اسلامی دنیا

مسجد الازہر کو بم کی دھمکی، فوری خالی کرا لیا گیا

مسجد الازہر کو بم کی دھمکی، فوری خالی کرا لیا گیا

مسجد کی انتظامی کمیٹی کے رکن بدیر گمیلدین کے مطابق، انہیں ایک پیغام کے ذریعے اطلاع دی گئی کہ مسجد میں نماز گزاروں کو بم کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں جشن ولادت امام علی رضا علیہ السلام منعقد ہوا

حضرت امام علی بن موسی رضا علیہما السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر بیت مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ قم مقدس میں بڑی شان و شوکت سے جشن ولادت منایا گیا۔
مسئلہ پاراچنار کے حل کیلئے پارلیمانی لیڈرایم ڈبلیوایم انجینئر حمید حسین کی ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ممبران سے ملاقات

مسئلہ پاراچنار کے حل کیلئے پارلیمانی لیڈرایم ڈبلیوایم انجینئر حمید حسین کی ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ممبران سے ملاقات

انجینئر حمید حسین کی پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل وزیر سے قومی اسمبلی میں ملاقات، جس میں موجودہ ملکی صورتحال سمیت پارا چنار کرم کے مسئلہ پر خصوصی طور پر گفتگو کی گئی
11 ذی القعدہ: یوم ولادت باسعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام

11 ذی القعدہ: یوم ولادت باسعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام

حضرت امام علی رضا علیہ السلام ہمارے آٹھویں امام ہیں۔ آپ علیہ السلام کے والدِ گرامی حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (باب الحوائج) تھے اور والدہ محترمہ حضرت نجمہ خاتون سلام اللہ علیہا تھیں۔
پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

ہندوستان کی وزارتِ شہری ہوابازی نے 9 سے 14 مئی تک شمالی و مغربی ریاستوں بشمول پنجاب، راجستھان، ہریانہ، ہماچل پردیش اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے 32 ہوائی اڈوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت پر وسیع اور عالمی جشن؛ مشہد سے کربلا و دمشق تک

امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت پر وسیع اور عالمی جشن؛ مشہد سے کربلا و دمشق تک

11 ذی القعدہ یوم ولادت باسعادت امام علی رضا علیہ السلام کے موقع پر دنیا بھر میں لاکھوں عاشقان اہل بیت علیہم السلام روضہ ہائے مبارک، امام بارگاہوں اور شیعہ مراکز میں شان و شوکت کے ساتھ جشن ولادت مناتے…
شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شراب کی حرمت صرف اس لئے نہیں کہ یہ نشہ آور ہے بلکہ اس کا ایک ایک قطرہ بھی حرام اور نجس ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

خمر حرام اور نجس دونوں ہے اور اس سلسلہ میں دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ اول: خمر خاص طور سے حرام اور نجس ہے۔ دوم: نشہ آور چیز خواہ وہ خمر نہ بھی ہو تب بھی حرام اور…
غزہ میں نسل کشی روکی جائے یا نسل کے خاتمے کے گواہ بنیں: اقوام متحدہ ماہرین کا انتباہ

غزہ میں نسل کشی روکی جائے یا نسل کے خاتمے کے گواہ بنیں: اقوام متحدہ ماہرین کا انتباہ

غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیاں ایک شدید انسانی بحران میں تبدیل ہو چکی ہیں، اور اگر فوری بین الاقوامی اقدامات نہ کیے گئے تو فلسطینی آبادی کے مکمل خاتمے کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔
لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

لوگوں کے ساتھ انصاف سے پیش آنا سب سے اہم ہے، اس کا خدا نے اپنے بندوں کو حکم دیا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے وضاحت کی کہ اللہ تعالی نے مرد اور عورت کو پیدا کیا۔ انہیں مختلف صلاحیتوں اور توانائیوں سے نوازا اور ان پر ایک دوسرے کی ذمہ داریاں عائد کی۔
نیٹ ورک خراب ہونے کے سبب ریمدان بارڈر پر زائرین معطل

نیٹ ورک خراب ہونے کے سبب ریمدان بارڈر پر زائرین معطل

زائرین کھلے آسمان کے نیچے سڑک پر بیٹھے ہیں، کھانے پینے کی شدید قلت ہے اور کوئی ان کا پرسان حال نہیں۔
پاکستان اور ہندوستان دانش مندی کا مظاہرہ کریں، جرمن چانسلر فریڈرش میرس

پاکستان اور ہندوستان دانش مندی کا مظاہرہ کریں، جرمن چانسلر فریڈرش میرس

فرانس اور جرمنی کو پاکستان اور ہندوستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں پر شدید تشویش ہے، اور دونوں ممالک سے ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی توقع ہے۔
افغانستان میں طالبان نے "اسلام میں داڑھی کی اہمیت” پر علمی سیمینار کا انعقاد کیا

افغانستان میں طالبان نے "اسلام میں داڑھی کی اہمیت” پر علمی سیمینار کا انعقاد کیا

اس اجلاس میں یونیورسٹی کے صدر نے داڑھی مونڈنے کو اسلام دشمنوں کی تقلید اور دینی تعلیمات کی خلاف ورزی قرار دیا۔
عمان نے یمن میں امریکہ اور حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا اعلان کیا

عمان نے یمن میں امریکہ اور حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا اعلان کیا

عمان کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدہ میں بحیرہ احمر میں باہمی حملوں کو روکنا اور نیویگیشن کی آزادی کی ضمانتیں شامل ہیں۔ جہاں حوثیوں نے پہلے بین الاقوامی جہاز رانی پر حملہ کیا تھا۔
پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

صحت و ایمرجنسی کے نظام میں موجود خامیوں کے باعث یہ اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پاتیں، جس سے ان کی اموات "غیر مرئی" ہو جاتی ہیں۔
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ کی مقامی حکومت نے عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 لاکھ سے زائد بچے خوراک تک رسائی سے محروم ہیں، اور بھوک کو دانستہ طور پر جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال…
ایران میں گرد و غبار کی شدید لہر: متعدد صوبوں میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور بینک بند

ایران میں گرد و غبار کی شدید لہر: متعدد صوبوں میں تعلیمی ادارے، دفاتر اور بینک بند

ایران کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں گرد و غبار کی شدید لہر کے باعث فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جس کے پیش نظر متعدد صوبوں میں ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
افغانستان میں طالبان کا لازمی یونیفارم حکم، تعلیمی بحران میں شدت

افغانستان میں طالبان کا لازمی یونیفارم حکم، تعلیمی بحران میں شدت

طالبان کی نئی پالیسی کے مطابق تمام مرد طلبہ اور اساتذہ کے لیے "پیرہن تنبان" (لمبا کرتا اور شلوار) کے ساتھ عمامہ یا ٹوپی پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
Back to top button