت کو اپنے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔