اسلامی دنیا

تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

تہران میں اچانک بجلی بند، ایران شدید توانائی بحران کا شکار

منگل کی شام تہران کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش دیکھی گئی، جس کے بعد حکومت نے توانائی بحران کے باعث تمام اسکولوں، جامعات اور سرکاری دفاتر کو بدھ کے روز بند کرنے کا اعلان کیا۔
ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایران فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے ادویات کے بحران اور صحت عامہ کے لئے خطرہ کے بارے میں انتباہ کیا

ایرانی فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ انشورنس تنظیموں کی جانب سے فارمیسیوں کے کلیمز کی عدم ادائیگی سے پیدا ہونے والا ادویاتی بحران ملک کی صحت عامہ…
امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے اعلی سکریٹریٹ کے درمیان میڈیا تعاون کو تقویت

امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے اعلی سکریٹریٹ کے درمیان میڈیا تعاون کو تقویت

امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس کے میڈیا اور ثقافتی تعاون کو دیگر مراکز کے ساتھ وسعت دینے کے لئے امام حسین میڈیا کمپلیکس اور عراق کے روضہ ہائے مبارک کے نمائندوں کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔
ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

ولایت تکوینی بطور مطلق اور کامل 14 معصومین علیہم السلام سے مخصوص ہے، البتہ تاریخ میں بعض اوقات علامہ ابن فہد حلی رحمۃ اللہ علیہ جیسے بعض علماء اور متقی افراد کے سلسلہ میں کرامات بیان ہوئی ہیں۔
2025 میں 17 ملین سے زیادہ یمنیوں کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا ہو گا

2025 میں 17 ملین سے زیادہ یمنیوں کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا ہو گا

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق یمن میں 2025 میں 17 ملین سے زائد افراد کو غذائی تحفظ کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
افغانستان میں انسانی امداد کی معطلی، خواتین اور لڑکیوں کے لئے سنگین خطرہ

افغانستان میں انسانی امداد کی معطلی، خواتین اور لڑکیوں کے لئے سنگین خطرہ

افغانستان کے لئے انسانی امداد کی معطلی نے اس ملک میں انسانی بحران کو بڑھا دیا ہے کہ جس نے خواتین اور لڑکیوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق

شام کے ساتھ ملک کی سرحدوں کو داعش کے خطرات سے پاک کر دیا گیا ہے: عراق

عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان مقداد میری نے اپنے حالیہ بیان میں تاکید کی کہ عراق اور شام کی سرحدوں پر شدت پسند سنی گروہ داعش سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔
لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا میں پاکستانیوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ

لیبیا : زاویہ کے قریب مارسادیلا بندرگاہ کے پاس پاکستانی شہریوں کی کشتی الٹ گئی، ڈوبنے والی کشتی پر 65 مسافر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانی شہریوں کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ…
پاكستان ؛ امامیہ اسکاوٹس کے زیر اہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس

پاكستان ؛ امامیہ اسکاوٹس کے زیر اہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس

لاہور میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ اسکاؤٹس پاکستان کے زیر اہتمام "عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس" منعقد کی گئی۔
کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دو سالہ بچی جاں بحق

کراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، دو سالہ بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ڈھائی سالہ بچی حیا فاطمہ جاں بحق ہوگئی۔
ایران میں گھر کی خواتین سربراہوں کے ذریعہ معاش کا بحران، معاشی دباؤ اور ملازمت میں امتیاز

ایران میں گھر کی خواتین سربراہوں کے ذریعہ معاش کا بحران، معاشی دباؤ اور ملازمت میں امتیاز

کام کرنے والی خواتین بالخصوص گھریلو خواتین کو کم اجرت، جبری اوور ٹائم اور قانونی حقوق سے محرومی جیسے بڑھتے ہوئے معاشی مسائل کا سامنا ہے۔
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد 270000 شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی

بشار الاسد کی حکومت کے خاتمہ کے بعد 270000 شامی مہاجرین کی اپنے ملک واپسی

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بشار الاسد حکومت کے خاتمہ کے بعد سے اب تک 270000 شامی مہاجرین کو اپنے ملک واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی لاشیں برآمد

لیبیا میں دو اجتماعی قبروں سے 50 تارکین وطن افراد کی لاشیں برآمد

لیبیا کے جنوب مشرقی صحرا میں دو اجتماعی قبروں سے تقریباً 50 لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق یہ لاشیں یورپ پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن افراد کی ہیں۔
طالبان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے عربوں افغانی کماتے ہیں

طالبان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے عربوں افغانی کماتے ہیں

نئے لیک ہونے والے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ صرف 2023 میں ایم ٹی این ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے طالبان کو تقریبا 5 ارب افغانی کی ادائیگی کی، جبکہ لوگ اب بھی غربت اور عدم تحفظ کا شکار ہیں۔
معتبر روایات کے مطابق نہ کوئی دن عاشور جیسا ہے اور نہ ہی کوئی زمین کربلا جیسی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

معتبر روایات کے مطابق نہ کوئی دن عاشور جیسا ہے اور نہ ہی کوئی زمین کربلا جیسی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اس جملہ "کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا" کے سلسلہ میں فرمایا: یہ جملہ حدیث نہیں ہے، بلکہ اس کے برخلاف امام حسن مجتبی علیہ السلام کی حدیث موجود ہے کہ آپ نے فرمایا:…
کربلا معلی گورنریٹ کونسل کی رائے کے ساتھ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سن 2030 میں 50 ملین زیارت منصوبہ کی مطابقت

کربلا معلی گورنریٹ کونسل کی رائے کے ساتھ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سن 2030 میں 50 ملین زیارت منصوبہ کی مطابقت

2030 میں کربلا ویژن پلان زیارت اربعین کے لیے 50 ملین کا منصوبہ ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے کچھ عرصے سے تجویز کیا تھا اور اربعین کی بڑی تعداد کے استقبال اور ان کو خدمات فراہم کرنے کے لئے…
سیستان و بلوچستان میں عالم دین پر سنی دہشت گردوں کا قاتلانہ حملہ

سیستان و بلوچستان میں عالم دین پر سنی دہشت گردوں کا قاتلانہ حملہ

سیستان و بلوچستان کے ضلع خاش کی افتخار آباد بستی میں تبلیغی خدمات اور امام جماعت کے فرائض انجام دے رہے عالم دین حجۃ الاسلام غلامرضا بیزوالی، انتہا پسند سنی دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے۔
دنیا میں جس کے پاس جو کچھ ہے سب چھوڑنا ہوگا: آیۃ اللہ حافظ سید ریاض نجفی

دنیا میں جس کے پاس جو کچھ ہے سب چھوڑنا ہوگا: آیۃ اللہ حافظ سید ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے زوردیا ہے کہ قرآن مجیدسے زندگی کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔ موت سے وہ شخص گھبراتا ہے جس کے نامہ اعمال میں کچھ نہ ہو۔
Back to top button