اسلامی دنیا
افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم دینے کے جرم میں تین بار گرفتاری
فروری 19, 2026
افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم دینے کے جرم میں تین بار گرفتاری
افغانستان میں سخت گیر تعلیمی پالیسیوں نے لڑکیوں کی تعلیم کو ایک خطرناک سرگرمی بنا دیا ہے اور اساتذہ کو گرفتاری، دھمکیوں اور کلاسوں کی بندش کے درمیان لا کھڑا کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں خفیہ تعلیم ہی واحد باقی…
کربلا معلی میں حوزۂ علمیہ علامہ محقق کرکی قدس سرہ کے مبلغین کی تجلیل
فروری 19, 2026
کربلا معلی میں حوزۂ علمیہ علامہ محقق کرکی قدس سرہ کے مبلغین کی تجلیل
شہرِ مقدس کربلا میں بیت مرجعیت سے وابستہ مراکز میں سے ایک، حوزۂ علمیہ محقق کرکی قدس سرہ کی انتظامیہ نے تبلیغی سرگرمیوں کو تقویت دینے کے سلسلہ میں اپنے بعض مبلغین کی، جو نجف اشرف، بابل اور بغداد سے…
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
فروری 19, 2026
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملہ غائب ہونے کی وجہ سے اکثر کاؤنٹر خالی پڑے رہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو دبئی سے آئی پرواز کیلئے صرف…
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
فروری 19, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے گلف اسٹریم جی 500 طیارہ خرید لیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 10 ارب روپے بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق این 144 ایس رجسٹریشن نمبر والا یہ طیارہ تاحال پاکستان میں…
شہرِ مقدس کربلا میں ماہِ رمضان کے امدادی منصوبے کے لئے مؤسسہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تیاری
فروری 19, 2026
شہرِ مقدس کربلا میں ماہِ رمضان کے امدادی منصوبے کے لئے مؤسسہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی تیاری
شہرِ مقدس کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ مرکز مؤسسه حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها ماہِ مبارک رمضان کی آمد کے پیشِ نظر اپنے سالانہ امدادی پروگرام کی تیاری کر چکا ہے۔ اس…
ماہِ مبارک رمضان کے موقع پر لبنان میں ضرورت مند خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم
فروری 19, 2026
ماہِ مبارک رمضان کے موقع پر لبنان میں ضرورت مند خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم
ماہِ مبارک رمضان کی آمد کے موقع پر لبنان میں متعدد ضرورت مند خاندانوں کو امدادی غذائی پیکج فراہم کئے گئے۔ یہ پروگرام دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی جانب سے انجمن خیریہ العمل الرسالی…
ایران میں ٹریفک حادثات میں اضافہ؛ رواں سال 15 ہزار سے زائد ہلاکتیں اور بھاری معاشی نقصان
فروری 18, 2026
ایران میں ٹریفک حادثات میں اضافہ؛ رواں سال 15 ہزار سے زائد ہلاکتیں اور بھاری معاشی نقصان
فراجا کے ٹریفک پولیس کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ ایران میں رواں سال ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 15513 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 3.8 فیصد زیادہ ہے۔ ایرانی ذرائع…
کربلا میں روضۂ مقدس حضرت عباس علیہ السلام میں آٹھویں جشنِ بلوغ کا انعقاد
فروری 18, 2026
کربلا میں روضۂ مقدس حضرت عباس علیہ السلام میں آٹھویں جشنِ بلوغ کا انعقاد
شہر مقدس کربلا میں روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں لڑکیوں کا آٹھواں جشنِ بلوغ 6000 سے زائد طالبات کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ تقریب صوبائی محکمہ تعلیم اور دیگر…
بحرین میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس کا باقاعدہ انعقاد
فروری 18, 2026
بحرین میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس کا باقاعدہ انعقاد
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے بحرین میں نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ عبد الشہید الستراوی کے دفتر میں اہلِ بیت علیہم السلام سے توسل کی ہفتہ وار مجالس باقاعدگی سے منعقد کی…
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان پر پابندیوں کی توسیع کے بعد پاکستان کا طالبان کو سخت انتباہ
فروری 18, 2026
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان پر پابندیوں کی توسیع کے بعد پاکستان کا طالبان کو سخت انتباہ
سلامتی کونسل کی جانب سے طالبان کے خلاف 1988 کی پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے مینڈیٹ میں توسیع کی قرارداد منظور ہونے کے بعد پاکستان نے کابل کو ایک سنجیدہ پیغام ارسال کیا ہے۔ پاکستان نے اپنے پیغام…
ماہ مبارک رمضان میں مصریوں کی ہزار سالہ روایات کی داستان
فروری 18, 2026
ماہ مبارک رمضان میں مصریوں کی ہزار سالہ روایات کی داستان
ماہِ مبارک رمضان مصر میں محض ایک عبادت کا موقع نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا تہوار ہے جو اُن لوگوں کی تاریخ اور ثقافت میں گہرائی سے پیوست ہے جنہوں نے ہزار برس سے زیادہ عرصے سے دین کو اپنی…
عراق اور ایران کے درمیان ریلوے رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کے نئے مرحلے کا آغاز
فروری 17, 2026
عراق اور ایران کے درمیان ریلوے رابطے کو مضبوط بنانے کے لئے بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کے نئے مرحلے کا آغاز
عراق کی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ بصرہ–شلمچہ ریلوے منصوبے کا نیا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس مرحلے میں اراضی کا حصول، ریلوے لائن کے راستے کی تیاری اور بعض سرحدی علاقوں میں جنگی باقیات کو…
ہیومن رائٹس واچ کی عالمی رپورٹ: بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں اور آزادیوں پر مسلسل پابندیاں
فروری 17, 2026
ہیومن رائٹس واچ کی عالمی رپورٹ: بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع خلاف ورزیاں اور آزادیوں پر مسلسل پابندیاں
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی عالمی رپورٹ برائے سال 2026 میں زور دے کر کہا ہے کہ بحرین میں سنہ 2025 کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری رہیں اور سیاسی، مذہبی، اجتماعات اور اظہارِ رائے کی آزادیوں…
عراق کی وزارتِ داخلہ کا ماہِ مبارک رمضان کے لئے ملک گیر جامع سیکیورٹی منصوبہ تیار
فروری 17, 2026
عراق کی وزارتِ داخلہ کا ماہِ مبارک رمضان کے لئے ملک گیر جامع سیکیورٹی منصوبہ تیار
وزارت داخلہ عراق نے ماہِ مبارک رمضان کے لئے خصوصی سیکیورٹی منصوبے پر عمل درآمد کی تمام ضروری تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ منصوبہ روضہ ہائے مقدسہ اور مذہبی زیارت گاہوں، امام بارگاہوں، مساجد، بازاروں اور اہم تجارتی و…
الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ
فروری 17, 2026
الکرمه اور کرکوک میں سیکیورٹی کے لئے عراقی فورسز کی وسیع کارروائیاں، الانبار میں داعش کے ٹھکانے تباہ
عراقی سیکیورٹی فورسز نے الکرمه اور صوبہ الانبار کے مضافاتی دیہات نیز کرکوک کے جنوبی علاقوں میں وسیع پیمانے پر آپریشن کئے۔ ان کارروائیوں کا مقصد قانون شکن عناصر کی شناخت و گرفتاری، سیکیورٹی فائلوں کی جانچ اور علاقے میں…
مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی
فروری 17, 2026
مجرموں کو اگر سرعام سزا دی جاتی تو آج بے گناہ لوگوں کا قتل عام نہ ہوتا: علامہ اشفاق وحیدی
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما اور اوسپاک انٹرفیتھ بورڈ کے چیئرمین علامہ اشفاق وحیدی اور امن کمیٹی راولپنڈی کے چیئرمین مولانا حافظ اقبال نے استقبال ماہ رمضان کے مشترکہ بیغام میں کہا: آج تک جتنے بھی سانحات ہوئے مجروں…
28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی
فروری 17, 2026
28 شعبان تاریخ وصال آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی
28 شعبان، آیت اللہ العظمیٰ سید میرزا مہدی حسینی شیرازی کی برسی ہے، جو شیعہ مکتب فکر کے جلیل القدر مرجع تقلید اور آیات عظام سید محمد، سید صادق اور آیت اللہ سید حسن حسینی شیرازی کے والد محترم تھے۔…
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری
فروری 17, 2026
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری
افغانستان میں طالبان کی پشت پناہی سے زمینوں پر قبضہ جاری؛ قانونی ملکیت کا خاتمہ، سرکاری دستاویزات کی بے اعتباری اور سماجی بحران میں شدت افغانستان میں طالبان کی حکومت مضبوط ہونے کے ساتھ ہی، زمین پر قبضہ کا مسئلہ…
کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ کی سالانہ کانفرنس اور شہداء کی یاد
فروری 16, 2026
کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ کی سالانہ کانفرنس اور شہداء کی یاد
شہر کربلا میں شعبانیہ انتفاضہ (1991 کی بغاوت) کی 35ویں سالگرہ منائی گئی۔یہ مجلس "شعبانیہ انتفاضہ – امام حسین کی تحریک کا سلسلہ” کے نعرے کے ساتھ ہوئی۔ اس میں بہت سے لوگ، 1991 کی بغاوت میں شامل رہے لوگ…
خاران اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
فروری 16, 2026
خاران اور گرد و نواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع خاران اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا…