اسلامی دنیا
الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ
فروری 17, 2026
الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ
عراقی سیکیورٹی فورسز نے الکرمه اور صوبہ الانبار کے مضافاتی دیہات نیز کرکوک کے جنوبی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشن کئے۔ ان کارروائیوں کا مقصد قانون شکن عناصر کی شناخت و گرفتاری، سیکیورٹی فائلوں کی جانچ اور علاقے میں…
مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی
فروری 17, 2026
مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی اور امن کمیٹی راولپنڈی کے چیئرمین مولانا حافظ اقبال نے استقبال ماہ رمضان کے مشترکہ بیغام میں کہا: آج تک جتنے بھی سانحات ہوئے مجروں…
28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی
فروری 17, 2026
28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی
28 شعبان، آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی کی برسی ہے، جو شیعہ مکتب فکر کے جلیل القدر مرجع تقلید اور آیات عظام سید محمد، سید صادق اور آیت اللہ سید حسن حسینی شیرازی کے والد محترم تھے۔…
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری
فروری 17, 2026
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری؛ قانونی ملکیت کا خاتمہ، سرکاری دستاویزات کی بے اعتباری اور سماجی بحران میں شدت افغانستان میں طالبان کی حکومت مضبوط ہونے کے ساتھ ہی، زمین پر قبضہ کا مسئلہ…
کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ کی سالانہ کانفرنس اور شہداء کی یاد
فروری 16, 2026
کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ کی سالانہ کانفرنس اور شہداء کی یاد
شہر کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ (1991 کی بغاوت) کی 35ویں سالگرہ منائی گئی۔یہ مجلس "شعبانیہ انتفاضہ – امام حسین کی تحریک کا سلسلہ” کے نعرے کے ساتھ ہوئی۔ اس میں بہت سے لوگ، 1991 کی بغاوت میں شامل رہے لوگ…
خاران اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
فروری 16, 2026
خاران اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا…
ماہِ رمضان کی آمد پر آیۃ اللهالعظمی سید صادق حسینی شیرازی کے مبلغینِ دین سے اہم خطاب
فروری 16, 2026
ماہِ رمضان کی آمد پر آیۃ اللهالعظمی سید صادق حسینی شیرازی کے مبلغینِ دین سے اہم خطاب
گزشتہ شب شہرِ مقدس قم میں مبلغینِ دین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرجع عالی قدر آیۃ اللهالعظمی سید صادق حسینی شیرازی نے نہایت اہم اور رہنمائی پر مبنی بیانات ارشاد فرمائے۔ آپ نے ورع، تزکیۂ نفس اور اہلِ…
فہد بن عبدالجلیل آل سیف کی سعودی عرب کی تاریخ کے پہلے شیعہ وزیر کے طور پر تقرری
فروری 16, 2026
فہد بن عبدالجلیل آل سیف کی سعودی عرب کی تاریخ کے پہلے شیعہ وزیر کے طور پر تقرری
فہد بن عبدالجلیل آل سیف کو سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ایک شیعہ وزیر کے طور پر کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہیں بادشاہ کی جانب سے وزیرِ سرمایہ کاری مقرر کیا گیا ہے۔…
مصر میں پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے والدینِ گرامی کے بارے میں توہین آمیز ویڈیو کی اشاعت کے بعد وسیع دینی اور عدالتی ردِعمل
فروری 16, 2026
مصر میں پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ کے والدینِ گرامی کے بارے میں توہین آمیز ویڈیو کی اشاعت کے بعد وسیع دینی اور عدالتی ردِعمل
پیغمبرِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کے والدینِ گرامی کے بارے میں توہین آمیز بیانات پر مشتمل ایک ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد مصر میں دینی، سماجی اور عدالتی سطح پر شدید ردِعمل سامنے…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے وفد کی صوبہ کربلائے معلیٰ کی دو کونسل اراکین سے سماجی تعاون کے فروغ کے لئے ملاقات
فروری 14, 2026
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے وفد کی صوبہ کربلائے معلیٰ کی دو کونسل اراکین سے سماجی تعاون کے فروغ کے لئے ملاقات
شہرِ مقدس کربلا میں دفترِ مرجعیت کے زیرِ اشراف مراکز میں شامل مؤسسهٔ ثقافتی و فلاحی مصباح الحسین علیہ السلام کے نمائندہ وفد نے صوبہ کربلائے معلیٰ کی دو کونسل اراکین، عدیہ عجہ الجلیحاوی اور ڈاکٹر آمنہ الاسدی سے ان…
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کی شدید جھٹکے
فروری 14, 2026
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کی شدید جھٹکے
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 5.6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں زیرِ زمین تھا۔ جھٹکے خضدار، نصیر آباد، شہداد کوٹ، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، نوشہرو فیروز، کنڈیارو،…
مہینوں کی غیر یقینی کے بعد 47 افغان شہریوں کا پاکستان سے جرمنی منتقلی
فروری 13, 2026
مہینوں کی غیر یقینی کے بعد 47 افغان شہریوں کا پاکستان سے جرمنی منتقلی
طویل عرصے سے پاکستان میں اپنے مہاجرتی کیسز کی جانچ پڑتال کے منتظر 47 افغان شہری بالآخر جرمنی پہنچ گئے۔ یہ افراد قانونی اور انتظامی مراحل مکمل کرنے کے بعد دارالحکومت برلن منتقل کئے گئے۔ ان کی منتقلی کئی ماہ…
داعشی خاندانوں کے باقی ماندگان میں 300 تاجک خواتین اور بچوں کا وطن واپسی سے انکار
فروری 13, 2026
داعشی خاندانوں کے باقی ماندگان میں 300 تاجک خواتین اور بچوں کا وطن واپسی سے انکار
عراق اور شام میں موجود تقریباً 250 سے 300 تاجک خواتین اور بچے تاجکستان واپس جانے سے انکار کر رہے ہیں۔ یہ افراد زیادہ تر اُن خاندانوں کے باقی ماندگان ہیں جو شدت پسند سنی تنظیم داعش کے گروہوں میں…
کربلائے معلیٰ میں مرکزِ آدم کی نشست: “انسانی مداخلت اور ریاستی خودمختاری کے درمیان توازن” پر غور
فروری 13, 2026
کربلائے معلیٰ میں مرکزِ آدم کی نشست: “انسانی مداخلت اور ریاستی خودمختاری کے درمیان توازن” پر غور
شہرِ مقدس کربلا میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ انسانی حقوق کے ادارہ "مرکزِ آدم” نے ثقافتی و میڈیا ادارہ النبأ میں ایک مکالماتی نشست کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: “انسانی مداخلت کے تقاضوں اور ریاستوں کی…
بامیان میں شیعہ علماء کا انتظامی ڈھانچے اور قومی منصوبوں میں منصفانہ حصہ دینے کا مطالبہ
فروری 13, 2026
بامیان میں شیعہ علماء کا انتظامی ڈھانچے اور قومی منصوبوں میں منصفانہ حصہ دینے کا مطالبہ
صوبہ بامیان میں متعدد شیعہ علماء، قبائلی رہنما اور سماجی کارکنان نے سرکاری اداروں کی انتظامیہ اور قومی ترقیاتی منصوبوں میں منصفانہ حصہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ شیعہ اکثریتی علاقوں کو ترقیاتی پروگراموں کے…
طالبان نے افغانستان میں داعش کی مکمل سرکوبی کا دعویٰ کیا
فروری 13, 2026
طالبان نے افغانستان میں داعش کی مکمل سرکوبی کا دعویٰ کیا
طالبان حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ انتہا پسند سنّی گروہ داعش کی اس ملک میں کوئی جسمانی موجودگی نہیں ہے اور اسے مکمل طور پر کچل دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں…
معصومین علیہم السلام کا تمام امور کے بارے میں علم و آگاہی خدا داد ہے اور تمام مخلوقات کی تخلیق سے پہلے موجود تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 12, 2026
معصومین علیہم السلام کا تمام امور کے بارے میں علم و آگاہی خدا داد ہے اور تمام مخلوقات کی تخلیق سے پہلے موجود تھا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ علمی اجلاس بروز منگل 21 شعبان 1447ھ منعقد ہوا۔ اس نشست میں حسبِ سابق مختلف فقہی مسائل کے حوالے سے حاضرین کے سوالات کے جوابات دیے…
افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں پولیو کے خطرے میں اضافہ، ’افغانستان فری آف پولیو‘ ادارہ کی وارننگ
فروری 12, 2026
افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں پولیو کے خطرے میں اضافہ، ’افغانستان فری آف پولیو‘ ادارہ کی وارننگ
غیر سرکاری ادارہ ’’افغانستان فری آف پولیو‘‘ نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ ادارہ کے مطابق ویکسین تک رسائی کی کمی اور غیر تسلی…
دمشق میں دہشت گردانہ حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز نے میزائل لانچر ضبط کر لئے
فروری 12, 2026
دمشق میں دہشت گردانہ حملہ ناکام، سیکیورٹی فورسز نے میزائل لانچر ضبط کر لئے
شامی سیکیورٹی فورسز نے دمشق کے علاقے المزہ میں ایک دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بنا کر متعلقہ دہشت گرد سیل کے عناصر کو گرفتار کر لیا۔ مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق یہ گروہ ایک نئے حملے کی منصوبہ بندی کر…
یورپی یونین نے مہاجرین مخالف پیکج کی حتمی منظوری دے دی، پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنا قانونی قرار
فروری 12, 2026
یورپی یونین نے مہاجرین مخالف پیکج کی حتمی منظوری دے دی، پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنا قانونی قرار
یورپی پارلیمنٹ نے دو مہاجرین مخالف قانونی مسودات منظور کر لئے ہیں، جن کے تحت غیر قانونی پناہ گزینوں کو "محفوظ” ممالک واپس بھیجنے کی اجازت دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارہ اے ایف پی کے مطابق اس فہرست میں…