اسلامی دنیا

رسم قالین شوئی، مشہد اردھال میں اہل بیت علیہم السلام سے وفاداری کا اظہار

رسم قالین شوئی، مشہد اردھال میں اہل بیت علیہم السلام سے وفاداری کا اظہار

مشہد اردھال میں قالین صاف کرنے والوں کی روایتی اور مذہبی رسم کاشان کے علاقے میں شیعوں کی قدیم ترین مذہبی رسم میں سے ایک ہے جو ہر سال ایرانی مہینہ مہر کے دوسرے جمعہ کو منعقد ہوتی ہے۔
اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اولی الامر صرف معصومین علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: خاص تفاسیر میں جو بیان کیا گیا کہ اولی الامر سے مراد حکام ہیں وہ معتبر نہیں ہے۔ عترت طاہرہ علیہم السلام کے علاوہ کے لئے حکومت صحیح ہے اور یہ رسول اللہ صلی…
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ضلع کرم حلقہ 37-NA ری کاؤنٹنگ کیس کو خارج کرنا حق و سچ کی فتح ہے: ناصرشیرازی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ضلع کرم حلقہ 37-NA ری کاؤنٹنگ کیس کو خارج کرنا حق و سچ کی فتح ہے: ناصرشیرازی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ضلع کرم حلقہ 37-NA ری کاؤنٹنگ کیس کو خارج کرنا…
روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ

روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ

روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنےکا فیصلہ کر لیا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر کیا ہے۔
امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے

امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے

امریکا کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے یمن میں حوثیوں کے زیر انتظام مختلف شہروں کے 15 مقامات پر حملے کیے ہیں جہاں شہریوں نے فوجی مراکز اور ایئرپورٹ پر دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
ہندوستانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ پاکستان؛ ‘یہ صرف ایس سی او اجلاس تک ہی محدود ہو گا’

ہندوستانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ پاکستان؛ ‘یہ صرف ایس سی او اجلاس تک ہی محدود ہو گا’

هندوستان کے وزیرِ خارجہ جے شنکر رواں ماہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان جائیں گے
کبھی سوچا نہ تھا کہ مشرق وسطی کی صورتحال اتنی ڈرامائی ہوگی: گوٹیرس

کبھی سوچا نہ تھا کہ مشرق وسطی کی صورتحال اتنی ڈرامائی ہوگی: گوٹیرس

سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ تناؤ ڈرامائی طور پر بڑھ گیا ہے، یہ اضافہ اتنا ڈرامائی ہے کہ کوئی بھی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کے بارے میں سوچے بغیر نہیں رہ سکتا۔
متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت علیہم السلام عترت طاہرہ ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت علیہم السلام عترت طاہرہ ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل بیت کے مفہوم کے سلسلہ میں فرمایا: متواتر روایات کے مطابق خاص اہل بیت 13 معصومین علیہم السلام یعنی 12 امام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہم اجمعین ہیں۔
انسانی حقوق کے اتحاد نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ کیا

انسانی حقوق کے اتحاد نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ کیا

ی تنظیموں کے اتحاد نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے کہا کہ وہ 9 اکتوبر کو ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے آئندہ انتخابات میں سعودی عرب کے امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔ یہ درخواست سعودی عرب میں انسانی…
عوام پر ظلم و بربریت میں پنجاب حکومت نے اپنے سیاسی باپ آمر ضیاءالحق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس

عوام پر ظلم و بربریت میں پنجاب حکومت نے اپنے سیاسی باپ آمر ضیاءالحق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصل آباد میانوالی اور جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں مہنگائی بے روزگاری اور عوامی حق رائے دہی…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے جنگ زدگان کے لئے وسیع امداد

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے لبنان کے جنگ زدگان کے لئے وسیع امداد

لبنان میں جنگی بحران کی شدت اور شیعوں کی بڑی پیمانے پر نقل مکانی کے بعد ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے آئی ایچ سی، امام حسین علیہ السلام میڈیا کمپلیکس اور دفتر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید…
قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قرآن کریم میں نفس مطمئنہ کے خاص مصداق امام حسین علیہ السلام ہیں : آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: اس آیت شریفہ کے سلسلہ میں ایک خاص روایت ہے کہ یہ آیت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

ملائیشیا کے وزیر اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے 

ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سیری انور ابراہیم اپنے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو نور خان ایئربیس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسلام آباد پہنچنے پر پاک فوج کے چاق و چوبند…
عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران

عرب ممالک جنگ پھیلنے کے سلسلہ میں نگران

لبنان اور غزہ میں تنازعات میں اضافے کے رد عمل میں قطری اور اماراتی حکام نے جنگ کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے امکان کے بارے میں سنگین انتباہ جاری کیا ہے۔
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بی ایل اے کے ٹھکانوں پر انٹیلیجنس بنیادوں پر کامیابی سے جوائنٹ آپریشن کیا۔بی ایل اے کے اندرونی مصدقہ ذرائع کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں بی ایل…
علاقائی کشیدگی کی وجہ سے سوئس کی نہر آمدنی میں 25 فیصد کمی

علاقائی کشیدگی کی وجہ سے سوئس کی نہر آمدنی میں 25 فیصد کمی

مصر کے مرکزی بینک نے اعلان کیا کہ خطہ میں حالیہ جغرافیائی سیاسی تناؤ کی وجہ سے نہر سوئیس کی آمدنی 8.8 بلین ڈالر سے 25 فیصد کم ہو کر 6.6 بلین ڈالر ہو گئی ہے۔
برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

برطانیہ کے وزیرخارجہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا مطالبہ

لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کو امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے فون پر گفتگو کے بعد اسرائیل۔لبنان تنازعہ میں ممکنہ اضافہ کی اطلاعات کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا۔
ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل

ایران نے اسرائیل پر داغے 400 بیلسٹک میزائل

اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی طرف سے بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل داغی گئی ہیں جو تقریباً 10 لاکھ شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ

افغان حکومت پر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے دباؤ میں اضافہ

پاکستان چین، ایران اور روس پر مشتمل گروپ نے افغانستان میں طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خاتمے کے لئے واضح کارروائی کرے۔
Back to top button