اسلامی دنیا
روایات کے مطابق راسخون صرف اہل بیت علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 24, 2024
روایات کے مطابق راسخون صرف اہل بیت علیہم السلام ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: ایسی صورت میں ایسی آیات کی تشریح کا اہل بیت علیہم السلام کے علاوہ کوئی ذریعہ نہیں ہے اور اہل بیت علیہم السلام کے علاوہ کوئی اور شخص قرآن کے باطن کو نہیں جانتا۔…
غزہ؛’’امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے‘‘
اکتوبر 24, 2024
غزہ؛’’امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے‘‘
شمالی غزہ کے زیر محاصرہ علاقے جبالیہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر امداد نہ پہنچی تو آئندہ چند گھنٹوں میں اسپتال میں موجود زخمی زندہ نہیں بچیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد
اکتوبر 24, 2024
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد
جاپانی محققین اور سفارت کاروں کے ایک گروپ کی مقدس شہر کربلا میں واقع دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں آمد۔ اس ملاقات میں ڈاکٹر کیکو ساکانی اور ڈاکٹر کاورو یاماموتو جیسے دانشوروں اور ماہرین…
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیشنگوئی
اکتوبر 24, 2024
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیشنگوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے عالمی معیشت کی حالت پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ملک کی اقتصادی شرح نمو اس سال 3.7 فیصد اور…
خمس کے مالک صرف امام معصوم ہیں اور فقیہ فقط امین ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 23, 2024
خمس کے مالک صرف امام معصوم ہیں اور فقیہ فقط امین ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی دو روایتوں کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا: فقہاء امام معصوم علیہ السلام کے جانشین ہیں اور جو کچھ بھی امام معصوم کے لئے واجب ہے وہ فقیہ جامع الشرائط کے لئے…
"پاکستانی پارلیمنٹ نے عدلیہ کی آزادی پر خدشات کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی”
اکتوبر 23, 2024
"پاکستانی پارلیمنٹ نے عدلیہ کی آزادی پر خدشات کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی”
پاکستان میں حالیہ دنوں میں 26ویں آئینی ترمیم نے ملک کی سیاسی صورتحال میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس ترمیم کا بنیادی مقصد ملک کی عدلیہ میں اصلاحات اور قانون سازی کے عمل کو مزید مستحکم کرنا ہے، لیکن…
یمن میں القاعدہ کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور زخمی
اکتوبر 23, 2024
یمن میں القاعدہ کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور زخمی
گذشتہ روز یمن کے جنوب میں صوبہ ابین میں ایک فوجی گاڑی پر القاعدہ کے حملے اور اس گروہ اور یمنی فوج کے درمیان جھڑپ میں اضافہ کے بعد ایک یمنی فوجی جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا
اکتوبر 23, 2024
سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا
عراق میں اسپین کے سفیر "الیسیا پریز ڈیل بولور" نے مقدس شہر کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری کے بعد اسپین کی کمپنیوں سے کہا کہ وہ کربلا میں سرمایہ کاری کریں اور کام کریں۔
سعودی عرب میں غیر شادی شدہ افراد کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
اکتوبر 23, 2024
سعودی عرب میں غیر شادی شدہ افراد کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
سعودی عرب میں 15 سے 34 سال کی عمر کے غیر شادی شدہ افراد کی شرح 66.23 فیصد ہے، جس میں مردوں کی غیر شادی شدہ شرح 75.6 فیصد جبکہ خواتین کی 43.1 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار سعودی…
نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 22, 2024
نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے احکام تجوید کی پابندی اور نماز میں حروف کے استعمال کی ضرورت کے بارے میں فرمایا: تجوید کا مطلب اچھی طرح پڑھنا ہے لیکن نماز میں اس کی پابندی واجب نہیں ہے سوائے چند صورتوں…
پاکستان ؛ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلاک ،تین گرفتار
اکتوبر 22, 2024
پاکستان ؛ سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،تین دہشت گرد ہلاک ،تین گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے مخبری پر کارروائی کی اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کوگرفتار کیا گیاہے ، کارروائی کے دوران 3 دہشت گردہلاک بھی ہوے۔پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے…
خواتین فٹبالرز کی آرامکو کے ساتھ فیفا کا تعاون ختم کرنے کی درخواست
اکتوبر 22, 2024
خواتین فٹبالرز کی آرامکو کے ساتھ فیفا کا تعاون ختم کرنے کی درخواست
100 سے زائد خواتین فٹبال کھلاڑیوں نے ورلڈ فٹبال فیڈریشن (فیفا) کو لکھے گئے خط میں سعودی نیشنل آئل کمپنی آرامکو کے ساتھ اس فیڈریشن کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اگر کوئی قرض لے کر حج کرے تو اسے ثواب ملے گا لیکن حَجَّۃُ الاسلام نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 21, 2024
اگر کوئی قرض لے کر حج کرے تو اسے ثواب ملے گا لیکن حَجَّۃُ الاسلام نہیں سمجھا جائے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ان لوگوں کے لئے حج کے حکم کے بارے میں جو استطاعت نہ ہونے کے باوجود قرض لے کر حج کرتے ہیں، فرمایا: روایات میں ہے کہ اگر انسان قرض لے کر 10 مرتبہ بھی…
پاکستان میں مظاہرین پر تشدد، اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر
اکتوبر 21, 2024
پاکستان میں مظاہرین پر تشدد، اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر
پاکستانی حکام نے سابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف پارٹی کے حامیوں کی ریلیوں پر کریک ڈاؤن کیا جو ان کی قید کے خلاف احتجاج کر رہے تھے اور آزاد عدلیہ کا مطالبہ کر رہے تھے۔
جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری
اکتوبر 21, 2024
جاپانی سفیر کی روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری
جاپانی سفیر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے تناظر میں کیا گیا اور عراق کے مذہبی اور تاریخی کاموں بالخصوص اہل بیت علیہم السلام سے متعلق کاموں میں بین الاقوامی دلچسپی کو ظاہر…
اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ اسلحوں کے استعمال کی مذمت کی جانی چاہیے: عالمی تنظیم نفی تشدد
اکتوبر 21, 2024
اسرائیل کی جانب سے ممنوعہ اسلحوں کے استعمال کی مذمت کی جانی چاہیے: عالمی تنظیم نفی تشدد
نفی تشدد کی بین الاقوامی تنظیم "فری مسلم " نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ فوجی کاروائیوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر ممنوعہ اسلحوں کہ استعمال کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے…
پاراچنار، پشاور شاہراہ نو روز سے بند، پانچ لاکھ شیعہ آبادی محصور ہوگئی
اکتوبر 21, 2024
پاراچنار، پشاور شاہراہ نو روز سے بند، پانچ لاکھ شیعہ آبادی محصور ہوگئی
پاراچنار کی صورتحال انتہائی نازک ہے، جہاں پانچ لاکھ افراد بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ پشاور-شاہراہ کی بندش کی وجہ سے اشیائے خوردونوش، تیل، اور ادویات کی شدید کمی ہو گئی ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کو بروقت…
غزہ کے ۱۰؍لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے زمین جہنم بن چکی ہے: یونیسیف
اکتوبر 21, 2024
غزہ کے ۱۰؍لاکھ فلسطینی بچوں کیلئے زمین جہنم بن چکی ہے: یونیسیف
اقوام متحدہ نے کہا کہ غزہ میں دس لاکھ بچے زمین پر جہنم کی طرح زندگی گزار رہے ہیں۔ غزہ میں ایک سال میں ہر روز تقریباً ۴۰؍بچے مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر نے…
بعض نئے مفاہیم جن کا فقہ کے مبانی میں ذکر نہیں ہے اگر وہ شرعی دلائل کے مطابق ہوں تو قابل اجرا ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 20, 2024
بعض نئے مفاہیم جن کا فقہ کے مبانی میں ذکر نہیں ہے اگر وہ شرعی دلائل کے مطابق ہوں تو قابل اجرا ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیت الله العظمی شیرازی نے ایسے مفاہیم جیسے شہری حقوق، انسانی حقوق کا عالمی منشور، جمہوریت، اور شوریٰ کے فقہی مقام کے بارے میں فرمایا: یہ مفاہیم، چونکہ ماضی میں موجود نہیں تھے، اس لیے فقہی مبانی میں ان کا…
قازان میں قرآنی نسخوں کی نمائش: اسلامی ثقافت کا خزانہ
اکتوبر 19, 2024
قازان میں قرآنی نسخوں کی نمائش: اسلامی ثقافت کا خزانہ
ابن سینا سینٹر نے "نور" انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے ساتھ مل کر جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں اسلامی ثقافت کے کریملن میوزیم میں قرآنی نسخوں اور اس کی تشریحات کی ایک نمائش کا آغاز کیا۔ 15 اکتوبر کو…