اسلامی دنیا
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
ستمبر 24, 2024
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری، حکومتوں کی خاموشی حیرت انگیز
پاکستان اور افغانستان میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ حملوں کی لہر جاری ہے لیکن ان ممالک کی حکومتیں ان ہولناک جرائم سے پریشان کن خاموشی کے ساتھ گذر جاتی ہیں۔ ایک نئی رپورٹ داعش خراسان کے انتہا پسند سنی…
اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو
ستمبر 24, 2024
اہل بیت علیہم السلام سے اپنی محبت کے سلسلہ میں برازیل کی ایک نئی مسلمان خاتون کی گفتگو
کیملا سلسٹینو نے بیان دیتے ہوئے کہا: برازیل میں بنیاد پر سنیوں اور وہابیوں کی کوششوں کے باوجود خوش قسمتی سے اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والے اپنے عقیدے پر ثابت قدم ہیں۔ یہ بات برازیل کی ایک نئی…
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی
ستمبر 24, 2024
اسرائیل نے لبنان پر کیا خوفناک ایئر اسٹرائک، 300 سے زائد ٹھکانوں کو بنایا ہدف، 274 افراد جاں بحق، سینکڑوں لوگ زخمی
لبنان کے جنوبی اور شمال مشرقی حصے میں اسرائیلی فوج نے خوفناک ایئر اسٹرائیک کیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق ان حصوں میں حزب اللہ کے تقریباً 300 ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا ہے۔ ’الجزیرہ‘ کی ایک رپورٹ میں لبنان…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی
ستمبر 24, 2024
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں ہونے والے مہلک دھماکوں کے بعد عالمی تحقیقات کی درخواست کی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لبنان اور شام میں بیک وقت ہونے والے دھماکوں کے بعد بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جن میں 12 شہریوں سمیت کم از کم 37 افراد جاں بحق اور 2931 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی كے وكیل نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ سے ملاقات کی اور امام حسین علیہ السلام کے آفاقی اقدار پر تاکید کی
ستمبر 24, 2024
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی كے وكیل نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ سے ملاقات کی اور امام حسین علیہ السلام کے آفاقی اقدار پر تاکید کی
آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے وکیل حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ جلال معاش نے دبئی میں جارجیا کے ایوینجلیکل چرچ کے آرچ بشپ ملکاز سونگو لاشویلی کی میزبانی کی۔ اس ملاقات میں زیارت اربعین کے عالمی…
روایت کی سند کی کمزوری كی تلافی ، مشہور فقہاء کے عمل سے ہوتی ہے کہ جسے اصطلاح میں جبر سندی کہتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 23, 2024
روایت کی سند کی کمزوری كی تلافی ، مشہور فقہاء کے عمل سے ہوتی ہے کہ جسے اصطلاح میں جبر سندی کہتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: کسی سند کے صحیح ہونے کے سلسلہ میں جیسا کہ ہمیں مشہور فقہاء کی اتباع یا اتفاق میں نظر آتا ہے کہ یا تو وہ سند خود صحیح ہونی چاہیے تاکہ اس روایت کا…
پاکستان ؛ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی
ستمبر 23, 2024
پاکستان ؛ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی
کوئٹہ کے اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے انتقال کرنے…
پاكستان ؛ کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر لڑائی چھڑ گئی، کئی افراد زخمی
ستمبر 23, 2024
پاكستان ؛ کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر لڑائی چھڑ گئی، کئی افراد زخمی
قبائلی ضلع کرم میں مقامی قبائل کے مابین ایک مرتبہ پھر جھڑپ چھڑ گئی ہے، مقامی ذرائع کے مطابق قبائل کے مابین فسادات دوسرے روز میں داخل ہوچکے ہیں اور فریقین کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہورہا ہے۔ رات…
11 بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے یمن میں قحط اور انسانی بحران کے خطرے سے خبردار کیا ہے
ستمبر 23, 2024
11 بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے یمن میں قحط اور انسانی بحران کے خطرے سے خبردار کیا ہے
یمن میں سرگرم متعدد بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے فوری انسانی امداد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے لاکھوں یمنیوں کو قحط کے بگڑنے کے خطرے سے بچانے پر زور دیا۔
ایران ؛ کوئلے کی کان میں دھماکے سے۵۰؍افراد ہلاک، متعدد زخمی
ستمبر 23, 2024
ایران ؛ کوئلے کی کان میں دھماکے سے۵۰؍افراد ہلاک، متعدد زخمی
ایران کے مشرقی شہر طبس میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کے سبب دھماکے سے اموات کی تعداد۵۰؍ ہو گئی ہے جبکہ۲۰؍کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اسوسی ایٹڈ پریس’ نے ایران کے سرکاری…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں 17 ربیع الاول کو جشن منعقد ہوا
ستمبر 22, 2024
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں 17 ربیع الاول کو جشن منعقد ہوا
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں 17 ربیع الاول کو جشن منعقد ہوا اس جشن میں شیعیان و محبان اہل بیت نے شرکت کی۔
قاضی فقیہ جامع الشرائط یا اس کی اجازت سے ہو تاکہ اس کا فیصلہ معتبر ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 22, 2024
قاضی فقیہ جامع الشرائط یا اس کی اجازت سے ہو تاکہ اس کا فیصلہ معتبر ہو: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے قاضی کے شرائط کے سلسلے میں فرمایا: اسلام کی مقدس شریعت کے مطابق قاضی یا فقیہ جامع الشرائط ہو ایک قول کے مطابق فقیہ جامع الشرائط کی اجازت سے ہو۔
عراق میں داعش کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت کا حکم
ستمبر 21, 2024
عراق میں داعش کے تین دہشتگردوں کو سزائے موت کا حکم
عراق کی سپریم جوڈیشل کونسل کے میڈیا سنٹر نے ایک بیان میں بتایا: عراق کی مرکزی فوجداری عدالت نے ان تین مجرموں کو شدت پسند سنی گروہ داعش کے رکن ہونے اور شہریوں میں دہشت پھیلانے کے سبب سزائے موت…
خبر 5 : مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات
ستمبر 21, 2024
خبر 5 : مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ کی آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے ملاقات
امریکہ کے معروف شیعہ مبلغ اور مرکز امام علی علیہ السلام کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مصطفی آخوند نے قم مقدس ایران میں بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی…
17 ربیع الاول ؛یوم میلاد ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام
ستمبر 21, 2024
17 ربیع الاول ؛یوم میلاد ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و امام جعفر صادق علیہ السلام
17 ربیع الاول سال کے ان چار با عظمت اور با فضیلت دنوں میں سے ایک ہے کہ جن کی فضیلت و عظمت کے برابر دوسرے ایام نہیں ہیں۔ روایت کے مطابق اس دن روزہ رکھنے والے کو ایک سال…
کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل
ستمبر 21, 2024
کشیدگی میں شدت، لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے اور علاقائی سطح پر رد عمل
خطہ میں کشیدگی میں اضافہ کے بعد اسرائیلی فضائیہ نے لبنان کے کئی علاقوں پر حملے کئے۔ حالیہ دنوں میں سرحدی جھڑپوں اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد کئے گئے یہ حملے عام شہریوں کے جانی اور مالی نقصانات کا…
انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
ستمبر 20, 2024
انسان کی شفاعت کا معیار اس کے اعمال ہیں کہ کچھ لوگ شفاعت کے مستحق ہیں اور کچھ لوگ شفاعت کے مستحق نہیں ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کا روزانہ کا علمی جلسہ حسب دستور منگل 13 ربیع الاوّل 1446 ہجری کو منعقد ہوا۔ جس میں گذشتہ جلسات کی طرح حاضرین کے مختلف فقہی سوالات کے…
لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی
ستمبر 20, 2024
لبنان میں پیجر دھماکوں کے اگلے ہی دن واکی ٹاکی دھماکے، 20 افراد شہید، 450 زخمی
خبر رساں ایجنسیوں اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق حزب اللہ کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ بیروت کے جنوب میں واقع نواحی علاقوں میں واکی ٹاکی دھماکے ہوئے اور ان میں سے دو دھماکے دو مختلف گاڑیوں…
امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضے پر رسول و امام جعفر صادق علیہما السلام کی ولادت پر چراغاں
ستمبر 20, 2024
امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کے روضے پر رسول و امام جعفر صادق علیہما السلام کی ولادت پر چراغاں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر روضہ امام حسین علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام پر خصوصی شجاوٹ ہوئی اور شاندار تقاریب میں میزبان زائرین اور…
افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ستمبر 20, 2024
افغانستان پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس افغانستان میں انسانی حقوق اور سلامتی کی صورتحال پر ہوا۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے خواتین کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، نسلی اور مذہبی گروہوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور افغانستان…