اسلامی دنیا
مسلح گروہوں کا شمالی شام سے شیعوں کو زبردستی جلا وطن کرنے کی کوشش
فروری 24, 2025
مسلح گروہوں کا شمالی شام سے شیعوں کو زبردستی جلا وطن کرنے کی کوشش
شامی مسلح گروہوں کے درجنوں حامیوں نے حلب کے شمال میں مظاہرہ کیا اور دو شیعہ قصبوں نبل اور الزہرا کے مکینوں کی جبری نقل مکانی کا مطالبہ کیا۔
خلا اور قطبی خطوں میں نماز اور روزے متعارف اوقات کے مطابق ادا کئے جائیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 23, 2025
خلا اور قطبی خطوں میں نماز اور روزے متعارف اوقات کے مطابق ادا کئے جائیں گے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
عروۃ الوثقی میں ہے کہ اگر کوئی قطب شمالی یا قطب جنوبی کا سفر کرے، جہاں 6 ماہ رات ہوتی ہے اور 6 ماہ دن ہوتے ہیں، طلوع آفتاب اور غروب ایک دن میں نظر نہیں آتا ہے تو ضروری…
24 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ
فروری 23, 2025
24 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمی میرزائے شیرازی رحمۃ اللّٰہ علیہ
میرزائے شیرازی رحمۃ اللہ علیہ چار برس کی عمر میں تعلیم کا آغاز کیا ، دو برس میں قرآن کریم کی تلاوت اور فارسی ادب سیکھا، چھ برس کی عمر میں عربی ادب نحو و صرف کی تعلیم کا آغاز…
23 شعبان، یوم ولادت باسعادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا
فروری 23, 2025
23 شعبان، یوم ولادت باسعادت حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا
23 شعبان المعظم سن 58 ہجری کو امام حسین علیہ السلام کی دختر نیک اختر حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت ہوئی۔
امام علی علیہ السلام کا مالک الاشتر کے نام خط ،مثالی طرزِ حکمرانی کا عالمی ماڈل ہے : پاکستانی ماہر تعلیم
فروری 22, 2025
امام علی علیہ السلام کا مالک الاشتر کے نام خط ،مثالی طرزِ حکمرانی کا عالمی ماڈل ہے : پاکستانی ماہر تعلیم
ڈاکٹر نکوکارہ نے نشاندہی کی کہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا مشہور خط ملازمِ مالک الاشتر نہ صرف عالمی سطح پر پذیرائی حاصل کر چکا ہے بلکہ اقوام متحدہ کی اسمبلی میں بھی اس کے اصولوں کو…
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
فروری 22, 2025
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
روضہ مبارک کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بابرکت تقریب میں عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والی 4,000 سے زائد خواتین فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
فروری 22, 2025
مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان چاہے سنی ہوں یا شیعہ قرآن سے دور ہو گئے ہیں۔ ہمارے بچے سب کچھ پڑھ لیتے ہیں لیکن قرآن مجید…
قرآن کریم کے مطابق امیر المومنین علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے نفس و جان ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 21, 2025
قرآن کریم کے مطابق امیر المومنین علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے نفس و جان ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عقیدہ توحید، نبوت و ولایت کے سلسلہ میں فرمایا: توحید، رسالت اور امامت پر ایمان لانے کے لئے ضروری ہے کہ مانا جائے کہ امیر المومنین علیہ السلام قرآن کریم کے مطابق رسول اللہ صلی…
پاكستان ؛ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو قتل کرنا جرم ہے: علامہ مقصود ڈومکی
فروری 21, 2025
پاكستان ؛ بے گناہ اور نہتے شہریوں کو قتل کرنا جرم ہے: علامہ مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بارکھان میں 7 بے گناہ افراد کی شہادت المناک واقعہ ہے۔ جس میں ملوث مجرموں کو بے نقاب کیا جائیں۔
مصر میں فرعون تحتمس دوم کا طویل عرصے سے گمشدہ مقبرہ دریافت
فروری 21, 2025
مصر میں فرعون تحتمس دوم کا طویل عرصے سے گمشدہ مقبرہ دریافت
یہ مقبرہ مصر اور برطانیہ کے ماہرین آثار قدیمہ کی مشترکہ مہم کے دوران مغربی لکسر میں تھیبز کے پہاڑی علاقے میں وادیِ شاہان (Valley of the Kings) میں دریافت کیا گیا۔
غزہ میں پولیو کی تشخیص، ویکسین مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
فروری 21, 2025
غزہ میں پولیو کی تشخیص، ویکسین مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پولیو کی مہم 22 سے 26 فروری تک دوبارہ شروع کی جائے گی، کیونکہ حالیہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
ماہ مبارک رمضان کے مبلغین کا عظیم احتماع، آیت اللہ العظمی شیرازی کے بیانات کے ساتھ
فروری 21, 2025
ماہ مبارک رمضان کے مبلغین کا عظیم احتماع، آیت اللہ العظمی شیرازی کے بیانات کے ساتھ
ماہ مبارک رمضان 1446 کی آمد کے موقع پر، آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کے بیانات کے ساتھ مبلغین کا اجتماع بروز اتوار،23 فروری 2025 کو ان کے بیتِ معظم میں، شہرِ مقدس قم میں منعقد ہوگا۔
21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن
فروری 21, 2025
21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن
21 شعبان 1411 ہجری کو شیعوں کے قیام کو کچلنے کے لئے صدام کی فوج نے مقدس شہروں کربلا اور نجف پر حملہ کیا اور شیعوں کا قتل عام کیا، جو عراق کی حالیہ دہائیوں میں شیعوں کے خلاف سب…
لبنان اپنی معیشت کو بحال کرنے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کر رہا ہے
فروری 21, 2025
لبنان اپنی معیشت کو بحال کرنے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کر رہا ہے
لبنان کی نئی حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدہ کرنے اور ملک کے معاشی بحران کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
فقہاء کے اجماع کی مخالفت میں عذر قبول نہیں ہے ..: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 20, 2025
فقہاء کے اجماع کی مخالفت میں عذر قبول نہیں ہے ..: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اجماع سے مراد اتفاق ہے، حِسّی امور میں اجماع کی ضرورت نہیں ہے لہذا جن چیزوں کو دیکھنے، سننے، چکھنے، سونگھنے اور چھونے سے محسوس کیا جا سکتا ہے ان کے لئے اتفاق کی ضرورت نہیں ہے جیسے جب کوئی…
علامہ ساجد علی نقوی کا پاراچنار امدادی قافلے اور بارکھان بس حملوں پر اظہار تشویش
فروری 20, 2025
علامہ ساجد علی نقوی کا پاراچنار امدادی قافلے اور بارکھان بس حملوں پر اظہار تشویش
سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ ایک عرصہ بعد دوبارہ انتہاء پسندوں و دہشت گردوں کا سر اٹھانا بہت سے سوالات کو جنم دے رہاہے۔ صوبہ بلوچستان و خیبرپختونخواہ خصوصاً سرحدی علاقوں میں عوام کے جان و مال…
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ
فروری 20, 2025
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد 10؍لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جن میں 2؍لاکھ 80؍ ہزار مہاجرین بھی شامل ہیں جو بیرون ملک…
گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد
فروری 20, 2025
گذشتہ 11 ماہ میں مہران بارڈر سے 75 لاکھ افراد کی ایران و عراق کی جانب رفت و آمد
صوبہ ایلام کے روڈز اینڈ روڈز ٹرانسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر کی رپورٹ کے مطابق 31 لاکھ 36 ہزار لوگ ایران میں داخل ہوئے اور 30 لاکھ 32 ہزار لوگ ایران سے خارج ہوئے۔
شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار
فروری 20, 2025
شام کے تضامن علاقے میں قتل عام سے متعلق 3 مشتبہ افراد گرفتار
دمشق کے سیکورٹی ڈائریکٹر نے تضامن قتل عام میں ملوث ہونے کے الزام میں 3 افراد کی گرفتاری کی خبر دی، جہاں 500 سے زائد شہریوں کو بغیر کسی مقدمہ یا الزام کے پھانسی دے دی گئی تھی۔
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
فروری 20, 2025
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے افغانستان میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کرتے ہوئے ان پر جاری جبر کی مذمت کی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ایک ایسے معاشرے کے لئے انصاف کی جانب ایک قدم ہے جو…